سکائی سپورٹس نے پاک انگلینڈ سیریز کے نشریاتی حقوق لے لئے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل آخری لمحات میں انٹرنیشنل نشریات کے حقوق سکائی اسپورٹس نے حاصل کرلیے ۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ٹرانس گروپ اور اے آر وائی کنسورشیم کو پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ایچ ای سی کرکٹ ٹیم پریذیڈنٹ کپ کھیلنے کے لیے پرعزم
ایچ ای سی کرکٹ ٹیم پریذیڈنٹ کپ کھیلنے کے لیے پرعزم، چیئرمین ایچ ای سی سے ملاقات اسلام آباد، 04 اکتوبر، 2024: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کرکٹ ٹیم کے 25 رکنی وفد نے چیئرمین ایچ ای سی، پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد سے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والے وفد میں پاکستان کی جامعات کے 20 شارٹ لسٹ کیے گئے ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ; جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کی ویمنز کرکٹ ٹیم کے رونے کی تصاویر وائرل
بنگلادیشی ویمن کرکٹ ٹیم کی میچ کے بعد رونے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگیں۔ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں بنگلادیش نے اسکاٹ لینڈ کو 16رنز سے ہرایا۔ 119 رنز کے جواب میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 7 وکٹوں پر 103 رنز بنا سکی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ویمنز ٹی ...
مزید پڑھیں »پشاور میں کرکٹر محمد حارث کی دعوت ولیمہ کرکٹرز‘کمنٹیٹرز‘کوچز کی شرکت
پشاور میں کرکٹر محمد حارث کی دعوت ولیمہ کرکٹرز‘کمنٹیٹرز‘کوچز سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹر محمد حارث رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے گزشتہ روز ان کی دعوت ولیمہ پشاور میں منعقد ہوئی جس میں کرکٹرز‘کمنٹیٹرز‘کوچز سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی‘ کرکٹر محمد حارث نے ولیمے کے ...
مزید پڑھیں »اسپِن بولر راشد خان شادی کے بندھن میں بندھ گئے
افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے عالمی شہرت یافتہ مشہور اسپِن بولر راشد خان شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق راشد خان کی شادی کی تقریب 3 اکتوبر کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں منعقد کی گئی، جس میں ساتھی کرکٹرز اور دیگر افراد شریک ہوئے۔ افغان کرکٹر کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان نے سری لنکا کو 31 رنز سے ہرادیا
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان نے سری لنکا کو 31 رنز سے ہرادیا۔ 116 کے معمولی اسکور کا کامیاب دفاع، بولرز کی شاندار کارکردگی۔ شارجہ ۔ 3 اکتوبر۔ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان ویمنز نے اپنی بولرز کی شاندار کارکردگی کے بل پر 116 کے معمولی اسکور ...
مزید پڑھیں »عثمان قادر کا پاکستان کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
اسپن باؤلر عثمان قادر نے پاکستان کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، بعد ازاں انہوں نے نجی ٹی وی کو پاکستان کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کی۔ عثمان قا در نے ایک ون ڈے اور 25 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے وہ معروف کرکٹر عبدالقادر مرحوم ...
مزید پڑھیں »ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ ،ابن انشا کلب اور نیو یونائیٹڈ جیمخانہ کی کامیابی
ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ۔،” ابن انشا کرکٹ کلب اور نیو یونائیٹڈ جیمخانہ کی کامیابی۔ کراچی (اسپورٹس لنک رپورٹ) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لبریکینٹس کے تعاون سے جاری ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔ اصغر علی شاہ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ون ڈے کپ ; غنی گلاس ۔اسٹیٹ بینک۔ پی ٹی وی اور واپڈا کی کامیابی
پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے پہلے روز چار میچوں کا فیصلہ۔ غنی گلاس نے ایس این جی پی ایل کو ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت 19 رنز سے ہرادیا۔ اسٹیٹ بینک نے ہائر ایجوکیشن کو 9وکٹوں سے شکست دی۔ پی ٹی وی نے او جی ڈی سی کے خلاف ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت 31 رنز سے کامیابی ...
مزید پڑھیں »