پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ:اوپن سنگلز کا ٹائٹل دانیال شاہ کے نام سینئر 40پلس میں شبیر لشکر چیمپئن بن گئے،علیم آغانے عمدہ مقابلے کے بعدآٹھویں پوزیشن حاصل کی کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) نویں پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کا اوپن سنگلز کا ٹائٹل دانیال شاہ کے نام رہا جبکہ سینئر 40پلس میں شبیر لشکر نے میدان مار لیا۔ ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
سرینا ٹینس ماسٹر کپ کے مقابلے پشاور میں شروع
سرینا ٹینس ماسٹر کپ کے مقابلے پشاور میں شروع ہو گئے ٹورنامنٹ میں پاکستان نمبر ون عقیل خان اور دیگر ٹاپ 8 مرد وخواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر ‘ اور انٹرنیشنل پلیئر اعصام الحق کی میڈیا سے گفتگو پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) سرینا ٹینس ماسٹر کپ مقابلے آج سے پشاور میں شروع ہوگا ‘ٹورنامنٹ میں ...
مزید پڑھیں »برسبین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 14واں ایڈیشن 31 دسمبر سے شروع ہوگا
برسبین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 14واں ایڈیشن 31 دسمبر سے شروع ہوگا ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز (اے ٹی پی ) ٹور اور ویمنز ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے ) ٹور کے زیر اہتمام برسبین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 14واں ایڈیشن 31 دسمبر سے آسٹریلیا کے شہر برسبین میں شروع ہوگا۔ برسبین انٹرنیشنل اوپن ٹینس منتظمین کے مطابق ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »اسٹوڈنٹ فراڈ اسکیم: انٹرنیشنل اسپورٹس فراڈ نے ضلع خیبر کے ایتھلیٹ سے ایک لاکھ روپے ہتھیائے
اسٹوڈنٹ فراڈ اسکیم: انٹرنیشنل اسپورٹس فراڈ نے ضلع خیبر کے ایتھلیٹ سے ایک لاکھ روپے ہتھیائے مسرت اللہ جان کھیلوں کے جعلی اسکیموں کے ایک تشویشناک رجحان میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جن کا نشانہ مختلف تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے طلباءو طالبات بن رہے ہیں. ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والا ایک نوعمر کھلاڑی رومانیہ کی سرزمین میں کھیلوں ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخواہ کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب ، من ترا حاجی بگویم تو مرا ملا بگو
خیبرپختونخواہ کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب ، من ترا حاجی بگویم تو مرا ملا بگو مسرت اللہ جان قائد اعظم گیمز میں نمایاں کارکردگی دکھانے اور خیبرپختونخواہ کی دوسری پوزیشن آنے پر خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں تقریب منعقد کی گئی ٹیبل ٹینس ایرینا ہال میں منعقد ہونیوالی تقریب میں صوبائی وزیر کھیل سیدفخر جہاں ، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس عبدالناصر ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم گیمز ، خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے طاقتور مافیا کے کارنامے
قائد اعظم گیمز ، خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے طاقتور مافیا کے کارنامے (مسرت اللہ جان، پشاور) اسلام آباد میں 33 کروڑ روپے کی لاگت کے قائد اعظم گیمز گذشتہ دو دنوں سے جاری ہے اور یہ سلسلہ انیس دسمبر تک جاری رہیگا ابھی تک ملنے والے اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے مختلف کھیلوںمیں اکا دکا میڈل لینے کا سلسلہ بھی ...
مزید پڑھیں »کراچی ; گدھا گاڑی ریس "سرتاج” نے جیت لی
سندھ حکومت نے گدھا گاڑی ریس میں حصہ لینےوالے مالکان کی رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ کرلیا کراچی میں گدھا گاڑی ریس "سرتاج” نے جیت لی، مالک کو ایک لاکھ انعام میڈل اور ٹرافی سے نوازا گیا، محکمہ کھیل سندھ کی جانب سےمائی کولاچی روڈسے فیریئر ھال تک گدھاگاڑی ریس کاانعقاد کیا گیا، ریس میں 40 سے زائد گدھا گاڑی ریس ...
مزید پڑھیں »جونیئر بیڈمنٹن نیشنل چیمپئن شپ کا افتتاح
جونیئر بیڈمنٹن نیشنل چیمپئن شپ کا افتتاح ،کھلاڑیوں میں ریکٹ تقسیم ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب خضر افضال چودھری نے جونیئر بیڈمنٹن نیشنل چیمپئن شپ کا افتتاح کردیا ،ڈی جی سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری نے ڈائریکٹر ایڈمن ڈاکٹر محمد کلیم کے ساتھ بیڈمنٹن کھیل کر افتتاح کیا ۔ جمنازیم ہال نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں ہونیوالی جونیئر بیڈمنٹن نیشنلچیمپئنشپ میں ملک بھر سے ...
مزید پڑھیں »میڈلسٹ کھلاڑیوں کی انعامی رقم میں اضافہ ؛ نوٹیفکیشن جاری
پاکستان سپورٹس بورڈ نے میڈلسٹ کھلاڑیوں کے لیے انعامی رقم میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سمر ونٹر اور پیرا اولمپکس گیمز کے گولڈ میڈلسٹ کو اب ایک کروڑ روپے انعام ملے گا،اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنےپر 75لاکھ اور کانسی کے تمغے پر 50لاکھ انعام ہوگا، ایشین گیمز کے گولڈمیڈلسٹ کو 75 لاکھ، سلور میڈلسٹ کو 75 لاکھ،برانز میڈلسٹ ...
مزید پڑھیں »13 ویں لاہور اوپن پولو چیمپئن شپ ; سپانسرڈ بائی چیتا کے پہلے روز تین اہم میچز کھیلے گئے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام13 ویں لاہور اوپن پولو چیمپئن شپ سپانسرڈ بائی چیتا کے پہلے روز تین اہم میچز کھیلے گئے۔ اس موقع پر تماشائیوں اور فیملیز کی اچھی تعداد موجود تھی۔ پہلے میچ میں ڈائمنڈ پینٹس نے ماسٹر پینٹس کی ٹیم کو 7-5 سے ہرا دیا۔ ڈائمنڈ پینٹس کی طرف سے راجہ جلال ارسلان نے ...
مزید پڑھیں »