انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر کرس ووکس نے اپنی کائونٹی وروکشائر کے ساتھ معاہدے میں توسیع کرلی ہے، توسیع معاہدے کے مطابق کرس ووکس اب وروکشائر کائونٹی کو 2024 تک دستیاب ہونگے ، کرس ووکس اب تک وروکشائر کیلئے مجموعی طور پر 167 میچوں میں نمائندگی کرچکے ہیں اور اس دوران 33 سالہ ووکس نے 300 وکٹیں حاصل کی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
انیا شربسول کا سدرن وائیپرز کے ساتھ معاہدہ
انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق فاسٹ بائولر انیا شربسول نے سدرن وائپرز کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے، شربسول جو انگلینڈ کی 2017 میں عالمی کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھیں نے رواں سال بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا، انیا شربسول نے 227 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں، 30 سال انیا شربسول گزشتہ سال سدرن ...
مزید پڑھیں »ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کی بندش کا فائدہ نظر نہیں آیا،مصباح الحق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی تبدیلی یا نام کی تبدیلی سے فرق نہیں پڑتا۔نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصباح کا کہنا تھا کہ ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کی بندش کا فائدہ نظر نہیں آیا، چار سال سے اداروں کی ٹیمیں بند ہیں۔ان کا کہنا تھا ...
مزید پڑھیں »دورہ یورپ، پاکستان کو دوسرے میچ میں نیدرلینڈز کے ہاتھوں شکست
دورہ یورپ کے دوران نیدرلینڈز کے خلاف دوسرے میچ میں قومی ٹیم کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ نیدرلینڈز نے پاکستان کو اس میچ میں 1-4 سے شکست دے دی جس کے ساتھ ہی دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔ خیال رہے کہ منگل کے روز کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 3-5 سے ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے قومی خواتین ٹیم کا تربیتی کیمپ 7 مئی سے شروع ہوگا
سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 7 مئی سے کراچی میں شروع ہوگا۔ 18 مئی تک حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی میں جاری رہنے والے کیمپ میں 26 کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا ہے۔ عالیہ ریاض، بسمہ معروف، ڈیانا بیگ اور فاطمہ ثناء تربیتی کیمپ ...
مزید پڑھیں »سری لنکا ویمنز اور ویسٹ انڈیز مینز ٹیم کے لیے میڈیا ایکریڈیشن کا آغاز
سری لنکا ویمنز اور ویسٹ انڈیز کی مینز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی کوریج کے خواہشمند صحافیوں کے لیے میڈیا ایکریڈیشن کا آغاز کردیا گیا ہے، جس کے لیے خواہشمند میڈیا نمائندگان کو آن لائن فارم بھرنا لازمی ہوگا۔ تمام میڈیا نمائندگان آن لائن فارم کے ذریعے اپنی درخواستیں 12 مئی بروز جمعرات کی شام 5 بجے تک ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی اور بمرا کے پاس یارکر کرنے کی بہترین مہارت موجود، عاقب جاوید
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر عاقب جاوید نے جسپریت بمراہ اور شاہین شاہ آفریدی کا موازنہ کرتے ہوئے بڑا بیان دے ڈالا۔ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی اور بمرا کے پاس یارکر کرنے کی بہترین مہارت موجود ہے تاہم میرے خیال میں شاہین کو بھارتی فاسٹ بالر پر برتری حاصل ہے۔سابق فاسٹ بالر نے ...
مزید پڑھیں »شاداب نے مسجد نبوی میں افطار کی ویڈیو شیئر کردی
قومی ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان بھی عمرے کی ادائیگی کے بعد سعودی عرب میں موجودہیں۔شاداب نے انسٹاگرام سٹوری پر مسجد نبوی سے افطاری کے خوبصورت مناظر کی ویڈیو شیئر کی ہے۔شاداب کی انسٹا اسٹوری میں مسجد نبوی کے صحن میں زائرین کو افطار ی کی تیاری کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔کچھ روز قبل شاداب خان نے خانہ کعبہ سے ...
مزید پڑھیں »جب کھیلنا شروع کیا تھا اس وقت مناسب مواقع میسر نہیں تھے، بسمہ معر وف
قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے کرکٹ کھیلنا شروع کی تھی تو اس وقت اس کھیل میں خواتین کے لیے مناسب مواقع میسر نہیں تھے تاہم پی سی بی کے اس اقدام سے اب یہ کھیل ہر خواہشمندخاتون کرکٹر کی رسائی میں ہوگا جویقیناً ملک میں خواتین کرکٹ کی ترقی کا ...
مزید پڑھیں »خواتین تک کرکٹ کے کھیل کی رسائی کو یقینی بنایا جائے،تانیہ ملک
ویمنز کرکٹ کی سربراہ تانیہ ملک کا کہناہے کہ ملک میں خواتین کی کرکٹ کی ترقی اور فروغ کے لیے ضروری ہے کہ ملک بھر کی نو عمر لڑکیوں اور خواتین تک اس کھیل کی رسائی کو یقینی بنایا جائے۔اس اقدام سے انہیں باصلاحیت کرکٹرز کی تلاش میں مدد ملے گی، جن کی مکمل تیاری کے لیے انہیں ضروری سہولیات ...
مزید پڑھیں »