پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر راؤنڈ 2 کے سعودی عرب اور تاجکستان کے خلاف میچوں کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ گول کیپر: یوسف بٹ، ثاقب حنیف، حسن علی، ڈیفنڈرز: عبداللہ اقبال، محمد فضل، حسیب خان، راؤ عمر حیات، مامون موسیٰ، محمد صدام، وقار احتشام، معین احمد، عبدالرحمان، مڈ فیلڈرز: راحس نبی، اوٹس ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
پی ایف ایل کے وفد کی رانا ثناء اللہ سے ملاقات؛ پاکستان فٹ بال لیگ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
پی ایف ایل کے وفد کی رانا ثناء اللہ سے ملاقات؛ پاکستان فٹ بال لیگ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی اسلام آباد، 05 جون، 2024: نوازگوھر پاکستان میں فٹ بال کی ترقی و ترویج کے لیے پاکستان فٹبال لیگ کے وفد نے وزیراعظم کے مشیر اوروزیر برائے بین الصوبائی رابطہ، رانا ثناءاللہ سے ملاقات کی ۔ وفاقی مشیر رانا ...
مزید پڑھیں »ورلڈ فٹبال وفد اور پاکستان فٹبال لیگ (یوکے) کے اعزاز میں پارلیمنٹ ہاوس میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد
چئیرمین سینیٹ سید یوسف رضاگیلانی کی جانب سے ورلڈ فٹبال وفد اور پاکستان فٹبال لیگ (یوکے) کے اعزاز میں پارلیمنٹ ہاوس میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد اسلام آباد؛ 3 جون 2024: وفد کی قیادت فرحان احمد جونیجو ، چیئرمین پاکستان فٹبال لیگ برطانیہ کر رہے تھے۔ وفد میں فٹبال کے نامور بین الاقوامی کھلاڑی اور ماہرین سمیت فرنیچائیر مالکان شامل ...
مزید پڑھیں »اسپینش فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے 15ویں مرتبہ چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
اسپینش فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے 15ویں مرتبہ چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ لندن کے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے یوئیفا چیمپئنز لیگ کے فائنل میں ریال میڈرڈ نے بورشیا دورٹمنڈ کو دو گول سے شکست دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلے ہاف میں مقابلہ برابر رہا، پہلے ہاف میں بورشیا دورٹمنڈ نے ریال کو دفاعی کھیل کھیلنے پر ...
مزید پڑھیں »میڈ ان پاکستان فٹبال کے "واشنگٹن ڈی سی” میں چرچے
ہم پاکستان میں بننے والے فٹ بال کے معیار سے انتہائی خوش ہیں۔ معیار کے ساتھ ساتھ اسکی برانڈنگ بھی قابل شناخت ہوتی ہے۔ یہ بات ڈی سی سا کر کلب کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر گرے اینڈ رولِس نے سفیر پاکستان مسعود خان سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ ان کے ہمراہ چیئرپرسن، بورڈ آف ڈائریکٹرز، ڈی سی سا کر کلب ...
مزید پڑھیں »قومی فٹبال ٹیم سعودی عرب کے خلاف بھرپور تیاری سے میدان میں اترے گی ؛ کوچ تریشن پٹیل
پاکستان فٹبال ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ تریشن پٹیل کا کہنا ہے کہ قومی فٹبال ٹیم سعودی عرب کے خلاف بھرپور تیاری سے میدان میں اترے گی۔ سعودی عرب ایک مضبوط ٹیم ہے، مگر ہم ہر میچ کی طرح اس میچ کو بھی پوری محنت سے کھیلیں گے، پچھلے دو کوالیفائنگ میچز کے نتائج مایوس کن تھے، مجھے یقین ہے کہ ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کے میچ کیلئے سعودی عرب فٹبال ٹیم 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کے میچ کیلئے سعودی عرب فٹبال ٹیم 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی۔ سعودی عرب فٹبال ٹیم چارٹرڈ پرواز سے ریاض سے اسلام آباد پہنچے گی، پاکستان اور سعودی عرب کا میچ 6 جون کو اسلام آباد میں شیڈول ہے۔ پاکستان کا فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کا یہ آخری ہوم میچ ...
مزید پڑھیں »یو اے ای کی ٹیم آل این کلب نے ایف سی فٹ بال چیمپئنز لیگ کا فائنل اپنے نام کر لیا
یو اے ای کی ٹیم آل این کلب نے ایف سی فٹ بال چیمپئنز لیگ کا فائنل اپنے نام کر لیا۔ آل این کلب نے یوکو ہاما مرینوز کو اے ایف سی چیمپئنز لیگ کے فائنل میں شکست دے کر تمغہ اپنے نام کیا، آل این کلب کی ٹیم نے یوکون ہاما کو پانچ ایک سے شکست دی۔ آل این ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف نے فرنچائز پاکستان فٹبال لیگ کو غیر آئینی قرار دیدیا
پی ایف ایف نے فرنچائز پاکستان فٹبال لیگ کو غیر آئینی قرار دیدیا فیڈریشن نے آئندہ ماہ شیڈول ایونٹ کی منظوری نہیں دی، پی ایف ایف فیفا اور اے ایف سی کے بینر تلے فٹبال معاملات چلانے کا واحد ذمہ دار ادارہ ہیں، پی ایف ایف حکومت بھی صرف عالمی باڈیز کے تحت کام کرنے والی فیڈریشنز کو ہی اسپورٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا۔
پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا۔ فٹ بال لیگ میں 25 سے زائد غیر ملکی وفود بھی شرکت کرینگے اور انگلش لیجنڈ مائیکل اوونز مہمان خصوصی ہوں گے۔ افتتاحی تقریب کا اہتمام پی ایف ایل یوکے ہولڈنگ کرے گی، لیگ کے انعقاد سے پاکستان میں لاکھوں پاؤنڈ کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ پی ایف ...
مزید پڑھیں »