لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ میں پاکستان ورلڈکپ میں آج جنوبی افریقا کے خلاف ٹورنامنٹ میں بقاء کی جنگ لڑے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ میں فوٹو سیشن بھی کیا۔ فوٹو: ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سرفراز ۔۔پلیز دھوکہ دیتے رہو۔۔
شہریار خان سوچ رہا تھا کیا لکھوں؟۔۔۔ سرفراز سے ملنے والے دکھ کی روداد لکھوں یا عمران خان سے پہنچنے والی تکلیف بیان کروں۔۔ ایک نے جیت کر دکھ دیا اور دوسرا ہار ہار کے زخم لگا رہا ہے۔ تکلیف دونوں کی برداشت سے باہر ہے۔ ایک دل کو پہنچا رہا ہے تو دوسرا روح کو گھائل کرنے میں مصروف ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،کیویز نے سنسنی مقابلے کے بعد کالی آندھی کا رخ موڑ دیا
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ 2019 کے ایک اہم میچ میں ویسٹ انڈیز کے کارلوس بریتھویٹ نے شان دار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری بنائی تاہم اختتامی لمحات میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ صرف 5رنز سے جیت لیا۔مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے مچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ...
مزید پڑھیں »محمد شامی کا بڑا کارنامہ،بھارت نے افغانستان کو کرکٹ کا سبق سکھا دیا
ساوتھ ہمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ 2019 کے 28 ویں میچ میں بھارت نے محمد شامی کی ہیٹ ٹرک کے باعث افغانستان کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 11 رنز سے شکست دے دی۔ساوتھ ہمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اوپنر ان کے فیصلے کی لاج ...
مزید پڑھیں »چیئرمین کرکٹ بورڈ احسان مانی لندن کیا مشن لیکر جا رہے ہیں؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی آج انگلینڈ روانہ ہوں گے جہاں وہ قومی ٹیم سے ملاقات کے دوران کھلاڑیوں کا مورال بلند کرنے کی کوشش کریں گے تاکہ آئندہ میچوں میں اچھی کارکردگی دکھا سکیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین کرکٹ بورڈ احسان مانی پاکستان کے اگلے میچ سے قبل کرکٹ ٹیم سے ملاقات کریں ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف عالمی کپ میچ میں شکست، قومی کرکٹرز اس وقت کس مشکل کا شکار ہیں؟
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈ کپ میں اب تک کی مایوس کن کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا ہوٹل سے باہر نکلنا بھی دشوار ہو گیا ہے۔پاکستان اب تک ورلڈ کپ میں اپنے 5 میچز میں سے صرف ایک میں کامیابی حاصل کر سکا ہے جب کہ تین میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور ...
مزید پڑھیں »سری لنکن کرکٹر لیستھ ملنگا سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ کیوں بن گئے؟
لیڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن کرکٹر لیستھ ملنگا ورلڈکپ 2019 کے سری لنکا بمقابلہ انگلینڈ میچ میں بہترین کارکردگی کے باوجود مذاق کا نشانہ بن گئے۔گزشتہ روزانگلینڈ سے مقابلے میں سری لنکا کے مایہ ناز کھلاڑی ملنگا نے جہاں بہترین بولنگ سے شائقین کے دل جیت لیے وہیں بڑھے ہوئے پیٹ کے باعث سوشل میڈیا صارفین ان کا مذاق اڑا ...
مزید پڑھیں »زون’V‘ ’بی‘ ڈویثرن لیگ‘ نیو اسٹار اور الحدید کی فائنل کھیلنے کی راہ ہموار
کراچی (ریاض احمد) کے سی سی اے زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ کے دونوں سیمی فائنل کے فیصلے ہوگئے۔ نیو اسٹارسی سی نے کراچی بادشاہ کو 4وکٹوں سے شکست دی جبکہ الحدید سی سی کو واحد اسپورٹس کیخلاف 117رنز کی واضح کامیابی حاصل ہوئی۔محمد یوسف ,عمران حیدر اورشعیب خان کی نصف سنچری کارامد رہی‘ سلمان خان ‘ ثاقب حسین اور محمد عمران ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی،پی سی بی کا نیا ڈرامہ سامنے آگیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ کپ کر کٹ میں قومی کر کٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی . ٹیم مینجمنٹ کی بے حسی اور سلیکشن کمیٹی کی اقربا پروری کے بعد عوام کی جانب سے سینئر کھلاڑیوں .سلیکشن کمیٹی ،ٹیم مینجمنٹ اور چئیرمین پی سی بی احسان مانی اور انکے ساتھ جہیز میں آنے والے نالائق پی سی بی انتظامی افسران ...
مزید پڑھیں »معجزوں کے منتظر، ہم اور کرکٹر
محمد فیاض دوبئی پاکستان کرکٹ بورڈ نے جونئیر سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا پی سی بی نے پانچ افراد پر مشتمل کمیٹی بنائی جسکی سربراہی سلیم جعفر کرینگے سلیکشن کمیٹی کے ممبران. میں انٹرنیشنل کرکٹرز ارشد خان، راو افتخار انجم، توفیق عمر اور ثناء اللہ شامل سلیکشن کمیٹی یکم جولائی سے اپنے چارج سنبھالے گی جونئیر سلیکشن کمیٹی انڈر 13،انڈر ...
مزید پڑھیں »