پاکستانی سٹار آصف علی کی شاندار کارکردگی سے اسٹرائیکرز ابوظبی ٹی 10 جیتنے میں کامیاب ابوظبی (10 دسمبر 2023) نیو یارک اسٹرائیکرز نے گزشتہ ایڈیشن کے فائنل میں دکن گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں شکست کا بدلہ لیتے ہوئے 7 ویں ایڈیشن میں ابوظبی ٹی 10 کے نئے چیمپیئن کا تاج پہن لیا ۔ یہ میچ انہوں نے 7 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کل وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کریںگے۔
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کو پیر کو طلب کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق ذکا اشرف وزیراعظم سے ملاقات کی وجہ سے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں شرکت نہیں کر سکیں گے، ذکا اشرف نے وزیر اعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ رکھا تھا۔ ذکا اشرف وزیراعظم سے ملاقات ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمیئر لیگ ( ایس پی ایل) کا پہلا ایڈیشن ملتوی ہو گیا؟
کراچی میں اس ماہ ہونے والی سندھ پریمیئر لیگ ( ایس پی ایل) کا پہلا ایڈیشن شروع ہونے سے پہلے ہی ملتوی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی)کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ پیٹرنز کپ سے تاریخوں کے ٹکراؤ کی وجہ سے ایونٹ کو ملتوی کیا گیا ہے۔ سندھ پریمیئر لیگ کراچی میں 14 دسمبر سے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ; کراچی وائٹس نے سیمی فائنل میں راولپنڈی کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔
کراچی وائٹس نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں فائنل میں ایبٹ آباد سے مقابلہ ہوگا، سیمی فائنل میں راولپنڈی کو چار وکٹوں سے شکست اعظم خان کو پلیئر آف دی میچ ایوارڈ دیا گیا۔ کراچی10 دسمبر، 2023:ء کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل میں راولپنڈی کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ اب اتوار ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10 : گلیڈیٹرز نے ٹائیگرز کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا.
گلیڈیٹرز نے ٹائیگرز کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا ابوظبی (9 دسمبر 2023) دکن گلیڈی ایٹرز کے اوپنر اور کپتان نکولس پورن اور کوہلر ٹام کیڈمور نے بنگلہ ٹائیگرز کو شکست دیکر ابوظبی ٹی 10 کے ایلیمنیٹر میچ میں 10 وکٹوں سے فتح حاصل کرلی۔ پورن نے صرف 25 گیندوں پر 8 چوکے اور 5 چھکوں کی مدد سے ناقابل ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10 : فائنل گلیڈی ایٹرز اور اسٹرائیکرز کے درمیان کھیلا جائے گا
ابوظبی ٹی 10 : فائنل گلیڈی ایٹرز اور اسٹرائیکرز کے درمیان کھیلا جائے گا ابوظبی (9 دسمبر 2023) ابوظبی ٹی 10 کے کوالیفائر 2 کے میچ میں دکن گلیڈی ایٹرز نے مورس ویل اسیمپ آرمی کو 28 رنز سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔ فائنل میں ان کا مقابلہ نیو یارک اسٹرائیکرزسے ہوگا۔ یہ ایک ایسا دن تھا ...
مزید پڑھیں »شوال ذوالفقار کندھے کی انجری کے باعث چھ ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر
شوال ذوالفقار کندھے کی انجری کے باعث چھ ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر کوئنزٹاؤن، 9 دسمبر 2023: شوال ذوالفقار کندھے کی انجری کے باعث چھ ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئی ہیں۔ شوال ذوالفقار دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں فیلڈنگ کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہو گئی تھیں۔ انجری کےبعد، شوال ذوالفقار ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کے درمیان چار روزہ پریکٹس میچ ڈرا ہوگیا۔
پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان چار روزہ میچ بغیر کسی نیتجے کے ختم ہوگیا مانوکا اوول کینبرا میں مسلسل بارش کی وجہ سے میچ ڈرا۔ گراونڈ گیلی ہونے کی وجہ سے میچ کےچوتھے روز کھیل شروع نہ ہوسکا پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی اننگز کو391 رنز پر ڈکلئیر کردیا تھا کینبیرا کے مانوکا ...
مزید پڑھیں »تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل : نیوزی لینڈ ویمنز کی پاکستان ویمنز کے خلاف 6 رنز سے کامیابی
تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل : نیوزی لینڈ ویمنز کی پاکستان ویمنز کے خلاف 6 رنز سے کامیابی میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت ہوا ، ندا ڈار سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے والی پاکستانی کھلاڑی بن گئیں کوئنز ٹاؤن 9 دسمبر۔ نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »ایبٹ آباد نے پشاور کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
ایبٹ آباد نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں سیمی فائنل میں پشاور کو 7 وکٹوں سے شکست کراچی 9 دسمبر، 2023:ء ایبٹ آباد نے پشاور کو7 وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا جہاں اس کا مقابلہ کراچی وائٹس اور راولپنڈی کے درمیان ہونے والے دوسرے سیمی ...
مزید پڑھیں »