انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے تیز ففٹی کا نیا ریکارڈ بنالیا. انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف صرف 26 گیندوں پر ففٹی بنائی،انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا ہی ریکارڈ ایک گیند سے بہتر کیا۔ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ناٹنگھم میں جاری ہے ، 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انگلیںڈ کو ایک صفر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو 46 ارب 50 کروڑ روپے کا نقصان؟
ٹی20 ورلڈکپ 2024 نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) 167 ملین ڈالر یعنی (46 ارب 50 کروڑ 26 لاکھ سے زائد پاکستانی روپوں)کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کے ممبران رواں ماہ سری لنکا میں شیڈول مالی اور آپریشنل معاملات پر بورڈ میٹنگ میں سوالات کریں گے جبکہ امریکا اور ...
مزید پڑھیں »اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان کا مقابلہ کل انڈیا سے ہوگا
اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان کا مقابلہ کل انڈیا سے ہوگا۔ کپتان ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ٹیم مقابلے کے لیے پوری طرح تیار۔ دمبولا 18 جولائی 2024: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں روایتی حریف انڈیا کا مقابلہ کرنے کے لیے ُپراعتماد دکھائی دیتی ہے۔ ...
مزید پڑھیں »نیو یارک اسٹرائیکرز نے میکس 60 کیریبین لیگ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا
نیو یارک اسٹرائیکرز نے میکس 60 کیریبین لیگ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا دبئی ; میکس 60 کیریبیئن ٹورنامنٹ کے لئے نیو اسٹرائیکرز نے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے اسورو ادانا، کارلوس بریتھویٹ، تھیسارا پریرا اور سنیل نارائن ٹیم کے آئیکون کھلاڑی ہوں گے جو 18 اگست کو کیریبین جائنٹس کے خلاف میچ سے اپنی مہم کا آغاز ...
مزید پڑھیں »کولمبو اسٹرائیکرز نے لنکا پریمیر لیگ کے پلے آف میں جگہ بنالی
کولمبو اسٹرائیکرز نے لنکا پریمیر لیگ کے پلے آف میں جگہ بنالی کولمبو ; سری لنکا پریمیئر لیگ 2024 میں کولمبو اسٹرائیکرز چھائی ہوئی ہے اور یہ اگلے مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ محمد وسیم اور متھیشا پتھیرانا اسٹرائیکرز کے بہترین کھلاڑی رہے جنہوں نے سیزن کے اپنے چوتھے میچ میں گال مارولز کو شکست دیکر ٹیم کو پلے آف ...
مزید پڑھیں »پاکستانی شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز کل سے ہو گا
پاکستانی شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز کل سے ہو گا۔ پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے کے خلاف پہلے چار روزہ میچ میں کل ڈارون میں مقدمقابل ہوں گے جبکہ دوسرا چار روزہ میچ 26 جولائی سے ڈارون میں ہی کھیلا جائے گا، صاحبزادہ فرحان پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔ پاکستان شاہینز اور بنگلہ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی "ٹیسٹ رینکنگ” جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ آسٹریلیا ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجے ترقی کے ساتھ پہلے نمبر پر آ گیا،بھارت ایک درجے تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلا گیا،پاکستان کی چھٹی پوزیشن برقرار ہے۔ ٹیسٹ بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا پہلا نمبر برقرار ہے،پاکستان کے بابراعظم ٹیسٹ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر موجود ...
مزید پڑھیں »“چیمپئینز ٹرافی 2025″ بھارت کے بغیر کروا سکتے ہو؟ تو کروا لو ؛ ہربھجن سنگھ
سابق بھارتی سپنر ہربھجن سنگھ کی ایک مرتبہ پھر چیمپئنز ٹرافی 2025 سے متعلق دیئے گئے بیان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی۔ سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے پاکستان میں نام نہاد سکیورٹی مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 پر تشویش کا اظہار کیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر وائرل ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ، شیڈول جاری
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ، شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ قومی ٹیم آئندہ سال وائٹ بال سیریز کے لئے نیوزی لینڈ جائے گی، جہاں وہ تین ون ڈے انٹرنیشنل اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کا شیڈول جاری کیا ہے، پاک نیوزی لینڈ وائٹ بال سیریز ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ کے لیے اہم خبر، ویلکم نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم
نیوزی لینڈ نے سہ فریقی سیریز اور چیمپیئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے اپنی کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کردیا۔ کرکٹ نیوزی لینڈ نے اپنے سیزن کے شیڈول میں پاکستان میں فروری 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے اور اس سے پہلے اسی ماہ سہ فریقی سیریز کھیلنے کی تصدیق کر دی ہے۔ علاوہ ازیں پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال وائٹ ...
مزید پڑھیں »