لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش ٹیم کے معروف فٹ بالر وین رونی نے امریکی میجر فٹ بال لیگ میں ڈی سی یونائیٹڈ کی نمائندگی کیلئے بنیادی معاہدے پر رضا مندی ظاہر کردی۔ تازہ ترین اطلاعات یہ ہیں کہ انہیں نئے کلب میں کھیلنے کے عوض سترہ ملین ڈالرز ملیں گے جس کیلئے انہیں بچپن کے کلب ایورٹن کو چھوڑنا پڑے گا ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
ٹی وی نشریاتی حقوق سے کمائی ،مانچسٹر یونائیٹڈ سب سے آگے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)مانچسٹر یونائیٹڈ رواں سیزن میں ٹی وی نشریاتی حقوق سے سب سے زیادہ کمائی کرنیوالا انگلش فٹبال کلب بن گیا ۔گزشتہ روز انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں شامل ٹیموں کے ٹی وی نشریاتی حقوق کے حوالے سے ہونیوالی آمدنی کی تفصیلات جاری کی گئیں جس میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے 14کروڑ 89لاکھ پاؤنڈ کمائی کی اور پہلے نمبر ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ2018کا جنون میکسیکو تک پہنچ گیا
میکسیکو(سپورٹس لنک رپورٹ)رواں برس روس میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اسی سلسلے میں ورلڈ کپ 2018کا جنون میکسیکو تک جا پہنچا ہے ۔جہاں گزشتہ روز دیوہیکل فٹ بالز نیو میکسیکو شہر کے بیچ و بیچ نمائش کے لئے پیش کر دی گئی ہیں ۔آرٹ کے دلکش نقش و نگار ...
مزید پڑھیں »فیم فٹبال کلب اینڈ اکیڈمی کی خوبصورتی کا راز خادم حسین کی محنت
تحریر آغا محمد اجمل پاکستان میں فٹ بال اتنا ہی مقبول یے جتنا کرکٹ یا ہاکی. ان کهیلوں کی مقبولیت کو دو چند کرنے میں گراونڈز ایک اہم اور کلیدی رول ادا کرتے ہیں.ان گراونڈز کی خوبصورتی کو قائم و دائم رکهنے میں گراونڈ مین جس کو ہم مالی یا کیوریٹر بهی کہتے ہیں کے کردار کو نظر انداز نہیں ...
مزید پڑھیں »ضیا سبطین- جامع سپورٹس مین
تحریر: آغا محمد اجمل پروفیسر ضیاء سبطین, ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن, گورنمنٹ کامرس کالج لاہور اور پاکستان فٹ بال جونیئر ٹیم کے سابقہ کپتان. آپ نے ایشیا کوک کپ 1991 منعقدہ تھائی لینڈ میں پاکستان ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے کپتانی کا اعزاز حاصل کیا اس ٹورنامنٹ میں آپ کی کپتانی میں پاکستان جونیئر ٹیم نے کوریا کی ٹیم کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »انڈے والا—پاکستانی فٹ بال کا درخشاں ستارہ
تحریر آغا محمد اجمل کالام اپنے بہترین محل وقوع، برف سے ڈهکی خوبصورت چوٹیوں، حسین ترین وادیوں اور پاکستان کے حسین ترین دریاے سوات کی زمین پوری دنیا میں اپنا ثانی نہیں رکهتی. اسی طرح کالام کے باسی اپنے جمالیاتی حسن، مہمان نوازی، خود داری اور دلیری میں اپنا ثانی نہیں رکهتے. اسی علاقےسے تعلق رکهنے والا ایک لڑکا فرمان ...
مزید پڑھیں »صدر ممنون سے روس جانے والی سٹریٹ چلڈرن کی فٹ بال ٹیم کی ملاقات
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ سٹریٹ چلڈرن بھی ہمارے جگر کے ٹکڑے ہیں اور زندگی کی تمام تر سہولتوں پر ان کا برابر حق ہے ،ان بچوں کو آگے لانے کے لیے مسلم ہینڈ کی خدمات قابلِ تعریف ہیں۔ صدر مملکت ممنون حسین نے یہ بات فٹ بال کے عالمی مقابلوں میں شرکت ...
مزید پڑھیں »پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام فٹسال اور کرکٹ لیگ کا آغاز
آغا محمد اجمل پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیر سایہ تین روزہ بائنیر فٹسال لیگ اور پائنیر کرکٹ لیگ کا گزشتہ روز آغاز ہوگیا. افتتاحی تقریب کے موقع پر نامور انٹرنیشنل فٹبالر , لیجنڈ، سیف گیمز سری لنکا ,گولڈ میڈلسٹ, ڈائریکٹرسپورٹس لاہور بورڈ اور پاکستان سوکر سکول لاہور کے بانی تنویر الحسنین بطور مہمانِ ...
مزید پڑھیں »اسپینش لیگ میں بارسلونا اور ریال میڈرڈ کا میچ دو دو گول سے برابر
بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)اسپینش لیگ میں بارسلونا اور ریال میڈرڈ کا میچ انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد دو دو گول سے برابر ہو گیا۔بارسلونا کی ٹیم نے ابتداء ہی سے روایتی حریف ریال میڈرڈ کے گول پر حملے کیے اور میچ کے دسویں منٹ میں سواریز نے گول کرکے اپنی ٹیم ٹیم کو برتری دلائی لیکن صرف چار منٹ بعد رونالڈو ...
مزید پڑھیں »چیلسی ویمنز ٹیم نے ایف اے کپ جیت لیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)چیلسی ویمنز فٹبال کلب نے آرسنل ویمنز کلب کوفائنل میں 3-1سے شکست دے کر ایف اے کپ جیت لیا۔چیلسی نے دوسری بار یہ اعزاز حاصل کیا ،فائنل میں چیلسی کی طرف سے فران کیربے نے ایک اور رامونا بیکہمین نے 2گول کئے ،آرسنل کی طرف سے واحد گول ویواینی میڈیما نے کیا۔چیلسی کی منیجر ایما ہائس کا ...
مزید پڑھیں »