بجلی کی بندش سے پشاور سٹیڈیم میں ہاکی ٹرائلز متاثر پشاور سٹیڈیم میں بجلی کی بندش نے ہاکی کے جاری ٹرائلز میں نمایاں رکاوٹ پیدا کر دی ہے، جس سے شائقین مایوس اور کھلاڑیوں کو چیلنجز کا سامنا ہے۔ پورے سٹیڈیم میں بجلی کے نظام کی موجودگی کے باوجود، صرف ایک کمرے کو بجلی فراہم کی جا رہی ہے، جس ...
مزید پڑھیں »ہاکی
صوبائی صدرسید ظاہرشاہ جونئیر ہاکی چیمپئن شپ کیلئے چیف کوارڈینیٹر مقررہ
صوبائی صدرسید ظاہرشاہ جونئیر ہاکی چیمپئن شپ کیلئے چیف کوارڈینیٹر مقررہ ، پشاورکے دوامپائر بھی فرائض انجام دینگے پچیس ستمبر سے پانچ اکتوبر تک اسلام آباد میں کھیلے جانیوالے نیشنل جونئیرہاکی چیمپئن شپ کے انتظامات کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہرشاہ کو چیف کوارڈینیٹر کے عہدے پر تعینات کیا ہے جبکہ پشاورسے تعلق ...
مزید پڑھیں »بنیر میں ہاکی ٹرف کا قیام، کھلاڑیوں کیلئے نئی اُمید
بنیر میں ہاکی ٹرف کا قیام، کھلاڑیوں کیلئے نئی اُمید بنیر میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نمائندے ڈاکٹر لیاقت علی کی مسلسل کاوشوں سے ہاکی ٹرف نصب کر دیا گیا ہے۔ بنیر ہاکی ایسوسی ایشن نے اس اقدام کو کھلاڑیوں کے لیے بہترین قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے ان کی پریکٹس میں بہتری آئے گی۔ ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے اختتام کے بعد پی ایس بی نے فنڈز جاری کردیئے
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے اختتام کے بعد پی ایس بی نے فنڈز جاری کردیئے (اصغر علی مبارک) پاکستان ہاکی ٹیم کے لئے ایشین چیمپئنز ٹرافی کے اختتام کے بعد جو گزشتہ روز ختم ہو گئی پاکستان سپورٹس بورڈ نے23ملین روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ یاد رہے کہ صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی نے انکشاف کیا تھا ...
مزید پڑھیں »قومی کھیل ہاکی کے فروغ کے لئے پاکستان سپورٹس بورڈ کا اہم قدم
قومی کھیل ہاکی کے فروغ کے لئے پاکستان سپورٹس بورڈ کا اہم قدم ایشین چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لینے کے لئے پی ایس بی نےپاکستان ہاکی ٹیم کے لئے 23ملین روپے کے فنڈز جاری کردیئے یہ فنڈزٹیم کی اچھی کارکردگی اور بین الاقوامی سطح پر کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے اہم ہیں پی ایس بی اور وزارت بین الصوبائی ...
مزید پڑھیں »بھارت نے چین کو شکست دے کر ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی جیت لی
بھارت نے چین کو شکست دے کر ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی جیت لی۔ بھارت نے پانچویں مرتبہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ٹائٹل جیت لیا بھارتی ٹیم نے فائنل میں حریف ٹیم کو 0-1 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ انڈین ٹیم کے کھلاڑی جوگراج سنگھ کی جانب سے واحد گول اسکور کیا گیا۔ واضح رہے کہ اس سے ...
مزید پڑھیں »بلوچستان جونیئر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری
بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 37 ویں قومی جونیئر نیشنل ہاکی چیمپین شپ میں شرکت کرنے کے لیے بلوچستان جونیئر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے۔ تربیتی کیمپ کے دوران بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن نے بلوچستان جونیئر ہاکی ٹیم کو بہتر تربیت اور میچ پریکٹس فراہم کرنے کے لیے شہید نوابزادہ میر ہارون خان رئیسانی ہاکی سیریز ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی: پاکستان نے کوریا کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا
ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی: پاکستان نے کوریا کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے کوریا کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیکر پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے سفیان خان اور حنان شاہد نے ...
مزید پڑھیں »ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست
ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں چین کی پاکستان کوشکست ،(اصغر علی مبارک……) ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائنل میں چین نے پاکستان کو شوٹ آؤٹ پر 2-0 سے شکست دے کر تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ چین میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ چین سے تھا اور ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی ؛ بھارت نے پاکستان کو دو ایک سے شکست دے دی
ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی۔ چین کے شہر ہولن بئیر ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو دو ایک سے شکست دے دی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے احمد ندیم نے گول کرکے پاکستان کو برتری دلائی ...
مزید پڑھیں »