ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضی نے قومی ٹیم سے اخراج اور ریٹائرمنٹ پر مجبور کرنے کے حوالے سے ٹیم انتظامیہ اور بورڈ آفیشلز کے کردار پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کیریئر سے متعلق فیصلے پر اصرار تکلیف دہ تھا جبکہ بورڈ ارکان کی باتیں بھی نامناسب تھیں۔
مزید پڑھیں »کرکٹ
چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان ڈیڑھ ملین روپے عطیہ کرینگے
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ تین ماہ اپنے ذاتی اخراجات میں سے ڈیڑھ ملین روپے عطیہ کریں گے جو مالی مسائل سے دوچار سابق کرکٹرز، میچ آفیشلز، اسکوررز اور گراؤنڈز مین کی امداد کے لیے خرچ ہوں گے۔وسیم خان نیرقم عطیہ کرنے کا یہ رضاکارانہ فیصلہ ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر کورونا سے متاثرہ بلوچستان کرکٹ کے آفیشلز کی مدد کے لئے بھی سامنے آگئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر کورونا سے متاثرہ بلوچستان کرکٹ کے آفیشلز کی مدد کے لئے بھی سامنے آگئے عمر ایسوسی ایٹس کے ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ کلب کی صدر ندیم عمر کورونا وائرس سے متاثرہ کراچی کے تقریباً ستر امپائرز ،اسکوررز اور گراونڈ اسٹاف کی مالی معاونت کے بعد بلوچستان کے کر کٹ آفیشلز کے لئے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل منسوخ میچوں کے ٹکٹوں کی واپسی مزید تاخیر کا شکار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل کے منسوخ ہونے والے میچز کی ٹکٹوں کی واپسی مزید تارخیر کا شکار ،ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹی سی ایس انتظامیاں ابھی شائقین کو منسوخ ہونے والے پی ایس ایل کے میچز کی ٹکٹوں کا رقوم واپس نہیں کر سکتی ترجمان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کے ٹی سی ایس انتظامیاں کورنا کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ کے ساتھ جڑنا عزت کی بات،ثقلین مشتاق
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہیڈ آف انٹر نیشنل پلئیر ڈویلپمنٹ کی ذمہ داریاں سنبھالنے والے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق نے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ نمبر ون بنانا اور غلبہ دلانا ہے، اس کے لیے ہائی پرفارمنس سینٹر اور کوچز کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ ایک انٹرویومیں اسپن بولنگ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کے چند گِدھ
سید ابرار حسین شاہپاکستان کرکٹ بورڈ PCB کی دوسالہ کارکردگی پر کروڑوں کرکٹرز،کرکٹ آرگنائزر،کرکٹ لوورز، سپورٹس جرنلسٹ دیگر کروڑوں لوگوں کی آنکھیں اشکبار ہیں ۔ کیوں ؟ اسلئے کہ دوسال میں کوئی ایک کام ایسا نہیں کرپائے جس سے عوام کچھ لمحے کیلئے بھی متمعن ہوسکے۔۔ آتے ہی PCB سے تجربہ کار مینجمنٹ کو نکال دیا۔ پھر تجربہ کار اور ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کے لیے سنٹرل کنٹریکٹ 21-2020کا اعلان کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 21-2020 کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کردیا ہے۔ یکم جولائی سے نافذ العمل سینٹرل کنٹریکٹ میں اسپنر انعم امین اوربیٹر عمیمہ سہیل سمیت 9 خواتین کرکٹرز کو شامل کیا گیا ہے۔دوسری جانب گذشتہ سیزن کے دوران انٹرنیشنل کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے سبب بسمہ معروف، جویریہ خان اور ڈیانا بیگ ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر کی کل ایف آئی اے میں طلبی،فاسٹ بائولر کا پیش نہ ہونے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے) سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر کوکل 5 جون کو صبح 11 بجے طلب کیا ہے۔دوسری جانب سابق ٹیسٹ فاسٹ بولرشعیب اخترنے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایف آئی اے کے نوٹس پر پیش نہیں ہوں گے۔ انہوں نے اپنے وکیل کے توسط سے ڈی جی ایف آئی اے کو طلبی ...
مزید پڑھیں »ثقلین مشتاق نے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق اسپنر ثقلین مشتاق نےبطور ہیڈ آف انٹر نیشنل پلیئرز ڈویلپمنٹ ہائی پرفارمنس سنٹرمیں ذمے داریاں سنبھال لیں۔ جبکہ گرانٹ بریڈ برن نے نیوزی لینڈ سے کام شروع کردیا ہے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق آف سپنر ثقلین مشتاق کو بطور ہیڈ آف انٹرنیشنل پلیئرز ڈویلپمنٹ ہائی پرفارمنس سنٹر تعینات کیا تھا، ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کا یوٹرن،ملازمین کو برخاست کرنے کا نوٹس واپس لے لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے 55 ملازمین کو نوکری سے برخاست کرنے کا نوٹس ایک روز بعد ہی واپس لے لیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بورڈ کے اسٹاف اراکین کو رواں ہفتے ملازمت سے برخاست کرنے کے لیے جاری کیے گئے نوٹسز واپس لیے گئے ہیں۔پی سی بی کے چیف ...
مزید پڑھیں »