What a performance from @KMbappe! Here's his @Budweiser #ManoftheMatch interview following #FRAARG… pic.twitter.com/IhLeSX27n8 — FIFA World Cup (@FIFAWorldCup) June 30, 2018
مزید پڑھیں »فٹ بال
ایمباپے نے پیلے کا 60سال پرانا عالمی ریکارڈ برابر کردیا
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ 2018 کے پہلے ناک آؤٹ میچ میں ارجنٹائن کے خلاف اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنارا کرانے والے فرانسیسی کھلاڑی کائلیان ایم باپے نے عظیم برازیلین فٹبالر کا 60سال پرانا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔عالمی کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے پہلے میچ کے دوسرے ہاف میں فرانس اور گزشتہ ورلڈ کپ کی رنر اپ ارجنٹائن کے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،،فرانس نے ارجنٹائن کی چھٹی کرا دی
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ کے پہلے پری کوارٹر فائنل میں فرانس نے ارجنٹینا کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔روس میں جاری ورلڈکپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہلا میچ فرانس اور ارجنٹینا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔فرانس کی ٹیم نے کھیل کے 12 ویں منٹ میں گول کر کے برتری حاصل کی جسے کچھ ہی ...
مزید پڑھیں »فرنینڈا کولمبو کا عالمی کپ میں ریفری بننے کا خواب پورا نہ ہو سکا
فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت اور اپنے ملک کی نمائندگی دنیا کے ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے اور اسی طرح عالمی کپ میں آفیشل کی حیثیت سے ریفری کے فرائض انجام دینا ہر امپائر یا ریفری کی دلی آرزو ہوتی ہے۔روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے ذریعے جہاں سیکڑوں کھلاڑیوں، کوچز، آفیشلز اور ریفریز کا زندگی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،ناک آئوٹ مرحلہ کل سے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) غلطی کی گنجائش ختم، 16 ٹیمیں کوارٹر فائنل تک رسائی کی جنگ لڑیں گی۔فٹبال ورلڈ کپ میں آج آرام کا دِن ہے جبکہ سنسنی خیز ناک آؤٹ مرحلے کا آغاز کل سے ہو گا۔ 16 ٹیموں میں کھیل نہیں کوارٹر فائنل میں رسائی کی جنگ ہو گی، میگا ایونٹ میں اب غلطی کی گنجائش ختم ہو چکی ...
مزید پڑھیں »ایرانی میسی کے نام سے مشہور فٹبالر نے 23 سال میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
‘ماسکو(جی سی این رپورٹ)ایرانی میسی’ کے نام سے مشہور ایران کی ٹیم کے اسٹار سردار عثمان نے شائقین کی جانب سے تضحیک پر محض 23سال کی عمر میں انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔سردار عثمان اپنے ملک میں ‘ایرانی میسی’ کے نام سے مشہور ہیں اور انہوں نے ورلڈ کپ سے قبل اپنی ٹیم کے لیے 33میچوں میں ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،بیلجئم نے انگلینڈ کو شکست دیدی
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)ماسکو: فٹ بال ورلڈ 2018 کے گروپ جی کے میچ میں بیلجئیم نے انگلینڈ کو 0-1 سے شکست دے دی۔کیلنگراڈ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے پر متعدد حملے کیے تاہم پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں اسکور کرنے میں ناکام رہیں۔51ویں منٹ میں عدنان جانوزاج نے گول اسکور کرکے بیلجیئم کو سبقت دلادی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،جاپان اگلے مرحلے میں،سینگال آئوٹ
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈکپ کے گروپ مقابلوں میں کولمبیا اور جاپان کی ٹیموں نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جب کہ سینیگال کی ٹیم فیئر پلے ٹائی بریک پر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔روس میں جاری فٹبال کے عالمی مقابلوں میں گروپ ایچ کے میچ میں کولمبیا نے سینیگال کو ایک صفر سے شکست دے کر ...
مزید پڑھیں »لائنل میسی نے گولوں کی سنچری مکمل کرلی
سینٹ پیٹرز برگ(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ کے اہم ترین گروپ میچ میں نائیجیریا کو دو،ایک سے مات دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیم ارجنٹائن لگاتار چوتھی مرتبہ اس اعزاز کی مالک بنی جسے دو ہزار دو میں پہلے مرحلے سے گھر واپسی کیلئے سامان باندھنا پڑا تھا۔لائنل میسی نے رواں ورلڈ کپ میں 100واں گول کرنے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،،برازیل بھی پری کوارٹر فائنل میں داخل
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ): فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے گروپ ای کے میچ میں برازیل نے سربیا کو 2-0 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنلز مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔اسپارٹک اسٹیڈیم ماسکو میں کھیلے گئے میچ میں برازیل کو اگلے راؤنڈ میں پہنچنے کے لیے سربیا کو شکست دینے کی ضرورت تھی۔پانچ بار کی چیمپئن برازیل کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »