آل راؤنڈر عماد وسیم ٹی 20 کرکٹ میں 50 وکٹیں حاصل کرنے والے آٹھویں پاکستانی بائولر بن گئے ہیں۔ بائیں ہاتھ کے 32 سالہ سپنر نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں دو وکٹیں حاصل کرکے اپنی وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کی۔ انہوں نے اپنے پہلے دو اوورز میں جیسن رائے (10) اور ڈیوڈ ملان (1) کو آؤٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بابر اعظم کا پہلے بائولنگ کا فیصلہ، شعیب اختر کی سخت تنقید
سابق پاکستانی فاسٹ بائولر شعیب اختر نے اتوار کے روز ہیڈنگلے ، لیڈز میں دوسرے ٹی ٹونٹی میں ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بولنگ کرنے کا انتخاب کرنے پر پاکستان ٹیم پر کڑی تنقید کی ہے۔ کپتان بابراعظم کے فیصلے پر شعیب اختر مشتعل ہوگئے جن کا خیال تھا کہ اس فیصلے سے پاکستانی ٹیم کو نقصان ہوا۔ انہوں نے ...
مزید پڑھیں »ندا ڈار سے متعلق بیان، عبدالرزاق نے وضاحت دیدی
سابق کرکٹر عبدالرزاق نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار پر کیے جانے والے تبصرے پر وضاحت پیش کی ہے۔ عبدالرزاق نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ان کی باتوں کو غلط انداز میں لیا گیا، ساتھی کرکٹر ندا ڈار سے متعلق کیے جانے والا تبصرہ ہلکے پھلکے انداز میں پیش کیا تھا، اس کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ کا روشن ستارہ ،فاطمہ ثناء
سینٹ جونز(سپورٹس لنک رپورٹ)فاطمہ ثناء کو کراچی کی گلیوں میں ہی کرکٹ کھیلنے کا شوق پیدا ہوا۔ فاطمہ نے جیمز اینڈرسن کو دیکھ کر فاسٹ باؤلنگ شروع کی، اپنے دوستوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے فاطمہ جیمز اینڈرسن کا انداز اپنانے کی کوشش کرتیں تھیں۔ 19 سالہ دائیں بازو کی تیز رفتار باؤلر نے انٹیگوا میں ویسٹ انڈیز ویمن کے خلاف ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ نے حساب برابر کردیا، پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 45 رنز سے شکست
ہیڈنگلے (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 45 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی جبکہ سیریز کا ایک میچ باقی ہے۔ انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جیت کے لیے 201 رنز کا ہدف دیا تاہم قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن پھر فلاپ ہوئی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن اے نے ویسٹ انڈیز اے کو سات وکٹوں سے شکست دے دی
سینٹ جونز(سپورٹس لنک رپورٹ)کولیج کرکٹ گراؤند میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن اے ٹیم نے ویسٹ انڈیز اے کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔205 رنز کا مطلوبہ ہدف پاکستان اے نے بتالیسویں اوور میں صرف تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ پاکستان کی عالیہ ریاض نے 63 رنز کی اننگز کھیلی انکی اننگز میں 8 چوکے ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی 26جولائی کو ویسٹ انڈیز کے لیے روانہ ہونگے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز جانے والے پاکستان قومی ٹیسٹ ٹیم کےکھلاڑی 26 جولائی سوموار کو بارباڈوس کے لیے روانہ ہونگے۔ نیشنل اسٹیدیم کراچی میں دس روزہ ٹریننگ اور کنڈیشننگ کیمپ مکمل کرنے کے بعد ٹیم کے 11 کھلاڑی ویسٹ انڈیز میں موجود قومی ٹیم کے ساتھ شامل ہوجائیں گئے۔ بارباڈوس روانگی سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑٰ ی 22 جولائی ...
مزید پڑھیں »نڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح اور رنرز اپ ٹیموں میں ٹرافیاں اور نقد انعامات تقسیم
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ )انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختون خوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا پولیس کے افسروں اور اہل کاروں نے اپنی جانوں کے نذرانے دے کر ملک وقوم کو ایک نئی زندگی دی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبر پختون خوا پولیس کے کردار کو کسی بھی طور فراموش نہیں کیا جا ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا
پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ کے دوران ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ محمد رضوان ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی 20 رنز بنانے والے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ پاکستانی اوپنر نے انگلینڈ کے خلاف پہلی میچ میں نصف سنچری اسکور کی اور اپنے ہم وطن فخر زمان ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دیدی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں انگلینڈ کو 31 رنز سے شکست دیکر تین میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ انگلینڈ کے شہر ناٹنگھم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں انگلش کپتان این مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی جانب سے کپتان بابراعظم ...
مزید پڑھیں »