انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ برینڈن میکلولم کا کہنا ہے کہ وہ ہر میچ کیلئے بہترین انگلش ٹیم کا انتخاب کریں گے اور ماضی کی ریسٹ اینڈ روٹیٹ پالیسی پر انحصار نہیں کرینگے، اپنے ایک انٹرویو میں برینڈن میکلولم کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال کے دوران انگلینڈ کی ٹیم میں ریسٹ اینڈ روٹیشن پالیسی کا عمل دخل ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
عثمان قادر کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش
مایہ ناز لیگ سپنر مرحوم عبدالقادر کے صاحبزادے اور قومی کرکٹر عثمان قادر کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔عثمان قادر نے اپنی ننھی پری کی پیدائش کی اطلاع اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی جس میں انہوں نے اپنی بیٹی کی جھلک بھی شیئر کی۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عثمان قادر نے اپنی ننھی پری کو ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ، پال سٹرلنگ کی دھواں دھار اننگز
آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ اپنی جارح مزاج بلے بازی کی وجہ سے مشہور ہیں اور جب تک وہ وکٹ پر ہوں تو مخالف ٹیم کے بولرز کو تگنی کا ناچ نچاتے رہتے ہیں اور ایسا ہی ایک مظاہرہ انہوں نے انگلینڈ میں جاری ویٹالٹی بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی کے دوران بھی کیا۔پال اسٹرلنگ نے دھواں دھار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کا تربیی کیمپ یکم جون سے لاہور میں شروع ہوگا
ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ یکم جون سے لاہور میں شروع ہوگامہمان ٹیم کے خلاف 16 رکنی سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کو لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت انگلینڈ میں کائونٹی کرکٹ کھیلنے میں مصروف تمام کھلاڑی بھی یکم جون کو کیمپ جوائن کرلیں گے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان نے سری لنکا کو کلین سویپ کردیا
پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں کلین سویپ مکمل کرلیا، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے میچ کا ٹاس سری لنکا نے جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »میری نیک خواہشات بابر اعظم کیساتھ ہیں
بھارتی کرکٹر دنیش کارتک نے بابر اعظم سے متعلق پیشگوئی کی ہے کہ وہ تینوں فارمیٹ کے نمبر ون بیٹسمین ہونے کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کرکٹر بن سکتے ہیں۔دنیش کارتک نے آئی سی سی ریویو میں بابر اعظم کے نئی تاریخ رقم کرنے کے بارے میں کہا کہ بابر اعظم سو فیصد تینوں فارمیٹ کے نمبر ون بیٹر ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف میچ سے ہمیشہ لطف اندوز ہوتے ہیں، بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور بھارت کے خلاف اچھا کھیلنے کے لیے پر عزم ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ تاریخی ہوتا ہے، پوری دنیا پاک بھارت میچ کو دیکھتی ہے، بھارت کے خلاف میچ سے ہم بھی بہت لطف اندوز ہوتے ہیں۔ دیئے ...
مزید پڑھیں »اینڈریو سائمنڈز کی آخری رسومات ادا
کار حادثے میں ہلاک ہونے والے سابق آسڑیلوی آل رائونڈر اینڈریو سائمنڈز کی آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیں، آخری رسومات میں اینڈریو سائمنڈز کے اہلخانہ، دوستوں، سابق کرکٹرز اور مداحوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی، آخری رسومات میں شرکت کرنے والوں میں آسڑیلوی ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ، سابق وکٹ کیپر ایڈم گلکرسٹ، ڈیرل لیمن ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور سری لنکن ویمن ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹیکل کھیلا جائیگا
پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچکل کراچی میں کھیلا جائیگا، پاکستان کی ٹیم نے سری لنکا کیخلاف پہلے دونوں میچوں میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل کر رکھی ہے اور اب پاکستان کی ٹیم کی نظریں سری لنکن ویمن ...
مزید پڑھیں »پسنی بلوچستان کا 20سالہ کرکٹر رکشہ چلانے پر مجبور
پسنی بلوچستان کا 20 سالہ دلشاد اوپننگ بلے باز ہے غریب گھر کی کفالت کیلئے رکشہ چلاتا ہے میچ کے بعد بھی آرام کےبجائے رکشہ چلاتاہے۔آج تک کرکٹ کا اچھا سامان بھی نہ لےسکا لیکن اسکے باوجود بلوچستان کرکٹ میں162رنز کی انفرادی اننگز سمیت کئی سنچریز اسکور کرچکاہے
مزید پڑھیں »