لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام اور فرسٹ بورڈ رآف کرکٹ ایسوسی ایشنز کی انتظامیہ کے درمیان منگل کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہورمیں اہم ملاقات ہوئی۔اس ملاقات میں گذشہ مہینوں میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اس کے ساتھ آئندہ سیزن کے اہداف بھی مقرر کیے گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
چیلنجر کپ انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں برائٹ جیمخانہ کی کامیابی”
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) چیلنجر کپ ٹی ٹونٹی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں برائٹ جیمخانہ نے اسٹرائیکر کرکٹ کلب کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیا ناظم آباد گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں اسٹرائیکر کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز بنائے۔علی نقوی نے 71 اور یاسر ...
مزید پڑھیں »طلحہ طالب کی عمدہ کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی شاباش
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی حوصلہ افزائی کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی سی بی نے طلحہ طالب کی پرفارمنس پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تحریر کیا "وہ گرا، پھر اٹھ کھڑا ہوا اور قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔” کرکٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کا ”پروفیسر” اور کتنا عرصہ کھیلے گا؟
اختر علی خانکیا عمر کیساتھ کرکٹ کھیلنے کا تعلق ہے؟یہ وہ سوال ہے جس کا جواب دینا اتنا آسان نہیں، اگر آپ فاسٹ بائولر ہیں تو واقعی کرکٹ کے ساتھ عمر کا تعلق بنتا ہے،کیونکہ وقت کے ساتھ ساتھ آپ کے جسم میں وہ مضبوطی اور پھرتی نہیں رہتی جو ایک فاسٹ بائولر کیلئے ضروری ہوتی ہے، اگر آپ سپنر ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کو ری شیڈول کردیا گیا
بارباڈوس (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کو ری شیڈول کردیا گیا جس کے بعد سیریز کا آغاز اب 28 جولائی سے ہوگا۔اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 27 جولائی کو کھیلا جانا تھا۔ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز تاخیر سے ختم ہونے کے باعث پاکستان اور ویسٹ انڈیز ...
مزید پڑھیں »32 کھلاڑیوں پر مشتمل انڈر 19 کیمپ کا آغاز اگلے ہفتے سے کراچی میں ہو گا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر19کے 32 کھلاڑیوں پر مشتمل کیمپ کاآغا 29 جولائی کو نیشنل اسٹیڈیم میں واقع حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کراچی میں ہو گا،آٹھ ہفتے تک جاری رہنے والے کیمپ میں پورے ملک سے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ 32 ممکنہ کھلاڑیوں میں پاکستان انڈر 19 اسکواڈ کے تمام 17 ممبران شامل ہیں ان کا انتخاب اپریل کے دورہ بنگلہ ...
مزید پڑھیں »سنٹر ل جیل پشاور میں قیدیوں کیلئے عید پر کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد
پشاور( سپورٹس رپورٹر )عید کے پرمسرت موقع پر سنٹرل جیل پشاور میںقیدیوںکیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد کیاگیا جس میں آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا ، فائنل میں ایم ڈی کے کی ٹیم نے خیبرسٹار کو چھ وکٹوں سے شکست دیدکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی رابعہ بصری جیل ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے لیگ اسپنرز ویسٹ انڈیز کے خلاف بہتر کارکردگی کے لیے پرعزم
برج ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز میں عموماََ پچز سلو ہوتی ہیں، جہاں وائیٹ بال کرکٹ میں اسپنرز کا کردار کلیدی ہوتا ہے۔ جنوبی ایشیائی طرز کی یہ پچز لیگ اسپن کے لیے سازگار رہتی ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کیرئیر کا آغاز بھی اسی سرزمین سے ہوا۔ 26 مارچ 2017 کو برج ...
مزید پڑھیں »32 کھلاڑیوں پر مشتمل انڈر 19 کیمپ کا آغاز اگلے ہفتے سے کراچی میں ہو گا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر19کے 32 کھلاڑیوں پر مشتمل کیمپ کاآغا 29 جولائی کو نیشنل اسٹیڈیم میں واقع حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کراچی میں ہو گا،آٹھ ہفتے تک جاری رہنے والے کیمپ میں پورے ملک سے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ 32 ممکنہ کھلاڑیوں میں پاکستان انڈر 19 اسکواڈ کے تمام 17 ممبران شامل ہیں ان کا انتخاب اپریل کے دورہ بنگلہ ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز کی بارباڈوس کے ساحل پر موچ مستیاں
بارباڈوس(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے، ویسٹ انڈیز آمد پر کووڈ ٹیسٹ کلیئر کرتے ہی قومی کرکٹرز نے برج ٹاؤن بارباڈوس میں طویل ٹریننگ سیشن کیا، قومی کرکٹرز نے بارباڈوس کے ساحل پر بھی وقت گزارا۔ ویسٹ انڈیز سے پانچ ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے ...
مزید پڑھیں »