کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کے کپتان لہیرو تھریمانے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔سری لنکا کی جانب سے دنوشکا گونا تھلکا اور ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
آل راؤنڈر ندا ڈار غیر ملکی لیگ کا حصہ بننے والی پہلی پاکستان کرکٹر بن گئیں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار غیر ملکی لیگ کا حصہ بننے والی پہلی پاکستان کرکٹر بن گئیں۔ پاکستان کی انٹرنیشنل کرکٹر ندا ڈار آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گی، ان کا سڈنی تھنڈر سے معاہدہ ہو گیا ہے. اور وہ کسی بھی انٹرنیشنل لیگ میں شرکت کرنے والی پہلی ...
مزید پڑھیں »لاہور میں پاکستان سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز،وزیر اعلیٰ پنجاب نے فول پروف سکیورٹی حکم دیدیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور میں پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ٹی 20 میچوں کے لیے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ متعلقہ ادارے اور محکمے بہترین کوآرڈینیشن کا مظاہر ہ کرتے ہوئے فرائض سرانجام دیں۔ فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کے ساتھ دیگر انتظامات بھی ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز،پاکستانی سکواڈ کا اعلان،عمر اکمل اوراحمد شہزاد کی واپسی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا کے خلاف 16 رکنی قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں عمر اکمل اور احمد شہزاد کی واپسی ہوئی ہے۔قومی ٹیم ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے 16 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا۔سری لنکا کے خلاف ایک روزہ سیریز کھیلنے والی قومی ٹیم میں 3 ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی، بارشوں کے باعث ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں کھیلے گئے میچز بے نتیجہ ختم
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون میں ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں شیڈول میچز بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہوگئے۔ پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم میں خیبرپختونخوا اور سدرن پنجاب کے درمیان کھیلا گیا میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا۔ خراب موسم ...
مزید پڑھیں »نیشنل اسٹیڈیم آنرز بورڈ، بابر اعظم اور عثمان خان شینواری کے نام آویزاں
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں نصب کئے جانے والے آنرز بورڈ پر بابر اعظم اور عثمان خان شنواری کے نام بھی آویزاں کردئیے گئے۔ نوجوان بیٹسمین بابر اعظم نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز میں پیر کو نیشنل اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل انتظامیہ کا پی ایس ایل 5 مکمل طور پر پاکستان میں کرانے کا فیصلہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی انتظامیہ نے پی ایس ایل فائیو مکمل طور پر پاکستان میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کی جنرل کونسل کا اجلاس کراچی میں ہوا جس کی صدارت پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کی۔ اجلاس میں پی ایس ایل کی فرنچائزز کے نمائندگان نے شرکت کی جس میں فریقین کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور سری لنکن کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ کل کھیلا جائیگا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسراا میچ (کل) بدھ کو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، پاکستان کو مہمان ٹیم پر 1-0کی برتری حاصل ہے ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کرینگے جبکہ مہمان سری لنکن ون ڈے ٹیم کی ...
مزید پڑھیں »فیصل اقبال یونس خان کیخلاف پھٹ پڑے
اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد کے بھانجے اور سابق کرکٹر فیصل اقبال نے کہاہے کہ یونس خان نے مجھے دیوار سے لگائے رکھا لیکن انہیں نہیں معلوم کہ سابق کپتان مجھے کیوں ناپسند کرتے تھے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر لیجنڈ کرکٹرفیصل اقبال نے کہا ہے کہ جن لوگوں پر یونس خان نے الزامات لگائے، ان ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں کوئی سیکیورٹی رسک نہیں، اپنا گارڈ میں خود ہوں، مائیکل ہولڈنگ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر مائیکل ہولڈنگ نے کہا کہ پاکستان آکر کوئی سیکورٹی رسک محسوس نہیں ہوا یہاں اپنا سیکیورٹی گارڈ میں خود ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ویسٹ انڈین کرکٹر نے کہا کہ ان بچوں کے درمیان آکر خوشی محسوس کررہا ہوں، بچے ہی ہیں جو آگے صحت مند نسل کو آگے بڑھائیں گے، ہمیں ...
مزید پڑھیں »