آسٹریلوی کرکٹر مچل جونسن پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ فاسٹ بولر کو پاکستان سپر لیگ تھری کیلئے ٹیم کراچی کنگز نے ڈرافٹ سے منتخب کیا تھا تاہم اب وہ لیگ کے دوران ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ کو بتایا گیا ہے کہ مچل جانسن انڈین پریمئر لیگ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
انڈر19ورلڈ کپ،شاہین آفریدی کی تباہ کن بائونگ، آئرلینڈ زمین بوس
شاہین آفریدی کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے انڈر19 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد باآسانی نو وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی۔ ونگھاری میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو بالکل درست ثابت ہوا۔ شاہین آفریدی کی تباہ کن ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز،چوتھا ون ڈے بھی کیویز کے نام
نیوزی لینڈ نے مسلسل چوتھے ون ڈے میں بھی پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے چوتھے ون ڈے میں گرین شرٹس کے 263 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیویز نے 46 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ ہدف پورا کرلیا۔ ہملٹن میں کھیلے گئے ون ڈے میچ ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ ورلڈ کپ: پاکستان نے سری لنکا کو 159 رنز سے شکست دیدی
عجمان ۔ پانچویں عالمی بلائنڈ ایک روزہ کرکٹ کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 159 رنز سے شکست دیدی . پیر کو ایڈن گارڈن کرکٹ گراونڈ عجمان میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 40 اوور میں 9وکٹ کے نقصان پر 476رنز بنائے.پاکستان کی جانب سے ثناء اﷲ نے104 اورکپتان نثارعلی 89 رنزاسکورکئے، جواب میں ...
مزید پڑھیں »شبیر احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر کرپشن کے الزامات کی بارش کر دی
کراچی:سابق ٹیسٹ کرکٹر شبیر احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر کرپشن کے الزامات کی بارش کر دی، کہتے ہیں کہ آئی سی سی سے ملنے والا فنڈ کہاں جاتا ہے؟ پاکستان کرکٹ میں کچھ خرچ نہیں کیا جاتا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ میں کیا کیا ہو رہا ہے؟ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے کرکٹ کی بہتری کے لئے ملنے والا فنڈ کہاں ...
مزید پڑھیں »خراب کارکردگی والے کھلاڑیوں سے پیچھا چھڑا لیا جائے،رمیز
پاکستانی ٹیم کی نیوزی لینڈ میں ناقص کارکردگی پر نالاں سابق قومی کپتان رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ جو کھلاڑی بہترین کارکردگی دکھانے سے قاصر ہیں انہیں فوری طور پر ٹیم سے نکال باہر کیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف شرمندگی کا باعث بننے والی شکستوں نے یہ تاثر مضبوط ...
مزید پڑھیں »انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس پر فرد جرم عائد
برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس پر برسٹل واقعے کے حوالے سے ہنگامہ آرائی کی فرد جرم عائد کردی۔ گزشتہ برس ستمبر میں بین اسٹوکس کو برسٹل میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ کے بعد نائٹ کلب کے قریب جھگڑا کرنے پر پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ انگلش آل راؤنڈر ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ کرکٹ کوالیفائنگ رائونڈ کا شیڈول جاری
آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2019 کیلئے کوالیفائنگ راؤنڈ کے شیڈول کا اعلان کر دیا، میگا ایونٹ کا کوالیفائنگ راؤنڈ 4 مارچ سے زمبابوے میں کھیلا جائےگا۔گروپ اے میں ویسٹ انڈیز، پاپوانیو گنی، آئرلینڈ، نیدرلینڈز اور آئی سی سی لیگ کی چیمپئن ٹیم شامل ہیں، گروپ بی میں میزبان زمبابوے، افغانستان، ہانگ کانگ، سکاٹ لینڈ اور آئی سی سی ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی نے ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ ڈالا
بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا21سالہ پرانا ریکارڈ برابر کردیا۔ 29سالہ ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنے ٹیسٹ کیریئرکی 21ویں اور جنوبی افریقہ کیخلاف ان کے ہوم گراؤنڈز پر دوسری سنچری بنائی ۔کوہلی بطور کپتان جنوبی افریقہ میں سنچری سکور کرنے والے دوسرے بھارتی بلے باز ہیں ، اس سے ...
مزید پڑھیں »انڈر19ورلڈ کپ،پاکستان آج ائر لینڈ سے ٹکرائے گا
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا منگل کو آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گی، گرین شرٹس کو ابتدائی میچ میں افغانستان انڈر 19 ٹیم کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ، ابتدائی میچ میں شکست کے بعد گرین شرٹس کیلئے دوسرا میچ انتہائی اہمیت کا حامل ہو گیا ہے ...
مزید پڑھیں »