نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میں سنچری سکور کرنے والے پاکستانی بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ یہ سیریز میرے لیے بہت اہمیت کی حامل تھی۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ یہ سیریز میرے لیے بہت اہمیت کی حامل تھی، ٹیم کا کمبینیشن جو بنا ہے وہ اچھا ہے۔فخر زمان نے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
شاہین آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کا ارادہ ترک کردیا
فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے بنگلادیش پریمیئر لیگ کھیلنے کا ارادہ ترک کردیا۔ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی فٹنس بحالی پروگرام کے تحت بی پی ایل کھیلنے کا ارادہ رکھتے تھے ،پروگرام کے مطابق شاہین آفریدی نے دو سے تین میچز کھیلنا تھے۔تاہم فاسٹ بولر آئندہ ہفتے لاہور جائیں گے اور نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں پریکٹس کریں گے۔خیال رہے کہ ...
مزید پڑھیں »محمد یوسف کا بابر کی کپتانی پر تبصرہ کرنے سے گریز
سابق قومی کھلاڑی اور پاکستان ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ میں اس پوزیشن میں نہیں ہوں کہ کوئی کمنٹ کروں، بابر اعظم کی کپتانی پر اپنی کوئی رائے نہیں دے سکتا، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا کہ پہلے دو میچز کے دوران دوسری اننگز ...
مزید پڑھیں »کوشش ہوتی ہے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا جائے، سدرہ امین
دورہ آسڑیلیا موجود قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی اوپننگ بیٹر سدرہ امین کا کہنا ہے کہ میں یہاں پہلی بار آئی ہوں، یہاں کے حالات پاکستان سے مختلف ہیں کیونکہ یہاں کی وکٹوں میں گیند کا بائونس ہوتا ہے تاہم میری کوشش ہے کہ میں جلد سے جلد خود کو اس ماحول کا عادی کرلوں۔آسڑیلیا کیخلاف کل سے شروع ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے فیصلہ کن ون ڈے میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لی، فخر کی سنچری رائیگاں
پاکستان کے اوپنر فخر زمان کی سنچری رائیگاں، نیوزی لینڈ کی ٹیم نے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں پاکستان کی ٹیم کو2وکٹوں سے شکست دیکر سیریز دو ایک سے جیت لی ہے،کیویز نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 281 رنز کا ہدف48.1 اوورز میں حاصل کرلیا، نیوزی لینڈ کی جانب سے جیت میں اہم کردار گیلن ...
مزید پڑھیں »تیسرا ون ڈے، فخر زمان کی سنچری، رضوان کی نصف سنچری، کیویز کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں پاکستان کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف دیدیا ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوور میں پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »خراب کارکردگی کے باعث اہلیہ کیساتھ رویہ ٹھیک نہیں تھا، کوہلی کا اعتراف
سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اہلیہ، اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ اپنے برے سلوک کا اعتراف کرلیا ہے۔ویرات کوہلی نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اپنے کیرئیر کے برے دنوں میں وہ کافی غصیلے مزاج کے ہوگئے تھے۔انہوں نے بتایا کہ اچھی پرفارمنس دکھانے میں ناکامی کی وجہ سے میری طبیعت میں ...
مزید پڑھیں »دورہ بھارت کیلئے نیوزی لینڈ کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے رواں ماہ کے آخر میں شروع ہونے والے دورہ بھارت کے لیے 15 رکنی ٹی 20 سکواڈ کا اعلان کردیا جس کی قیادت آل رائونڈر مچل سینٹنر قیادت کریں گے۔انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ کے مطابق بائیں ہاتھ کے میڈیم پیسر بین لسٹر کو بھارت کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے لیے نیوزی ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم ایک ماسٹر تھے، ٹنڈولکر
سابق بھارتی لیجنڈ بلے باز سچن ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ وسیم اکرم کے ہاتھوں میں گیند بولتی تھی۔سابق عظیم بھارتی بیٹر نے اپنی تحریر میں لکھا کہ کرکٹ ایک ٹیم گیم مگر اصل میں یہ بیٹ اور بال کی جنگ ہوتی ہے،وسیم اکرم حریفوں کیلیے چیلنج ثابت ہوتے تھے۔اس معیار کے بولر کے مقابل کھیلتے ہوئے بیٹر کو بھی ...
مزید پڑھیں »افغانستان کیخلاف سیریز دستبرداری، کرکٹ آسڑیلیا کا موقف سامنے آگیا
افغانستان کیخلاف سیریز سے دستبرداری پر کرکٹ آسٹریلیا نے وضاحت دے دی۔کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہوکلے نے کہا ہے کہ طالبان کے خواتین کے حقوق سے متعلق فیصلوں کے باعث کرکٹ سیریز سے دستبردار ہونا پڑا۔نک ہوکلے نے کہا ہے کہ طالبان کے نومبر اور دسمبر کے فیصلوں نے خواتین کے بنیادی انسانی حقوق میں فرق ڈالنے کے ...
مزید پڑھیں »