لاہور، ( سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں3روزہ لاہور ڈویژن ہاکی ٹورنامنٹ برائے خواتین کا انعقادکیاگیا،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ تھے، ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے اس موقع پر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے اس کی ترقی کیلئے ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ، عقیل خان، محمد عابد، مزمل مرتضی، احمد چوہدری، ہیرا عاشق اور محمد شعیب کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ کے تیسرے روز مینز سنگلز کے مقابلوں میں عقیل خان، محمد عابد، مزمل مرتضی، احمد چوہدری، ہیرا عاشق، محمد شعیب، یوسف خلیل اور شہزاد خان کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے، اس موقع پر سینیٹر تاج حیدر بھی موجود تھے۔ گذشتہ روز اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں کھیلے گئے مینز سنگلز ...
مزید پڑھیں »سندھ ہاکی ایسوسی ایشن وومن ونگ کے زیراہتمام ہاکی ایمپائرنگ کلینک اختتام پزیر
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ ) انٹرنیشنل ہاکی ایمپائرزکامران شریف،جمیل بٹ کی زیرنگرانی سندھ ہاکی ایسوسی ایشن وومن ونگ کے زیراہتمام ہاکی ایمپائرنگ کلینک اختتام پزیر، سندھ میں ایمپائرز کیپیسٹی بلڈنگ ویژن کے تحت اس ایونٹ کو کوآرڈینٹر سندھ ہاکی ایسوسی ایشن وومن ونگ سیدہ ارم بخاری نے آرگنائز کیا۔ 24 ایمپائرز کی کوچنگ کلینک میں شرکت تفصیلات کے مطابق کوآرڈینٹر سندھ ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم عمران خان نے حیات آباد کرکٹ سٹیڈیم کی بین الاقوامی کرکٹ کیلئے اپ گریڈیشن منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیرِ اعظم عمران کی حیات آباد سپورٹس کمپلیکس آمد وزیرِ اعلی محمود خان، گورنر شاہ فرمان اور صوبائی وزیرِ خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے استقبال کیا تقریب شروع ہونے سے پہلے وزیرِ اعظم اور شرکاء نے سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کے احترام میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی. حیات آباد کرکٹ سٹیڈیم کی بین ...
مزید پڑھیں »سیکریٹری اسپورٹس سندھ سید امتیاز علی شاہ نے باکسنگ کے ایشین چیمپئن عثمان وزیر کو کراچی میں عالمی باکسنگ مقابلہ کرانے پر بھرپور خراج تحسین
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) سیکریٹری اسپورٹس سندھ سید امتیاز علی شاہ نے باکسنگ کے ایشین چیمپئن عثمان وزیر کو کراچی میں عالمی باکسنگ مقابلہ کرانے پر بھرپور خراج تحسین پیش کیا، عثمان وزیر کو سندھ کی ثفافتی ٹوپی، اجرک اور ٹائی پہنائی، فائیٹ آف چیمپئن کے لیئے مالی تعاون کی بھی خاطری کرادی پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ...
مزید پڑھیں »الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ، مزید چار میچوں کا فیصلہ
کراچی : الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ میں مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا، عارف اشرف ، سراج الدین اور اتقاءحسن زیدی سیونرز کی کامیابی، شمس الزمان اور مطلوب بیگ کا میچ برابر ہوگیا، لیگ کے دوسرے روز پاکستان یوتھ اولمپک ٹیم کے کوچ محمد علی خان مہمان خصوصی تھے ۔ صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس گلستان اسکاﺅٹس سینٹر ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسکواش فیڈریشن ملک میں کھیل کے فروغ کے لیے کوشاں ہے،فرحان محبوب
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) عالمی اسکواش کھلاڑی فرحان محبوب نے کہا ہے کہ پاکستان اسکواش فیڈریشن ملک میں کھیل کے فروغ کے لیے کوشاں ہے،جہانگیر خان، جان اور شیر خان جیسے عظیم کھلاڑیوں نے دنیا بھر میں اپنے ملک و قوم کا نام روشن کیا، یہ کھلاڑی ہمارے لیے رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں، سوشل میڈیا پر مجھ سے منسوب الزامات ...
مزید پڑھیں »باکمان فیلڈ لائیٹس آرچر ی ٹورنامنٹ26دسمبر کو کھیلاجائے گا
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)باکمان فیلڈ لائیٹس آرچر ی ٹورنامنٹ26دسمبر کو کھیلاجائے گا جس میں کراچی کے بہترین تیر انداز شرکت کریں گے ۔ یہ بات سندھ آرچری ایسوسی ایشن کے سیکریٹری منصور شہزاد نے ایونٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل کے موقع پر منعقدہ اجلاس میں کہی ۔ اجلاس میں باکمان آرچری کلب کے سیکریٹری عابد اعجاز اور دیگر بھی شریک تھے ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواہ میں خاور شاہ بیس بال اکیڈمی اور بیس بال گراؤنڈ کا افتتاح
جمرود(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخواہ کی مٹی کھیلوں کے لئے بہت زرخیز ہے۔ صوبے سے تقریباً 50 بیس بال کے کھلاڑی انٹر نیشنل سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ جس میں سے 25 کھلاڑیوں کا تعلق جمرود ڈسٹرکٹ خیبر سے ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے جمرود ڈسٹرکٹ خیبر میں ...
مزید پڑھیں »چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ کے دوسرے روز مزمل مرتضی، احمد چوہدری، ہیرا عاشق اور برکت اللہ نے اپنے اپنے جیت لئے
اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ کے دوسرے روز مینز سنگلز کے مقابلوں میں مزمل مرتضی، احمد چوہدری، ہیرا عاشق اور برکت اللہ نے اپنے اپنے جیت لئے۔ گذشتہ روز اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں کھیلے گئے مینز سنگلز کے میں رائونڈ میں مزمل مرتضی، احمد کامل، احمد چوہدری، ہیرا عاشق، محمد شعیب، شاکر ...
مزید پڑھیں »