کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) خصوصی افراد میں صلاحیتو ں کی کمی نہیں ہوتی۔ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم ان سے جکسطرح کام لیتے ہیں۔اس سلسلے میں لائیو اسپورٹس اور پروفیسر اقبال میموریل ٹرسٹ ۔حکومت سندھ کا محکمہ کھیل ونواجونان امور اور پاکستان رینجرز کا کردار بہت اہم ہے سب نے ملکر خصوصی افراد کے اسپورٹس ایونٹ کا انعقاد ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
دوسرا کمبیکس خیبر پختونخوا سیٹلائٹ سکواش ٹورنامنٹ شروع ہوگیا
پشاور (سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دوسرا کمبیکس خیبر پختونخوا سیٹلائٹ سکواش ٹورنامنٹ قمر زمان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگیا جس میں مرد وخواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، خیبر پختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے صدر وسیکرٹری اعلیٰ تعلیم محمد دائود خان نے افتتاح کیا، سابق عالمی چیمپئن قمر زمان، سکواش ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان نیشنل باڈی بلڈنگ چمپئن شپ میں پہلی مرتبہ پاکستان پاکستان اور جونیئر مسٹر پاکستان کا ٹائٹل خیبر پختونخوانے جیت لی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)لاہور میں منعقدہ آل پاکستان نیشنل باڈی بلڈنگ چمپئن شپ میں صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خیبر پختونخواکے تن سازوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے اپنا اور صوبے کا نام روشن کیا،مسٹر پاکستان کا ٹائٹل مردان کے اکبر ،جبکہ جونیئر مسٹر پاکستان ٹائٹل مردان ہی کے ابراہیم نے جیت کر ایک عظیم کارنامہ انجام دیا۔آل پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »صوبائی حکومت کی جانب سے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کو سکالرشپ کی فراہمی شروع
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا نے وزیر اعظم عمران خان کے ویژن اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایت پر انڈر 16 اور انڈر 21 گیمز میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کو تعلیمی سکالرشپ کی فراہمی دوبارہ شروع کر دی، پچھلے تین مہینوں سے سکالرشپ کی فراہمی بعض قانونی وجوہات کی بنا پر بند تھی ڈائریکٹوریٹ آف ...
مزید پڑھیں »ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ 22 مارچ سے پشاور سپورٹس کمپلکس شروع ہوگی، عمرآیاز
ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ 22 مارچ سے پشاور سپورٹس کمپلکس شروع ہوگی،چیمپئن شپ میں مختلف ڈیپارٹمنٹس سمیت صوبہ بھر سے 170 سے زائد کھلاڑی شرکت کریں گے جس کے لئے انعامی رقم ایک لاکھ پچاس ہزار روپے رکھی گئی ہے جبکہ انٹری کی آخری تاریخ 18 مارچ 2022 مقرر کی گئی ہے، چیمپئن شپ کے ...
مزید پڑھیں »کے پی اولمپک اجلاس، مختلف کمیٹیاں اور کمیشن تشکیل
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات کے بعد گزشتہ روز ایگزیکٹو کمیٹی کاپہلا اجلاس گزشتہ روز زیر صدارت صدر سید عاقل شاہ منعقد ہوا ان کے ہمراہ جنرل سیکرٹری ذوالفقار بٹ اور ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران و دیگر ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں نے بھرپور شرکت کی’ اجلاس میں ایگزیکٹو کمیٹی کے کئی دیگر ممبران کا انتخاب کیا گیا ان ...
مزید پڑھیں »ڈی ایچ اے نیشنل بیڈمنٹن چیمپئین شپ لاہور 2022 میں خیبر پختونخواہ کی شاندار کارکردگی
ڈی ایچ اے نیشنل بیڈمنٹن چیمپئین شپ لاہور 2022 میں خیبر پختونخواہ کی شاندار کارکردگی جونئیر مقابلوں میں انڈر 15 کیٹیگری میں خیبر پختونخواہ کے فہد خان نے عامر حسن جنجوعہ (اسلام آباد) کو فائنل میں ہرا کر ٹائٹل جیتا انڈر 17 کیٹیگری میں زید نے ملک غاسف (پنجاب) کو ہرا کر ٹائٹل جیتا انڈر 19 ڈبلز مقابلوں میں خیبر ...
مزید پڑھیں »ہارس اینڈ کیٹل شو کی تیاریوں کے سلسلہ میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پیس اور جمناسٹک شو کی ریہرسل
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے تحت ہارس اینڈ کیٹل شو کی تیاریوں کے سلسلہ میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پیس اور جمناسٹک شو کی ریہرسل شروع ہو گئی ہے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان نے ریہرسل کا جائزہ لیا اور پیس اور جمناسٹک شو کو بہترین انداز میں پیش کرنے کےلئے انسٹرکٹر کو ...
مزید پڑھیں »پہلاسپورٹس پنگ پانگ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ پشاور میں شروع ہوگیا
پشاور۔۔۔پہلا پنگ پانگ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ پشاور میں شروع ہوگیا،بلوم فیلڈہال سکول میں کھیلے جانیوالے اس ٹورنامنٹ میں سکولوں کے بچے ایک بڑی تعدادمیں شریک ہیں،ایونٹ کا افتتاح سکول کی پرنسپل حادیہ مہر نے کیا،جبکہ انٹر نیشنل کھلاڑی اقراء رحمن ،ابصارعلی اورٹورنامنٹ ارگنائزرمیاں وجاہت بھی موجود تھے۔ صوبائی دارالحکومت پشاور میں ٹیبل ٹینس کے فروغ اور گراس روٹس لیول پرٹیلنٹ ...
مزید پڑھیں »معروف فٹبالر کلیرنس سیڈورف نے اسلام قبول کرلیا
چیمپئنز لیگ کی تاریخ میں تین مختلف کلبز کے ساتھ ٹرافی جیتنے والے واحد فٹبالر کلیرنس سیڈورف نے اسلام قبول کرلیا جس کی اطلاع اُنہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فٹبالر کلیرنس سیڈورف نے اپنی ایرانی اہلیہ صوفیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کی اور کیپشن میں لکھا کہ میرے دائرہ اسلام میں ...
مزید پڑھیں »