ٹائونٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل ٹائونٹن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن بارش سے متاثر رہا اور کھلاڑیوں نے انڈور پریکٹس کی۔پاکستانی کرکٹرز اتوار کی دوپہر کوپر ایسوسی ایٹس کائونٹی گراونڈ میں پریکٹس سیشن کیلئے پہنچے۔ کھلاڑیوں نے ابھی آدھا گھنٹہ وارم اپ اور فیلڈنگ ڈرلز ہی کی تھیں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
انگلینڈ کیخلاف جیت سے پاکستانی ٹیم پر کیا فرق پڑا، محمد حفیظ نے بتا دیا۔۔
ٹائونٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی اور آل رائونڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف اچھی پرفارمنس نہیں دی تاہم انگلینڈ کے خلاف میچ میں ٹیم جس طرح کھیلی ہے اس نے جان ڈالدی ہے۔یہاں ٹائونٹن میں پریکٹس سیشن کے موقع پر نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،دفاعی چیمپئن آسڑیلیا کو پہلی شکست، بھارت کی مسلسل دوسری جیت
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو بھارت کے ہاتھوں ایونٹ کی پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ورلڈکپ کے 13 ویں میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کے 353 رنز کا ہدف دیا تاہم کینگروز 50 اوورز میں 316 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئے۔ شاندار سنچری پر شیکھر دھون کو میچ کا بہترین ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل نے پاکستان کیلئے نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا لیکن پھر کس کے کہنے پر سوچ بدلی۔۔
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں سنچری بنانے والے دائیں ہاتھ کے بیٹسمین عمر اکمل کا کہنا ہے کہ جب 2017میں آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں بناء کھلائے کوچ مکی آرتھر نے انھیں برمنگھم سے وطن بھیجنے کا فیصلہ سنایا،تو وہ بہت دل برداشتہ تھے۔کیوں کہ یہ سب کچھ بہت افسوس ناک تھا، اور گھر پہنچ ...
مزید پڑھیں »دھونی کے گلوز کا معاملہ، گواسکر نے اپنے میڈیا کا بھرکس نکال دیا، ویڈیو رپورٹ دیکھیں
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے لیجنڈ کرکٹر اور سابق کپتان سنیل گواسکر نے اپنے ملک کے انتہا پسند میڈیا کو آئینہ دکھا دیا۔بھارتی ٹیم کے سابق کپتان نے بھارتی چینل سے گفتگو میں کہا کہ بھارتی ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے گئی ہے کوئی گلی محلے کی کرکٹ نہیں۔انہوں نے کہا کہ نیشنل ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے گئی ہے، ایسا ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ، آسڑیلیا بمقابلہ بھارت، کوہلی کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آسڑیلیا اور بھارت کے درمیان میچ کا ٹاس بھارت کے کپتان ویرات کوہلی نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ٹاس جیت کر ان کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کیلئے سازگار ہے اور ہم پہلے بیٹنگ کرکے ایک اچھا ہدف دیکر آسڑیلوی بیٹنگ لائن کو دبائو کا شکار ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ میچ کے دوران فیلڈ امپائر زمین پر کیوں لیٹا ہوا ہے؟تصویری جھلکیاں دیکھیں
کارڈف(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے کھلا ڑی جیسن رائے نے سینچری کا جشن مناتے ہوئے فیلڈ امپائر کو گراونڈ میں لیٹنے پر مجبور کر دیا۔ کرکٹ ورلڈکپ میں کھیلے جانے والے بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے میچ میں بیٹنگ کرتے ہوئے جیسن رائے سینچری کا آخری رن بنا کر جشن منا رہے تھے کہ ان کی ٹکر امپائر ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،کیویز کی مسلسل تیسری جیت،افغانستان کی ایک اور ہار
ٹاؤنٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے 13 ویں میچ میں نیشام اور فرگوسن کی شان دار باؤلنگ کی بدولت افغانستان کو باآسانی 7 وکٹوں سے زیر کر کے ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرتےہوئے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی۔ٹاؤنٹن میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،میزبان انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو دھو ڈالا
کارڈف (سپورٹس لنک رپورٹ)میزبان انگلینڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے ایک اہم میچ میں شان دار بیٹنگ کے بعد باؤلنگ میں بھی بنگلہ دیش کی پوری ٹیم کو 280 رنز پر آؤٹ کرکے میچ 106 رنز کے بھاری مارجن سے جیت کر پوائنٹس ٹیبل میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ :آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں کل پنجہ آزما ہوں گی
لندن ( سپورٹس لنک رپورٹ ) بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل اتوار کو ا میگا ایونٹ کا 14 واں میچ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان لندن میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ لندن میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہو گا۔ اس سے قبل دفاعی چیمپئن ...
مزید پڑھیں »