پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ میں بنا ہی 5 میں سے 3 ایک روزہ میچز کھیلنے کیلئے تھا۔سابق ٹیسٹ کرکٹر نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں کہا کہ میں بنا ہی 5 میں سے 3 ایک روزہ میچز کھیلنے کے لیے تھا لیکن میری ٹیم مینجمنٹ نے مجھے سمجھا نہیں اور ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
زلمی مدرسہ لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا اعلان
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی نے زلمی مدرسہ لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا اعلان کردیا ہے۔پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی جانب سے کہا گیا کہ زلمی مدرسہ لیگ کا چوتھا ایڈیشن 6 سے 8 جون تک آزاد کشمیر میں منعقد ہوگا، ایونٹ کے انعقاد کا مقصد مدارس کے طلبا کو کھیلوں میں صلاحیتوں کے اظہار کا ...
مزید پڑھیں »شکیب الحسن ایک بار پھر بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان بن گئے
بنگلادیش کے سٹار آل رائونڈر شکیب الحسن ایک بار پھر کپتان بن گئے۔تجربہ کار کھلاڑی کو مومن الحق کی جانب سے عہدے سے دستبردرای کے حالیہ فیصلے کے بعد بنگلادیشی کرکٹ بورڈ کی جانب سے نامزد کیا گیا ہے۔لٹن داس کو نائب کپتان کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔شکیب الحسن اس سے قبل دو مواقعوں پر ٹیسٹ کپتان رہ چکے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیموں کیلئے ملتان میں سخت سکیورٹی انتظامات
ملتان میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی تین روزہ ون ڈے کرکٹ سیریز 8 جون سے شروع ہورہی ہے جس کے لیے سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ملتان پولیس سمیت دیگر ادارے پاک ویسٹ انڈیز کرکٹ سیریز جیسے بڑے ایونٹ کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں، 5 سے 13 جون تک ...
مزید پڑھیں »سدرا امین اور منیبہ علی نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا
سدرا امین اور منیبہ علی نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی جانب سے پہلی وکٹ پر سب سے بڑی شراکت قائم کر دی۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی جانب سے پہلی مرتبہ اوپننگ شراکت میں سنچری بنی اور دونوں ابتدائی بیٹرز کے درمیان 158 رنز کی شراکت قائم ہوئی۔سدرا امین اور منیبہ علی نے 213 ...
مزید پڑھیں »بسمہ معروف پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والی پلیئر بن گئیں
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف ویمن ون ڈے میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والی پلیئر بن گئیں۔سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں کپتان بسمہ معروف نے جویریہ خان کو پیچھے چھوڑ دیا۔کرکٹر جویریہ خان نے 113 اننگز میں 2885 رنز بنائے تھے جبکہ بسمہ نے کیرئیر کی 114 اننگز میں ...
مزید پڑھیں »چار کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انڈر 19 سٹی کرکٹ چیمپئنز کا فیصلہ ہوگیا
اکیس مئی سے ملک بھر میں جاری انڈر 19 سٹی کرکٹ ٹورنامنٹس کی چار کرکٹ ایسوسی ایشنز کے چیمپئنز کا فیصلہ ہوگیا ہے۔راولپنڈی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن نے ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقدہ انڈر 19 سٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ کے پی کرکٹ ایسوسی ایشن میں خیبرانڈر 19 ، سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن میں کراچی زون ٹو ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی فروخت شروع، کتنی مقرر ہوئی؟
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے تینوں میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کردیا گیا ہے۔ 8، 10 اور 12 جون کو کھیلے جانے والے ان میچز کے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 300 روپے اور زیادہ سے زیادہ 500 روپے مقرر کی ...
مزید پڑھیں »ویمنز ون ڈے سیریز،پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے میچ میں بھی شکست دیدی،سدرا کی سنچری، فاطمہ کی 4وکٹیں
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں بھی پاکستان نے دوسرے میچ میں مہمان ٹیم کو73رنز سے شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، پاکستان کی جیت میں اہم کردار سدرا امین کی شاندار سنچری کا رہا جنہوں نے 123 رنز کی اننگز کھیلی، تفصیلات کے مطابق ...
مزید پڑھیں »تین چار سال بینچز پر بیٹھا ہوں، اب اللہ نے چیمپئن بنا دیا ، جتنا شکر ادا کروں کم ہے، محمد رضوان
قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کہا کہ میں صرف محنت کرتا ہوں باقی سب اللہ دیتا ہے ، جس دن میں نے سمجھا کہ میں پرفیکٹ ہو گیا ہوں اسی وقت سے میرا زوال شروع ہو جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان ...
مزید پڑھیں »