لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پہلے کوویڈ19 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کےتمام کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کے دوسرے کوویڈ19 ٹیسٹ بھی منفی آئے ہیں۔ مسلسل 2 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے کے بعد اب یہ تمام کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیے ملتان میں بنائے گئے بائیو سیکیور ببل کا حصہ بن جائیں گے، ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
وسیم اکرم اپنے ناقدین پر برس پڑے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سوشل میڈیا ناقدین پر برس پڑے۔وسیم اکرم سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتے ہیں جہاں وہ اپنے کرکٹ تجزیے کے ساتھ سماجی مسائل پر بھی روشنی ڈالتے رہتے ہیں، تاہم بعض اوقات انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے انہیں تیقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائیو کا مکمل ہونا بہت ضروری ہے،عاقب جاوید
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ترین اور متحرک فرنچائز لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فائیو کے باقی میچز کا ہونا بہت ضروری ہے، اگر یہ میچز نہ ہو ئے تو پھر پی ایس ایل 6 پر بھی سوالیہ نشان لگ جائے گا۔پی ایس ایل فائیو مارچ میں ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلش ویٹالٹی بلاسٹ میں کاؤنٹی گلیمورگن کے خلاف شاندار سنچری بنا ڈالی۔ کارڈف کے میدان میں کھیلے جانے والے ٹی ٹونٹی میچ میں سمرسیٹ کاونٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے 62 گیندوں پر 9 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست 114 رنز کی ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں انگلینڈ کو شکست دیکر سیریز جیت لی
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور آسڑیلیا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں آسڑیلیا نے گیلن میکس ویل اور ایلکس کیرے کی شاندار 212 رنز کی شراکت کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم کو تین وکٹوں سے شکست دیکر سیریز جیت لی، میکس ویل اور ایلکس نے سنچریاں سکور کیں،تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ کے معاہدے میں دو سال کی توسیع
ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ شین جرگنسین نے اپنے معاہدے میں توسیع کردی ہے جس کے بعد اب وہ مزید دو سال تک نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم میں بطور بائولنگ کوچ خدمات سرانجام دینگے، معاہدے میں اس توسیع کے بعد شین جرگنسین نیوزی لینڈ کی ٹیم کیلئے بطور فاسٹ بائولنگ کوچ سب سے طویل عرصے تک خدمات ...
مزید پڑھیں »سلیم ملک کی اپیل پر سماعت 30 ستمبر کو ہو گی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان بطور انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر 30 ستمبر بروز بدھ کو سہ پہر 3 بجے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں سلیم ملک کی اپیل پر سماعت کریں گے۔ سلیم ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے فراہم کی گئی اپریل 2000 کی ایک گفتگو کے ٹرانسکرپٹ سے متعلق معاملے ...
مزید پڑھیں »بھارتی براڈ کاسٹرز پر انحصار ختم،پی سی بی نے بڑی ڈیل کرلی
پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ٹی وی اسپورٹس کے درمیان تین سالہ معاہدے پر دستخط ہوگئےاس گیم چینجر معاہدے سے پی سی بی کو 200 ملین امریکی ڈالر کی آمدن متوقع ہےسال 2023 تک جاری رہنے والے معاہدے کی پہلی اسائنمنٹ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ ہوگی تیس ستمبر سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کی پراڈکشن پی سی بی اور براڈکاسٹنگ ...
مزید پڑھیں »رانا نوید الحسن نے بھی کائونٹی سیزن میں نسلی تعصب کا شکار
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر رانا نوید الحسن نے بھی کہا ہے کہ انگلش کائونٹی سیزن کے دوران انہیں بھی نسلی تعصب کا شکار بنایا گیا، رانا نوید الحسن جنہوں نے 2008 اور 2009 میں یورکشائر کائونٹی کی نمائندگی کی نے الزام عائد کیا ہے کہ میچ کے دوران ان پر شائقین کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے دورہ سری لنکا کے دوران 14 روزہ قرنطینہ کی شرط ماننے سے انکار کر دیا
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان آئندہ ماہ شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے انعقاد پر منسوخی کے بادل چھانے شروع ہو گئے ہیں، بنگلہ دیش نے سری لنکا کی جانب سے 14 روزہ قرنطینہ کی شرط کو ماننے سے انکار کردیا ہے ۔سری لنکن کرکٹ نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو مطلع کیا تھا کہ دورہ ...
مزید پڑھیں »