کرکٹر عثمان قادر کا کہنا ہے کہ جب سے والد دنیا میں نہیں رہے تب سے عید پہلے جیسی نہیں رہی، عید کا اب مزہ ہی نہیں آتا۔لیجنڈری لیگ اسپنر عبدالقادر کا 6 ستمبر 2019ء کو انتقال ہوا تھا، عثمان قادر عبدالقادر مرحوم کے سب سے چھوٹے صاحبزادے ہیں وہ عید کے موقع پر اپنے والد کو بہت مس کرتے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
لاہور قلندرز کا دبئی کی کمپنی کے ساتھ معاہدہ
پی ایس ایل کی مقبول ترین فرنچائز لاہور قلندرز نے ہائی پرفارمنس سینٹر میں اسپورٹس میڈیسن اور ہیلتھ کیئر کی سہولیات کی فراہمی کیلئے دبئی کی ایک کمپنی کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔لاہور قلندرز کے اعلامیے کے مطابق اس نے کھیلوں کی ادویات، کھلاڑیوں کے ری ہیب اور ان کی فٹنس سے متعلق سہولیات فراہم کرنے والے ایک ادارے سے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی سالانہ رینکنگ جاری کردی
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل میں ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کر دی۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ ٹیسٹ کرکٹ کی سالانہ رینکنگ میں آسٹریلیا نے اپنی پہلی پوزیشن کو مزید مضبوط کیا ہے اور آسٹریلیا کے رینکنگ پوائنٹس 119 سے بڑھ کر 128 ہوگئے ہیں۔بھارتی کرکٹ ٹیم کا 119 ...
مزید پڑھیں »مختصر کرکٹ کیریئر میں شاندار کارکردگی دکھانے والے تسلیم عارف
اختر علی خان پاکستان کرکٹ ٹیم نے دنیائے کرکٹ کو بڑے بڑے نام دیئے ہیں انہی میں ایک نام تسلیم عارف ہے جنہوں نے پاکستان کی جانب سے صرف چھ ٹیسٹ میچ کھیلے مگر ان چھ ٹیسٹ میچوں میں ایسی کارکردگی دکھائی کہ شائقین کرکٹ آج تک اس کارکردگی کے سحر میں مبتلا ہیں، تسلیم عارف نے اپنے کرکٹ کیرئر ...
مزید پڑھیں »عثمان خواجہ نے اپنی نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کردی
پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے اپنی نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کردی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر 28 اپریل کو پیدا ہونے والی اپنی نومولود بیٹی ’عائلہ فوزیہ مشیل خواجہ‘ کی تصویر شیئر کی۔آسٹریلوی اوپنر نے بتایا کہ ان کی نومولود بیٹی کا وزن 3.25 کلو ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز کی عید کی مبارکباد
عید الفطر کے پرمسرت موقعے پر جہاں دنیا بھر کے مسلمان ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دینے میں مصروف ہیں، وہیں کھیل سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی خوشی کے اس موقع پر عوام کے ساتھ ہے۔تفصیلات کے مطابق عید کی خوشیوں میں پاکستانی کھلاڑی بھی کسی سے پیچھے نہیں، کھلاڑیوں نے عید الفطر کے پر مسرت موقع پر ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی فائیو اے سائیڈ ڈریم ٹیم کا اعلان،شاہین اور رضوان بھی شامل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے نئے آئیڈیا ’’فائیو اے سائیڈ‘‘ کی ڈریم ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، قومی کھلاڑی شاہین آفریدی اور محمد رضوان شامل ہیں۔آئی سی سی ہیڈ کوارٹر دبئی سے جاری خبر کے مطابق نئے آئیڈیا ’’ فائیو اے سائیڈ‘‘ کی ڈریم ٹیم میں آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل لیجنڈری مہیلا جے ...
مزید پڑھیں »حارث رئوف انجری سے نجات نہ پا سکے، اگلے کائونٹی میچ سے بھی باہر
پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کے اگلے میچ سے باہر ہوگئے، یارکشائر کی میڈیکل ٹیم نے انہیں ایک ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔حارث رؤف ایسکس کے خلاف یارکشائر کی نمائندگی نہیں کریں گے، حارث رؤف کو کینٹ کے خلاف میچ کے دوران بائیں جانب کھچاؤ محسوس ہوا تھا۔ ہیڈ کوچ یارکشائر اوٹس گبسن کا کہنا ...
مزید پڑھیں »حسن علی نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کے حق میں بول پڑے
حسن علی نے بھی ڈپارٹمنٹل ٹیموں کی واپسی کے لیے اپنا ووٹ دے دیا۔ برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں اس حوالے سے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا کہ ہمیں سب سے پہلے تو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہماری کرکٹ میں بہتری کیلیے سب سے اہم چیز کیا ہے، چاہے سیاستدان ہوں یا کرکٹ منتظمین انھیں اس ...
مزید پڑھیں »تیز ترین گیند بارے محمد سمیع کا نیا دعویٰ سامنے آگیا
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد سمیع نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دو گیندیں 160 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ رفتار سے کیں لیکن وہ ریکارڈ نہیں ہوئیں۔ دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز میں تیز گیند بازی کرنے کی صلاحیت تھی اور وہ مسلسل 145-150 کی رفتار سے باولنگ کرتے تھے۔ ایک انٹرویو کے دوران بات کرتے ...
مزید پڑھیں »