مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان قومی کرکٹ ٹیم کی مدد کرنے کی پیشکش کردی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی جانب سے ٹوئٹ کیا گیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی مدد کرنا چاہوں گا۔عامر خان نے کہا کہ کھلاڑیوں کو فٹ اور ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سابق کپتان مصباح الحق کی نظر میں قومی ٹیم کی بڑی کمزور کیا ہے؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے ٹیم کو ذہنی طور پر کمزور قرار دے دیا۔ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست پر مصباح الحق نے کہا کہ پاکستان ٹیم ذہنی طور پر کمزور ہے، میچ کے آغاز سے ہی قومی ٹیم دباؤ میں تھی جس کی وجہ سے کھلاڑیوں نے غلطیاں کیں۔سابق کپتان ٹیم ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ میں پاکستان کا اب کیا چانس،سابق کپتان وسیم اکرم نے بتا دیا
مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم پر تنقید کر کر کے تھک چکا ہوں، اب پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈکپ میں سفر کافی مشکل ہوگیا ہے۔جیو کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں پانچ بولرز کے ساتھ جا کر ٹاس جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف اہم میچ سے ایک رات قبل شعیب ملک، ثانیہ مرزا اور دیگر کرکٹرز کیا کرتے رہے؟
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی ہوٹل پر دوستوں کے ساتھ سامنے آنے والی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی قومی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ ہوٹل پر موجودگی کی ایک ویڈیو سامنے ...
مزید پڑھیں »میچ کے دوران کپتان سرفراز احمد کا جمائیاں لینا ان کیلئے مہنگا ثابت ہوا
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ورلڈکپ کے انتہائی اہم میچ میں بھارت کے خلاف فیلڈنگ کے دوران جمائیاں لینے پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد شدید تنقید کی زد میں ہیں۔بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم شکست کے بعد شدید مشکلات سے دوچار ہے اور سیمی فائنل کھیلنے کا خواب بھی ماند پڑتا جارہا ہے تو وہیں شائقین کپتان سمیت دیگر ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف بدترین کارکردگی کا ملبہ سرفراز احمد نے کس کس پر ڈال دیا؟
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی دکھانے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھارت سے شکست کے بعد پہلے فیلڈنگ کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ بولرز نے رائٹ ایریا میں بولنگ نہیں کی، ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ اچھا تھا۔قومی کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے کپتان سرفراز احمد سے اہم میچ کیا غلطیاں ہوئیں،سچن ٹنڈولکر نے بتا دیا؟
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر نے کپتان سرفراز احمد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہو ئے کہا ہے کہ سرفراز احمد کنفیوز تھے انہوں نے غلط فیصلے کیئے ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ بڑے میچ میں پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کنفیوز تھے ، جس کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ٹیم لندن روانہ ہو گئی،کتنے دن آرام کریگی، اگلا ٹکرائو کس بڑی ٹیم کیساتھ ہوگا؟
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم آج مانچسٹر سے لندن روانہ ہوگی جہاں دو روز آرام کے بعد اگلے میچ کی تیاری کرے گی۔گرین شرٹس جنوبی افریقا کیخلاف اپنے اگلے میچ کیلئے 20 جون سے تیاریوں کا آغاز کریں گے، ورلڈ کپ میں دونوں ٹیموں کا آمنا سامنا 23 جون کو لارڈز کے میدان میں ہوگا۔ایونٹ میں قومی ٹیم اب ...
مزید پڑھیں »بھارت کے ہاتھوں شکست ڈریسنگ روم میں کیا کچھ ہوا سرفراز نےکیاوارننگ دیدی
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کھلاڑیوں پر واضح کیا ہے کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ میں گھر چلا جاؤں گا تو یہ اس کی حماقت ہے۔اگر خدانخواستہ ٹیم کے ساتھ کچھ برا ہوا تو سب کچھ بہہ جائے گا، میرے ساتھ اور بھی لوگوں کو گھر جانا پڑے گا۔اگر کوئی سمجھتا ہے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کا اہم ترین ٹاکرا،پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 89رنز سے شکست
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ کے اہم ترین میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 89رنز سے شکست دے کر پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میچوں میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ برقرار رکھا۔مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی لیکن ان ...
مزید پڑھیں »