کرکٹ

راجر بنی بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ مقرر

سابق بھارتی کرکٹر راجر بنی کو بھارتی کرکٹ بورڈ کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 1983 کی بھارت کی ورلڈکپ فاتح ٹیم کے رکن 67 سالہ راجر بنی کو سارو گنگولی کی جگہ بی سی سی آئی کا نیا صدر مقرر کیا گیا ہے، راجر بنی کے مقابلے میں کسی امیدوار نے صدر کے لیے کاغذات جمع ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کے بعد آسڑیلوی ون ڈے ٹیم کی قیادت بھی پیٹ کمنز کے سپرد

آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کو آسٹریلیا کی ون ڈے ٹیم کی قیادت بھی سونپ دی گئی۔پیٹ کمنز کو ایرون فنچ کے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہونے کے بعد ان کی جگہ ون ڈے ٹیم کا نیاکپتان مقرر کیا گیا ہے۔فاسٹ بولر کمنز آسٹریلیا کے 27 ویں ون ڈے کپتان ہوں گے، وہ اگلے سال بھارت ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں آئیگی

ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری  جے شاہ نے اعلان کیا ہے کہ 2023 کے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی سالانہ جنرل میٹنگ آج ممبئ میں ہوئی جس میں جے شاہ نے پاکستان نہ جانے کا بیان دیا۔   ایشین کرکٹ کونسل کے صدر ...

مزید پڑھیں »

ہرشا بھوگلے کا پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ پر خوبصورت تبصرہ

معروف بھارتی صحافی اور کرکٹ کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے کا ماننا ہے کہ  بابر اعظم کی بیٹنگ  بور نہیں ہونے دیتی۔ٹوئٹر پر ہرشا بھوگلے کی جانب سے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے متعلق تبصرہ مداحوں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا گیا۔   جہاں  دانش نامی صارف نے سوال کیا کہ ہرشا کیا آپ بابر سے متعلق ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نمیبیا کو نیدرلینڈز کے ہاتھوں پانچ وکٹوں سے شکست

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے نمیبیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق نمیبیا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بنائے، جان فرائیلنک نے 43 جبکہ مائیکل وین ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ایسوسی ایشنز کے چوتھے راؤنڈ کے تیسرے دن کا کھیل مکمل

کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کے چوتھے راؤنڈ کے تیسرے دن کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔52 اوور میں تین وکٹ پر 159 رنز کے اوور نائٹ سکور پر اپنی دوسری اننگز دوبارہ شروع کرتے ہوئے، سدرن پنجاب کی ٹیم 93 ویں اوور میں 282 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ رمیز عالم نے ٹورنامنٹ کی اپنی دوسری سنچری اسکور ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، زمبابوے نے آئرلینڈ کو شکست دیدی

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ میچ میں زمبابوے کی ٹیم نے آئرلینڈ کی ٹیم کو 31 رنز سے شکست دیدی،آئرلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے زمبابوے کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بنا ڈالے، زمبابوے کی جانب سے سکندر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے وارم میچ میں انگلش ٹیم نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی، بارش کی وجہ سے میچ کو 19 اوورز تک محدود کیا گیا تھا انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جو مقررہ اوورز میں آٹھ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سکاٹ لینڈ نے بھی ویسٹ انڈیز کو چاروں شانے چت کرکے اپ سیٹ کر ڈالا

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دوسرا بڑا اپ سیٹ ، سکاٹ لینڈ کی ٹیم نے کوالیفائنگ میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو 42 رنز سے شکست دیدی، یاد رہے اس سے قبل افتتاحی روز نمیبیا کی ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی تھی، تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے سکاٹ لینڈ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، وارم اپ میچ میں بھارت نے میزبان آسڑیلیا کو شکست دیدی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے دی۔وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی جس کے بعد بھارتی بلے بازوں نے اپنی ٹیم کو بہتر آغاز فراہم کیا۔ بھارت کی جانب سے اوپنر بلے باز کے ایل راہول نے جارحانہ بیٹنگ کا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free