لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے بابر اعظم نے8میچوں میں67کی بیٹنگ اوسط سے474رنز بناکر عظیم جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ دیا۔قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم کم عمری میں بیٹنگ ریکارڈ اپنے نام کرتے جارہے ہیں۔ انگلینڈ میں ماہرین انہیں دور حاضرکے چند اچھے بیٹسمینوں میں شمار کررہے ہیں۔بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
عالمی کپ، پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش کے اہم میچ کا ٹاس کس کپتان نے جیتا؟
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے 43ویں میچ میں آج پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں آج آمنے سامنے ہیں، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کے سیمی ...
مزید پڑھیں »مسلسل 9ناکامیوں کے بعد افغانستان کا عالمی کپ کا سفر اختتام پذیر
لیڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)اکرام علی خیل کی جارحانہ بیٹنگ کے باوجود ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو ورلڈ کپ میچ میں 23رنز سے شکست دے دی اور اس طرح افغانستان کی ٹیم ورلڈ کپ میں کوئی بھی میچ نہ جیت سکی۔لیڈز میں کھیلے جا گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو 21 کے مجموعی ...
مزید پڑھیں »پوری کوشش کریں گے کہ ہائی نوٹ پر ٹورنامنٹ فنش کریں،سرفراز احمد
لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)لارڈز میں دن بھر دھوپ نکلی رہی اور تیز چمکدار موسم میں پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کپ میں اپنا آخری میچ کھیلنا ہے۔لیکن بنگلہ دیش کے میچ سے قبل پاکستان ٹیم کا ستارہ گردش میں ہے اور ٹیم ورلڈ کپ کی مہم سے باہر ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ...
مزید پڑھیں »22واں چیلنجرز کپ‘ برائٹ جیم خانہ کی اگلے مرحلہ میں رسائی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) حیدر بنگش کی شاندار بیٹنگ اور عدنان آفریدی کی عمدہ بولنگ نے برائٹ جیم خانہ کو 22واں چیلنجرز کپ میں سرخرو کردیا ۔ بٹ برادرز کو 7وکٹوں سے شکست ہوئی۔ فاتح ٹیم کپتان حیدر بنگش 85رنز بنا کر مین آف دی میچ قرار پائے جبکہ عدنان آفریدی نے 36رنز بنائے اور 4وکٹیں اپنے نام کیں۔ بلال عمر ...
مزید پڑھیں »اگر مگر کی کہانی ختم،پاکستان کو سیمی فائنل کھیلنے کیلئے کیا کرنا پڑے گا؟
لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کی شکست کے بعد پاکستان کا ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنا تقریباً ناممکن ہوگیا۔ ورلڈ کپ کے 41 ویں میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 119 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ اس شکست کے باوجود نیوزی لینڈ 11 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ،انگلینڈ کیویز کو روند کر سیمی فائنل میں، پاکستان کیلئے راستہ مزید دشوار ہو گیا
ڈرہم(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے 41 ویں میچ میں میزبان انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا جب کہ پاکستان کی فائنل فور میں پہنچنے کی امیدیں دم توڑ گئی ہیں۔انگلینڈ کی جانب سے دیئے گئے 306 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 186 رنز پر ...
مزید پڑھیں »دھونی عالمی کپ کرکٹ کے بعد کیا بڑا اعلان کرنے والے ہیں؟
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی کا ورلڈکپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دھونی ورلڈکپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوسکتے ہیں۔خیال رہے کہ دھونی ورلڈکپ میں انگلینڈ کیخلاف سلو بیٹنگ کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہیں۔دھونی نے ورلڈ کپ میں ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کیخلاف اہم میچ،محمد حفیظ کیا ذمہ داری نبھانے والے ہیں؟
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ ورلڈکپ 2019 میں بنگلا دیش کے خلاف اہم میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا، انہوں نے ایک بینڈیج کے ساتھ بولنگ کی۔تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ ...
مزید پڑھیں »ریجنل کرکٹ ہیڈ کوچزاوراسسٹنٹ منیجرپی سی بی کی برطرفیاں اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)راولپنڈی کے ریجنل کرکٹ ہیڈ کوچزاوراسسٹنٹ منیجرپی سی بی کی جانب سے اپنی برطر فیوں کواسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ریجنل ہیڈ کوچ راولپنڈی صبیح اظہراور ریجنل ہیڈ کوچ اسلام آباد تیمور اعظم نےاپنےوکیل شعیب رزاق کےذریعے دائر درخواست میں وفاق، بین الصوبائی رابطہ، پی سی بی اورجنرل منیجر ایچ آرکوفریق بناتےہوئے موقف اختیارکیاکہ 21 جون کو ...
مزید پڑھیں »