نواز گوھرپی سی بی کی کمزور حکمت عملی کو نئے کورونا کیس کی وجہ قرار دیا جانے لگا، پشاور زلمی سے نرمی برت کر دیگر ٹیموں کو بھی قوانین توڑنے کی راہ دکھائی گئی، موجودہ حالات میں لیگ کا انعقاد خطرے سے خالی نہیں ہے جب لڑکے فنکاریاں کریں ہوٹل کی عقبی سیڑھیوں سے ڈاج کروانا فنکاری سمجھیں ایک فرنچائز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان سپر لیگ،آسڑیلوی کرکٹر فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت،اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ ملتوی ، کل کھیلا جائیگا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ 6 کے 12 ہویں میچ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کو مدمقابل ہونا تھا تاہم میچ ملتوی کردیا گیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے آسٹریلوی کرکٹر فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پہلے میچ تاخیر کا شکار ہوا اور پھر اسے کل تک ملتوی کردیا گیا۔فواد احمد کا کورونا ...
مزید پڑھیں »24 کھلاڑیوں پر مشتمل ہائی پرفارمنس کیمپ منگل سے لاہور میں شروع ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے شعبہ ہائی پرفارمنس نے منگل سے شروع ہونے والے ہائی پرفارمنس کیمپ میں شرکت کے لیے 24 کھلاڑیوں کو لاہور مدعو کرلیا ہے۔ ایک ماہ تک جاری رہنے والے اس کیمپ میں ان کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا ہے جو یا تو ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 میں شرکت نہیں کررہے یاوہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، لاہور قلندرز نے دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کو شکست دیدی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اہم میچ میں لاہور قلندرز نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتےہوئے روایتی حریف کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔قبل ازیں پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 2021 کے 11 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے شرجیل خان اور محمد نبی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ ، لاہور قلندرز ٹاس جیت گیا، کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 6 کے 11 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کنگز نے ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے عامر یامین کو ڈراپ کرے ان کی جگہ محمد الیاس کو ٹیم میں شامل کیا ہے جبکہ لاہور قلندرز نے سلمان مرزا کو ٹیم ...
مزید پڑھیں »بی او جی کے 61ویں اجلاس کی کارروائی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 61واں اجلاس ہفتے کے روز کراچی میں منعقد ہوا۔اجلاس میں زیرِ بحث معاملات کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہے: چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے فرسٹ بورڈز پی سی بی کے آئین 2019 کی شق 16 کے تحت بی او جی نے چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کےلیے فرسٹ بورڈز کی منظوری دے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آئی سی سی تصدیق کرائے ہمارے کھلاڑیوں کو بھارت ویزے دے گا، احسان مانی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے آئی سی سی سے کھلاڑیوں کے ویزوں کیلئے تحریری ضمانت مانگی ہے، بھارت میں ورلڈ ٹی ٹونٹی نہ ہوا تو ٹورنامنٹ یو اے ای منتقل کردیا جائیگا۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان اور ڈائریکٹر نیشنل ...
مزید پڑھیں »راشد خان کی جگہ سندیپ لمیچانے لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور قلندرز نے افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان کی جگہ نیپال کے لیگ اسپنر سندیپ لمیچانے کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا ہے. سندیپ لمیچانے نے ایڈیشن 2019 میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اپنا ڈیبیو کیا تھا. نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے راشد خان لاہور قلندرز کو اب ...
مزید پڑھیں »بابراعظم کے 90 رنز کی ناقابل شکست اننگز نے کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کے خلاف فتح دلادی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے بابراعظم کے 90 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم نے 196 رنز کا مطلوبہ ہدف 18.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ کراچی کنگز کے ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایک لو اسکورننگ میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے 119 رنز کا ہدف17 گیندیں قبل 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ایونٹ میں تیسری جیت کے ساتھ پشاور زلمی کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر پہنچ گئی ...
مزید پڑھیں »