قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بیٹر فخر زمان عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ایک انسٹاگرام اکائونٹ سے بابر اعظم اور فخر زمان کے ہمراہ مسجد نبوی ۖ میں لی گئی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔شیئر کی گئی تصاویر میں بابر اعظم اور فخر زمان کو مسجد نبوی ۖ کے صحن میں خوشگوار ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کوہلی، سراج اور فاف کی ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل
بھارتی کرکٹرز ویرات کوہلی اور محمد سراج کی جنوبی افریقہ کے کرکٹر فاف ڈوپلسز کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ویرات کوہلی، محمد سراج کوجنوبی افریقہ کے کرکٹر فاف ڈوپلسز کے ساتھ دلچسپ ڈانس سٹیپس کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔اس ویڈیو کو سوشل ...
مزید پڑھیں »اللہ پر پختہ یقین ہے مجھے موقع ملے گا، حسیب اللہ خان
جب سے پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے کو از سر نو تشکیل دیا گیا ہے تب سے بلوچستان کی ٹیم مشکلات کا شکار ہے۔ تاہم بلوچستان کی ٹیم پاکستان کے ڈومیسٹک 50 اوور کے ٹورنامنٹ میں الگ ہی نظر آئی اور ٹرافی اپنے نام کر لی۔ حسیب اللہ خان ان کی کامیابی کی بڑی وجہ رہے ہیں۔ اس نوجوان ...
مزید پڑھیں »پاکستانی بھارتی کرکٹرز کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق
پاکستان اور بھارت کے کرکٹرز کا موازنہ کیا جائے تو پاکستانی کرکٹرز بھارتی کرکٹرز سے کئی حوالوں سے بہترہیں لیکن اگر دونوں ممالک میں کھلاڑیوں کے معاوضے کا موازنہ کیا جائے تو زمین آسمان کا فرق نظر آتا ہے۔ ویب سائٹ پرو پاکستانی کے مطابق بھارت میں اے پلس کیٹیگری میں کھلاڑیوں کو 9 لاکھ 14 ہزار 417 ڈالر معاوضہ ...
مزید پڑھیں »مکمل طور پر فٹ اور بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کیلئے تیار ہوں، عابد علی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپنر عابد علی جنہیں گزشتہ سال دسمبر میں قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میچ کے دوران دل کی تکلیف کے بعد کرکٹ کے میدانوں سے باہر ہونا پڑا تھا کو اب ڈاکٹروں نے بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کی اجازت دیدی ہے عابد علی جن کی انجیوپلاسٹی کی گئی تھی کو پہلے ڈاکٹروں نے ہلکی ...
مزید پڑھیں »حسن علی کی عمدہ فارم،شاداب خان کیا کہتے ہیں؟
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے فارم میں واپس آنے پر ان کے دوست اور قومی کرکٹر شاداب خان نے دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔فاسٹ بولر حسن علی نے گزشتہ روز لنکاشائر کی جانب سے گلاسٹر شائر کیخلاف اننگز میں چھ وکٹیں لیں ۔کامیابی کے بعد حسن علی نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ شیئر ...
مزید پڑھیں »انتخاب عالم اور ظہیر عباس ملک میں محکمانہ کرکٹ بحالی کی حمایت میں سامنے آگئے
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹرز انتخاب عالم اور ظہیر عباس نے ملک میں محکمانہ کرکٹ کی بحالی کی حمایت کی ہے کیونکہ اس نے ماضی میں بہت سے کھلاڑیوں کی مدد کی تھی۔انتخاب عالم کا کہنا تھا کہ محکمانہ کرکٹ اپنی انڈر 19 ٹیمیں بنا سکتے ہیں ، وہ ماہر کوچز اور معاون عملے کے دیگر ارکان کو نئے ٹیلنٹ ...
مزید پڑھیں »شان مسعود کائونٹی چیمپئن میں مسلسل دو ڈبل سنچریاں سکور کرنے والے پہلے پاکستان بن گئے
پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود نے اپنے کاؤنٹی کرکٹ کیریئر میں ایک اور ڈبل سنچری اسکور کردی۔ شان مسعود نے ڈربی شائرکرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے لیسٹر شائر کے خلاف ڈبل سنچری بنائی جس کے بعد وہ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں مسلسل دو اننگز میں 2 ڈبل سنچریاں اسکور کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ پاکستانی اوپنر نے اس سے ...
مزید پڑھیں »وسیم خان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں جنرل منیجر کرکٹ مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں جنرل منیجر کرکٹ مقرر ہوگئے۔دبئی سے جاری اعلامیے کے مطابق وسیم خان آئی سی سی میں جیف آلڈرائس کی جگہ جنرل منیجر کرکٹ مقرر کیے گئے ہیں۔ وسیم خان کے لیے جگہ خالی کرنے والے جیف ...
مزید پڑھیں »محمد عامر کی طویل وقفے کے بعد کائونٹی کرکٹ میں واپسی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر محمد عامر نے انگلش کائونٹی گلوسٹرشائر کے ساتھ مختصر مدت کیلئے معاہدہ کرلیا ہے جس کے تحت وہ کائونٹی کیلئے چیمپئن شپ میچوں میں شرکت کرینگے، یاد رہے کہ محمد عامر نے فرسٹ کلاس کرکٹ 2019 کے بعد سے نہیں کھیلی ہے انہوں نے آخری بار اپنا فرسٹ کلاس میچ ایسسکس کائونٹی کیلئے ...
مزید پڑھیں »