پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرےون ڈے کی میزبانی کرنے والے یونیورسٹی اوول،گراونڈ ڈونیڈن میں پہلی مرتبہ ٹیم پاکستان محدود اوورز کے بین الاقوامی مقابلے میں حصہ لے گی۔ نیوزی لینڈ کے اس ساتویں ٹیسٹ سینٹر پر ساڑھے چار ہزار لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے، یہاں میزبان ٹیم نے پانچ ون ڈے کھیلے اور ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سرفراز احمد کیخلاف بغاوت کی افواہیں مسترد
ڈینڈن: پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ اور سینئر کھلاڑیوں نے سرفراز احمد کی کپتان پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم میں ’بغاوت‘ کی افواہوں کو مسترد کردیا۔ ڈینڈن میں جمعرات کو پریکٹس سیشن کے بعد گراؤنڈ میں ہونے والی ٹیم میٹنگ میں سنیئر کرکٹرز اور ٹیم انتظامیہ نے کپتان سرفراز احمد کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 13 جنوری سے
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ہفتہ13 جنوری سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا۔ پہلے روز چار میچ کھیلے جائینگے اس سلسلے میں پہلا میچ پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، دوسرا میچ پاپوا نیو گنی اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، تیسرا میچ بنگلا دیش اور نمیبیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے رواں برس مارچ میں دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا، ایشز سیریز میں کینگروز کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے باوجود ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہیں کی گئیں، مارک سٹونمین اور جیمز ونس کو ناقص کارکردگی کے باوجود مزید موقع دیا گیا ہے، لیام لیونگسٹون ...
مزید پڑھیں »پاکستان بیٹنگ لائن کا مسئلہ کیا؟بیٹنگ کوچ نے بتا دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں کم بیک کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ گرانٹ فلاور نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی باؤنسی وکٹوں کی وجہ سے پاکستانی بیٹسمینوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ڈنیڈن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کا تیسرا ون ڈے ہفتے کو
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 5ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ ہفتہ کو کھیلا جائیگا۔میزبان کو سیریز میں2-0کی برتری حاصل ہے،پاکستان کو سیریز بچانے کیلئے میچ میں فتح کا چیلنج درپیش ہو گا،تیسرے میچ سے قبل پاکستانی ٹیم نے ڈنیڈن میں بھرپور پریکٹس کی ، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کے خلاف شیڈول ...
مزید پڑھیں »فخر زمان فٹ ہو گئے
نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کاتیسرا میچ ہفتے کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا ۔ شاہینوں کے پاس نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز بچانے کا آخری موقع ہے جس کیلئے قومی ٹیم نے ڈونیڈن میں بھرپور پریکٹس کی ۔دوسرے ون ڈے سے باہر ہونیوالیفخر زمان نے بھی ٹریننگ میں حصہ لیا۔تفصیلات کے مطابق ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ اور بھارت کا دوسرا ٹیسٹ میچ 13 جنوری سے
جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ پرسوں 13 جنوری سے سپر سپورٹس پارک، سنچورین میں شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 24 جنوری سے 28 جنوری تک جوہانسبرگ میں کھیلا جائیگا۔میزبان ٹیم کو بھارت کے ...
مزید پڑھیں »کیمرون وائٹ کی تین برس بعد ٹیم میں واپسی
آسٹریلیا نے مڈل آرڈر بلے باز کیمرون وائٹ کو زخمی کرس لین کی جگہ ون ڈے سکواڈ میں طلب کر لیا، وائٹ کی تین برس بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، انہوں نے آخری بار 2015ء ورلڈ کپ میں کینگروز کی نمائندگی کی تھی۔ کرکٹ آسٹریلیا سلیکٹرز نے انگلینڈ کے خلاف شیڈول ون ڈے سیریز کیلئے ابتدائی طور پر کرس ...
مزید پڑھیں »ون ڈے کپ،شان مسعود کی سنچری،یو بی ایل فائنل میں داخل
شان مسعود کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (یو بی ایل) کی ٹیم قومی ون ڈے کرکٹ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی، فاتح ٹیم نے 236 رنز کا ہدف 41ویں اوور کی پانچویں گیند پر محض 3 وکٹوں پر حاصل کیا، شان مسعود نے ڈٹ کر حریف باؤلرز کا مقابلہ کیا اور 100 رنز کی ناقابل ...
مزید پڑھیں »