کابل(سپورٹس لنک رپورٹ) افغانستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ میگا ایونٹ میں افغانستان کرکٹ ٹیم کی قیادت گلبدین نائب کریں گے جب کہ وکٹ کیپر بلے باز محمد شہزاد، نور علی زدران، حضرت اللہ، محمد نبی، حشمت اللہ شہیدی، نجیب اللہ، سمیع اللہ شنواری اور دولت زدران اسکواڈ میں شامل ہیں۔افغان ٹیم ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
دورہ انگلینڈ اور عالمی کپ،کپتان سرفراز اور کوچ مکی آرتھر اچھی کارکردگی کیلئے پراعتماد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر ٹیم کی بہتر پرفارمنس کے لیے پراعتماد ہیں۔کپتان سرفراز اور کوچ مکی آرتھر نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اس عزم کا اظہار کیا کہ دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے دوران کھلاڑی بہتر پرفارم کریں گے۔30 مئی ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف سیریز،شاداب کی جگہ یاسر شاہ ٹیم کا حصہ بن گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) لیگ اسپنر یاسر شاہ کو شاداب خان کے متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔ترجمان پی سی بی کے مطابق لیگ اسپنر یاسر شاہ کو انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لئے شاداب خان کے متبادل کے طور پر شامل کیا گیا ہے،یاسر شاہ ٹیم کے ہمراہ 23 اپریل کو انگلینڈ جائیں گے۔ترجمان پی سی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ سکواڈ کے کھلاڑی اچھی کارکردگی دکھانے اور بھارت کیخلاف میچ جیتننے کیلئے پرعزم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ 2019 کے اسکواڈ میں شامل پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے عالمی کپ میں اچھی کارکردگی دکھانے اور بھارت کے خلاف میچ جیتنے کے عزم کا اظہار کردیا۔میڈیا کے ساتھ سیشن کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے 7 کھلاڑیوں نے گفتگو کی اور ٹیم کی تیاریوں اور ورلڈکپ 2019 جیتنے کے عزم کا اظہار کیا۔ٹیم کے سب ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز کے اعزاز میں برطانوی ہائی کمشنر کی تقریب،کرکٹ بھی کھیلی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے یہاں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں خیر مقدمی تقریب منعقد کی، جس میں ورلڈ کپ کیلئے منتخب کھلاڑیوں، چیئرمین پی سی بی احسان مانی، ٹیم کے کوچ اور پی سی بی کے اعلٰی عہدیداران نے شرکت کی،اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے برطانوی ہائی کمشنرنے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو:پاکستان نیوی کی دس وکٹوں سے کامیابی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کے دوسرے مرحلے کے دوسرے روز پول اے میں نیشنل بینک سپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ پر ناصر اویس کی میچ میں گیارہ وکٹوں کی تباہ کن بالنگ کے سہارے پاکستان نیوی نے حیدری ٹریڈرز کو دس وکٹوں سے ہرا دیا۔پول اے میں سٹیٹ بینک گراؤنڈ پر عمرایسوسی ایٹس نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کیخلاف ...
مزید پڑھیں »اہم انٹرنیشنل کرکٹر کا انتقال،دنیائے کرکٹ سوگ میں ڈوب گئی
ایڈن برگ(سپورٹس لنک رپورٹ)دماغ کے کینسر کے عارضے میں مبتلا اسکاٹ لینڈ کے انٹرنیشنل کرکٹر کون ڈی لینگ انتقال کر گئے۔پروفیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن نے اسکاٹش کرکٹر کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کون ڈی لینگ کو برین ٹیومر تھا۔جنوبی افریقا میں پیدا ہونے والے کون ڈی لینگ گزشتہ برس دماغ کے کینسر کا عارضہ لاحق ہوا تھا۔کون ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا اور نیوزی لینڈ کی دو خاتون کرکٹرز نے آپس میں شادی کرلی
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا میں ہونے والی ’ویمن بگ بیش لیگ‘ (ڈبلیو بی بی ایل) کی ٹیم ’میلبورن اسٹارز‘ کی 2 خواتین کرکٹرز نے شادی کرلی۔میلبورن اسٹارز کی بالر آسٹریلوی کرکٹر 32 سالہ نکولا ہنکاک اور نیوزی لینڈ کی بلے باز 26 سالہ ہیلی جینسن نے شادی کرکے طویل عرصے سے قائم اپنے تعلقات کو رشتے میں بدلا۔ڈبلیو بی بی ...
مزید پڑھیں »اب ایسا نہیں ہوگا، قومی کرکٹرز پر بڑی پابندی عائدکردی گئی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)غیر ملکی دورں پر قومی ٹیم کے کھلاڑی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سفر کرتے ہیں تاہم اب ایسا نہیں ہوگا اور ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے انگلینڈ روانہ ہونے والے کھلاڑی اپنے اہلخانہ کو ساتھ نہیں لے جاسکیں گے۔2009ء میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر لاہور میں ہونے والے دہشت گردی کے حملے کے بعد سے جب ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،قومی ٹیم کے کپتان سرفراز کون سے نمبر پر بیٹنگ کرینگے؟
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ 2019 ء میں قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنے والے وکٹ کیپر سرفراز احمد ورلڈکپ میں بلے باز کے طور پر اپنے کردار کے حوالے سے خاصے سنجیدہ ہیں۔لاہور میں ورلڈ کپ کے لیے منعقدہ کیمپ کے دوران اپنی بیٹنگ پر خاصی توجہ دینے والے سرفراز احمد کا کہنا ہے ‘اندازہ ہے کہ میری بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »