پاکستان شاہینز بمقابلہ بنگلادیش اے۔ پریکٹس سیشن پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کی ٹیموں کی اسلام آباد کلب میں ٹریننگ پاکستان شاہینز اسکواڈ نے کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ، بائولنگ اور فیلڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔ پاکستان شاہینز اسکواڈ کے تیرہ کھلاڑیوں نے پریکٹس میں حصہ لیا۔ وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللہ آج پاکستان شاہینز اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
’دنیائے کرکٹ کا کم عمر ترین نانا‘، شاہد آفریدی کا نواسے کی پیدائش پر بیان
’دنیائے کرکٹ کا کم عمر ترین نانا‘، شاہد آفریدی کا نواسے کی پیدائش پر بیان۔ ہماری خوشیوں میں شامل ہونے پر میں اور میری فیملی آپ سب لوگوں کا دل سے شکریہ ادا کرتی ہے۔ شاہد آفریدی کراچی(نمائندہ رخسار بٹ) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کے ہاں بیٹے ...
مزید پڑھیں »"کشمیر سپریم لیگ” کا شیڈول جاری،لانچنگ تقریب 3 ستمبر کو آسلام آباد میں ہو گی
کشمیر سپریم لیگ کی لانچنگ تقریب 3 ستمبر کو اسلام آباد ہو گی راولپنڈی (نوازگوھر) کشمیر سپریم لیگ (کے ایس ایل) کی تیاریاں زورووشور سے جاری، لانچنگ تقریب 3ستمبر کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل جبکہ افتتاحی میچ 4 نومبر کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا، شاہدآفریدی کے ایس ایل کے برانڈ ایمبیسیڈر اور معین خان ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز مقرر ...
مزید پڑھیں »دو پاکستانی ہونہار لڑکے، مہنگا وکیل ، جیسن گلسپی اور میرٹ ، تحریر : ناصر اسلم راجہ
دو پاکستانی ہونہار لڑکے، مہنگا وکیل ، جیسن گلسپی اور میرٹ تحریر : ناصراسلم راجہ قاتل نے جرم کے ارتکاب کے بعد وکیل سے رابطہ کیا اور اسے سارا کیس سمجھاتے ہوئے کیس کی فیس بارے پوچھا تو وکیل نے جھٹ سے کہا دس ہزار روپے لوں گا اور کیس کا فیصلہ بھی جلد کروا دوں گا، قاتل نے اپنے ...
مزید پڑھیں »محسن نقوی کی بنگلا دیش کو پاکستان کے خلاف تاریخی فتح پر مبارکباد
محسن نقوی کی بنگلا دیش کو پاکستان کے خلاف تاریخی فتح پر مبارکباد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بنگلا دیش کو پاکستان کے خلاف تاریخی فتح پر مبارکباد پیش کی۔ اپنے ایک بیان میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا بنگلا دیش کرکٹ ٹیم نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی، اس تاریخی فتح پر بنگلا دیش ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی عبرتناک شکست پر کپتان شان مسعود نے کیا کہا؟
سپورٹس مین کبھی بھی ہار نہیں مناتا کوشش ہوگی اگلا میچ جیتیں بنگلہ دیش نے ایک وکٹ کے ساتھ ایک سے دو وکٹ نکالیں یہ انکا کریڈٹ ہے یقیناً مایوس کن کارکردگی ہے مایوسی ہم سب کو پورے پاکستان کو ہوئی ہے ہم شائقین سے معذرت کرتے ہین اپنی غلطیاں تسلیم کرتے ہین پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ٹیسٹ ؛ بنگلہ دیش کی تاریخی کامیابی، پاکستان کو 10وکٹوں سے شکست
بنگلا دیش نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی۔ پاکستان کو شکست دے کر بنگلہ دیش کی ٹیم تاریخ رقم کردی قومی ٹیم کی بنگال ٹائیگرز کے خلاف طویل دورانیے کی کرکٹ میں یہ پہلی شکست ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے آخری روز میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان کی پوری ...
مزید پڑھیں »فاطمہ ثنا آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی قیادت کریں گی
فاطمہ ثنا آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی قیادت کریں گی۔ عالمی ایونٹ 3 سے20 اکتوبر تک متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگا۔ لاہور 25 اگست 2024 ۔ فاطمہ ثنا کو آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2024 کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ خواتین ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش اے کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان
بنگلہ دیش اے کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان شاہینز کا اعلان وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث ٹیم کی قیادت کریں گے۔ اسلام آباد 25 اگست 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش اے کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے14 رکنی پاکستان شاہینز کا اعلان کردیا ہے۔ سیریز کا پہلا میچ پیر 26 اگست ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کپتانی سے فارغ
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا ۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کو قومی ٹیم کی قیادت سے ہٹا دیا ہے ،ندا ڈار کو ہٹانے کے بعد فاطمہ ثناء کو ورلڈ کپ کے لئے قومی ...
مزید پڑھیں »