قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی نے اپنے نئے ہیر کٹ سے متعلق پوچھے گئے سوال کا دلچسپ جواب دیا ہے۔شاہین آفریدی کی جانب سے کی گئی ایک پریس کانفرنس کے دوران ان سے نئے ہیئر کٹ سے متعلق صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے جب پہلے پریس کانفرنس کی تھی اس وقت آپ کے بالوں کا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ویمن کرکٹ سیریز زیادہ سے زیادہ کرانے کی ضرورت ہے،بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اس بات کے حامی ہیں کہ ٹیسٹ سیریز میں زیادہ ٹیسٹ میچز ہونے چاہئیں جبکہ ویمن کرکٹ کا دنیا میں بہت ٹیلنٹ ہیں ان کی سیریز زیادہ سے زیادہ کرانے کی ضرورت ہے۔نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اس وقت فرنچائز کرکٹ بہت ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی بھی یاسین ملک کے حق میں بول پڑے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے حریت رہنما یاسین ملک کے حق میں سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ بھارت کی انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزیوں کے خلاف تنقیدی آوازوں کو خاموش کرنے کی مسلسل کوششیں بے سود ہیں۔انہوں نے کہا کہ یاسین ملک کے خلاف من گھڑت ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائیگا
پاکستان اور سری لنکا کی ویمن ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ کل کراچی میں کھیلا جائیگا، یاد رہے کہ پاکستان کی ٹیم نے پہلے میچ میں سری لنکن ٹیم کو شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر رکھی ہے، پہلے میچ میں پاکستان طوبی حسن ویمنز ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو پر 3 وکٹیں لینے ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹوئنٹی،پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی،طوبیٰ میچ کی بہترین کھلاڑی قرار
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فاتحانہ آغاز کردیا اور آئی لینڈرز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست سے دوچار کردیا۔گرین شرٹس نے 107 رنز کا ہدف کا 4 وکٹوں کے نقصان پر 18.2 اوورز میں پورا کر کے سیریز میں 0-1سے برتری حاصل کرلی۔ ندا ڈار 36 رنز بناکر ...
مزید پڑھیں »زی نے UAE کی ٹی ٹونٹی لیگ کے ساتھ گلوبل میڈیا رائٹس کے معاہدے پر دستخط کر دیئے
UAE کی T20 لیگ نے آج عالمی میڈیا اور انٹرٹینمنٹ پاور ہاو¿س ZEE کے ساتھ ایک طویل مدتی عالمی میڈیا حقوق کے معاہدے پر دستخظ کئے۔ لیگ خصوصی طور پر ZEE کے چینلز اور اس کے OTT پلیٹ فارم ZEE5 پر ہندوستان سمیت پوری دنیا میں نشر ہوگی۔UAE کی T20 لیگ ایک پیشہ ور کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جس میں 6 ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹرنیشنل ٹیپ بال کرکٹ لیگ کا انعقاد آئیندہ ماہ کراچی میں ہوگا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹرنیشنل ٹیپ بال کرکٹ لیگ کا انعقاد آئیندہ ماہ کراچی میں ہورہا ہے جس میں ورلڈ کی نامور ٹیمیں شریک ہونگی 16 ٹیموں پر مشتمل ایونٹ میں بھارت، امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا، متحدہ عرب امارات ، عمان، سعودی عرب اور انگلینڈ شامل ہیں ٹورنامنٹ ڈائریکٹر جاوید علی نے بتایا کہ ٹیپ بال ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کے لٹن داس نے کیریئر کی تیسری سنچری جڑ دی
بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز لٹن داس نے سری لنکا کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیسٹ کیریئر کی تیسری سنچری جڑ دی۔منگل کو شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ، ڈھاکہ میں کھیلے جارہے دو میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر ...
مزید پڑھیں »شان مسعود ڈربی شائر کے کپتان مقرر
پاکستان کے اوپننگ بلے باز شان مسعود کو ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کے لیے ڈربی شائر کا کپتان نامزد کر دیا گیا ہے۔ مسعود کو 2022/23 کائونٹی چیمپئن شپ سیزن کے کامیاب آغاز کی وجہ سے کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ شان مسعود اس وقت چیمپئن شپ کے ڈویژن ٹو میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »ویان میڈسن نے ڈربی شائر کیساتھ معاہدے میں توسیع کرلی
ڈربی شائر کے بلے باز ویان میڈسن نے کائونٹی کے ساتھ معاہدے میں مزید ایک سال کی توسیع کرلی ہے، 38 سالہ ویان جنہوں نے ڈربی شائر کے ساتھ 2009 میں معاہدہ کیا تھا اب تک کائونٹی کی جانب سے تینوں فارمیٹس میں مجموعی طور پر 18ہزار رنز سکور کرچکے ہیں اس نئے معاہدے کے بعد اب ویان میڈسن پندرہویں ...
مزید پڑھیں »