انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ فارمیٹ میں بلے بازوں کی رینکنگ جاری کر دی، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن سرفہرست ہیں۔ انگلینڈ کے جو روٹ کا دوسرا اور انگلینڈ کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ویمنز ایشیا کپ ؛ یو اے ای کیخلاف میچ میں پاکستانی کھلاڑی گل فیروزہ کا شاندار کیچ
ویمنز ایشیا کپ میں یو اے ای کے خلاف میچ کے دوران پاکستانی کھلاڑی گل فیروزہ کی جانب سے شاندار کیچ پکڑا گیا جس کے سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں۔ قومی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچانے والی گل فیروزہ نے فیلڈنگ میں بھی شاندار مظاہرہ کیا۔ گل فیروزہ نے اسپنر سعدیہ اقبال کی گیند پر یو اے ...
مزید پڑھیں »نوجوان کرکٹرز کو آگے لانے کیلئے کراچی طرز پر پشاور کو زون میں تقسیم کیا جائے ، ملک فرمان
نوجوان کرکٹرز کو آگے لانے کیلئے کراچی طرز پر پشاور کو زون میں تقسیم کیا جائے ، ملک فرمان وقت کا تقاضاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ پشاورکوکراچی اور اسلام آبادکی طرح زونوںن میں تقسیم کریں کیونکہ پشاور میں کرکٹ زیادہ ہوگئی ہے اور کرکٹ کلبوں کی تعدادمیں بے تحاشہ اضافہ ہواہے،خلیل قوم کاخطہ کبھی سکواش کیلئے مشہور تھا،اب کرکٹ یہاں ...
مزید پڑھیں »محمد وسیم اسٹرائیکرز کو میکس 60 کریبین لیگ میں کامیابی دلانے کو تیار
محمد وسیم اسٹرائیکرز کو میکس 60 کریبین لیگ میں کامیابی دلانے کو تیار کولمبو ; موجودہ لنکا پریمیئر لیگ میں ایک کامیاب سیزن کے بعد اسٹرائیکرز خاندان میکس 60 کیریبین لیگ میں ایک اور دلچسپ ایونٹ میں شرکت کو تیار ہے اسٹرائیکرز فیملی بے مثال کرکٹ جوش و خروش فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے اور بین الاقوامی کرکٹ سیزن ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی سالانہ میٹنگ کا اعلامیہ جاری
کولمبو میں ہونے والی آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں پاکستان کی جانب سے محسن نقوی شریک ہوئے جبکہ مجموعی طور پر 108 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی ۔ اعلامیے میں کہا گیاہے کہ کولمبو میں ہونے والے اجلاس میں آئی سی سی ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ کے معاملات کا ...
مزید پڑھیں »افغانستان کرکٹ بورڈ کا انڈر 19 سیریز کے لیے پاکستان سے رابطہ
افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے انڈر 19 سیریز کے لیے پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ ترجمان اے سی بی کے مطابق آئی سی سی اجلاس میں اے سی بی حکام نے سہ فریقی یوتھ سیریز کے لیے بات کی۔ ترجمان کے مطابق یوتھ سہ فریقی سیریز کے لیے پاکستان اور متحدہ عرب امارات سے بات کی گئی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی اجلاس ؛ محسن نقوی اور جے شاہ کی ملاقات
آئی سی سی اجلاس کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیئرمین محسن نقوی اوربھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سربراہ جے شاہ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں خوشگوار الفاظ کا تبادلہ ہوا۔ سری لنکا میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کی سالانہ میٹنگ اختتام پذیر ہوگئی، 4 روزہ سالانہ اجلاس سری ...
مزید پڑھیں »تاریخی کرکٹ گراؤنڈ جہاں چھکا مارنے پر پابندی عائد
چھکوں کے بغیر کرکٹ کے رنگ پھیکے پڑ جاتے ہیں لیکن برطانیہ کے ایک تاریخی کرکٹ کلب نے کھلاڑیوں کو چھکے لگانے سے منع کردیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ پابندی عائد کردی ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق، برطانیہ کے تاریخی ساؤتھ وک اینڈ شورہم کرکٹ کلب نے کھلاڑیوں پر چھکے مارنے پر پابندی عائد ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کا بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان
سری لنکا نے چارتھ اسالنکا کی قیادت میں بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھارت کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بھارت کے خلاف سری لنکن ٹیم کی قیادت اس مرتبہ چارتھ اسالنکا کریں گے۔ سری ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ کرکٹ مردان کا فائنل شاہین کلب نے اپنے نام کر لیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن مردان کے زیر اہتمام ٹور نامنٹ کا فاٸینل میچ شاھین کلب نے اپنے نام کر لیا ایم پی اے عبد السلام افریدی نے ونر اور رنر أپ ٹیموں کو ٹرافییاں دی ۔ تفصیل کے مطابق ڈی سی اے مردان کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ جو کہ تین ماہ تک جاری رہا ...
مزید پڑھیں »