ابوبکر، عبد الرحمن، حاجرہ نے سائیکاس پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں ٹائٹلز جیت لیے لاہور: ابوبکر طلحہ (واپڈا)، عبد الرحمن (سائیکاس)، حاجرہ رانا (سائیکاس) اور وقار نثار/بریگیڈیئر (ر) غزنفر نے سائیکاس پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 میں ٹائٹلز جیت لیے۔ یہ ایونٹ ہفتہ کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس اکیڈمی نشتر پارک لاہور میں ختم ہوا۔ لڑکوں کے ...
مزید پڑھیں »ٹٰینس
حاجی ملک عمرا خان خلیل میموریل وہیل چیئر ٹینس ٹریننگ کیمپ پشاور میں شروع
حاجی ملک عمرا خان خلیل میموریل وہیل چیئر ٹینس ٹریننگ کیمپ پشاورمیں شروع ہوگئی پشاور(سپورٹس لنک) حاجی ملک عمرا خان خلیل میموریل وہیل چیئر ٹینس ٹریننگ کیمپ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی کیمپ کا باضابطہ افتتاح الطاف خان نے کیا ان کے ہمراہ خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اور آرچری فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری ذوالفقار بٹ، ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ ; پہلے راؤنڈ میں پاکستان اور بارباڈوس کے درمیان ٹائی برابر
ڈیوس کپ ورلڈ گروپ ٹو کے پہلے راؤنڈ میں پاکستان اور بارباڈوس کے درمیان ٹائی کا پہلا دن ایک ایک سے برابر رہا۔ بارباڈوس میں برج ٹاؤن کے نیشنل ٹینس سنٹر میں کھیلے گئے پہلے سنگلز میں بارباڈوس کے ڈاریان کنگ نے پاکستان کے محمد شعیب کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر میزبان ٹیم کو برتری دلائی۔ ڈاریان کنگ ...
مزید پڑھیں »چیزیس ٹینس ٹریننگ اکیڈمی پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جاری
چیزیس ٹینس ٹریننگ اکیڈمی پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جاری پشاور(سپورٹس لنک) خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع ٹینس کورٹس پرچیزیس ٹینس اکیڈمی میں آٹھ سے بارہ سال کے کھلاڑیوں کیلئے ٹریننگ کیمپ بھرپور انداز سے جاری ہے گزشتہ روز سی پی او اکاؤنٹنٹ آفیسر حقیق الاسلام اور سی پی او اکاؤنٹنٹ آپریشن سہیل اختر نے ...
مزید پڑھیں »ارحم بن فرخ نے ٹی ٹی سی اوپن انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا
ارحم بن فرخ نے ٹی ٹی سی اوپن انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا شارجہ: کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ٹیبل ٹینس کھلاڑی ارحم بن فرخ نے شارجہ میں ہونے والے TTC اوپن انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں انڈر 21 میں بھارتی کھلاڑی اکشک کو 3-1 سے ہرا کر گولڈ میڈل حاصل کیا ۔ ارحم نے ...
مزید پڑھیں »اے ٹی پی کے نمائندے کے دورے سے پاکستان میں اے ٹی پی لیول ٹینس ایونٹس کی راہ ہموار
اے ٹی پی کے نمائندے کے دورے سے پاکستان میں اے ٹی پی لیول ٹینس ایونٹس کی راہ ہموار لاہور: اے ٹی پی ٹور کے ایلیٹ سپروائزر آندرے کورنیلوف نے جمعرات کے روز جدید نشتر پارک ٹینس کورٹ کا دورہ کیا تاکہ اس مقام کی اے ٹی پی ٹورنامنٹس کی میزبانی کے لئے موزونیت کا جائزہ لیا جا سکے۔ دورے ...
مزید پڑھیں »برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
برطانیہ کے ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے پیرس اولمپکس کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سابق ومبلڈن، یو ایس اور اولمپکس چیمپئن اینڈی مرے پیرس اولمپکس 2024ء میں برطانوی ٹینس ٹیم کی نمائندگی کریں گے اور یہ 37 سالہ کھلاڑی کا 5 واں اولمپکس ہوگا۔ اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ آخری ٹینس ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »سویڈش ٹینس اوپن ٹورنامنٹ ؛ ٹینس اسٹار رافیل نڈال فائنل ہار گئے
سویڈش ٹینس اوپن ٹورنامنٹ میں فائنل مقابلے میں سب سے بڑا اپ سیٹ ہوا اور فیورٹ ٹینس اسٹار رافیل نڈال فیصلہ کن میچ ہار گئے۔ سوئیڈن میں کھیلے گئے سویڈش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میں پرتگال کے نونو بورجیس نے سابق عالمی نمبر ون رافیل نڈال کو 6-3، 6- 2 سے شکست دی۔ 37 ...
مزید پڑھیں »بھارت کے سابق کھـلاڑی ٹینس ہال آف فیم میں شامل
بھارت کے سابق ٹینس کھلاڑی لینڈر پیس اور امرت راج نے ٹینس ہال آف فیم میں شمولیت کی تاریخ رقم کردی۔ لینڈر پیس اور امرت راج نے ہندوستان کو ہال آف فیم میں نمائندگی کرنے والا 28 واں ملک بنایا۔ سابق ڈبلز ورلڈ نمبر ایک لینڈر پیس اور ٹینس براڈکاسٹر وجے امرت راج ہفتہ کے روز انٹرنیشنل ٹینس ہال آف ...
مزید پڑھیں »والد کا خواب جو اس نے اپنے بیٹیوں کو تربیت دیکر پورا کرلیا
والد کا خواب جو اس نے اپنے بیٹیوں کو تربیت دیکر پورا کرلیا مسرت اللہ جان 1980 میں، رچرڈ نامی شخص نے اپنا ٹیلی ویڑن آن کیا اور دیکھا کہ رومانیہ کی ایک خاتون کھلاڑی کو ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد 40,000 ڈالر کا چیک مل رہا ہے۔ یہ سارا منظر رچرڈ کو چونکا دینے کے لیے کافی تھا۔ یہ ...
مزید پڑھیں »