کرکٹ
نیپال کیخلاف 5میچوں کی ہوم سیریز، 15رکنی قومی بلائنڈ خواتین ٹیم کا اعلان
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے نیپال کے خلاف 5میچوں کی ہوم سیریز کیلئے 15رکنی قومی خواتین ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ٗ رابعہ شہزادی ٹیم کی قیادت کرینگی ٗ نیپال کی ٹیم 27جنوری 2019کو لاہور پہنچے گی ٗ دونوں ممالک کی خواتین ٹیموں کے درمیان سیریز 27جنوری سے 5فروری تک کھیلی جائیگی ٗ پہلا میچ ...
مزید پڑھیں »ان فٹ انجیلو میتھوس آسڑیلیا کیخلاف سیریز سے بھی آئوٹ
کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ ) سری لنکن آل رائونڈر اینجلو میتھیوز فٹنس مسائل کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز سے باہر ہو گئے، آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز بھی نہیں کھیل سکیں گے۔ میتھیوز نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز ہیمسرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔سری ...
مزید پڑھیں »بیگ بیش لیگ،،ہوبارٹ ہریکنز نے مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کر لی
ایڈیلیڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) بگ بیش لیگ میں ہوبارٹ ہریکنز نے مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کر لی، پرتھ سکارچرز کو تیسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بی بی ایل کے 13ویں میچ میں پرتھ سکارچرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنائے، آشٹن ایگر 32، کارٹرائٹ 29، نیتھن کولٹر نیل 20 رنز بنا ...
مزید پڑھیں »سال کے اختتام پر تین پاکستانی کرکٹرز کیلئے شاندار خبر آگئی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹر ثنا میر کو آئی سی سی کی وویمن ون ڈے ٹیم آف دی ائیر میں شامل کر لیا گیا،جبکہ فاسٹ بولر محمد عباس ٹیسٹ اور وہاب ریاض ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ائیر کا حصہ بن گئے۔آئی سی سی نے وویمن ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کیا ہے جس میں پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ڈریسنگ روم میں اب پہلی جیسی رونق نہیں،بیٹنگ کوچ کا اعتراف
نیولینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی ڈریسنگ روم میں پہلے جیسی رونق دکھائی نہیں دے رہی،اس وقت ماحول آئیڈئل نہیں۔ایک انٹرویو میں گرانٹ فلاور نے کہا کہ موجودہ پاکستانی ڈریسنگ روم وہ نہیں جو اُنہوں نے پچھلی کئی سیریز میں دیکھا ہے جہاں کھلاڑی خوش اور ہنسی مذاق کرتے ...
مزید پڑھیں »پریمئر سپر لیگ سیزن IIکے رائونڈ میچز کے مقابلے جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )کارپوریٹ سیکٹر کی پریمئر سپر لیگ سیزن IIکے رائونڈ میچز کے مقابلے مختلف گرائونڈز پر جاری ہیں ،آئی پی سی ، ڈیسکون،آئی سی آئی اور ہنڈا نے اپنے میچز جیت لئے ۔ ٹائو ن شپ وائٹس کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں آئی پی سی نے تھری ڈی موڈلنگ کو23رنز سے شکست دی۔آئی پی سی نے ...
مزید پڑھیں »کپتان اور کوچ لڑیں نہیں، ایک دوسرے کو سپورٹ کریں،عاقب جاوید
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر لاہور قلندرز عاقب جاوید نے کہا ہے کہ جس ٹیم کا کپتان اچھا کھیلتا ہے اسے ہرانا مشکل ہوتا ہے۔عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقا میں ہمیشہ مشکل ہوتی ہے، پاکستانی ٹیم کو بھارتی ٹیم کی طرح ٹف ہونا پڑے گا۔ان کا کہنا تھا کہ صرف یو اے ای میں اچھا کھیلنے سے کام ...
مزید پڑھیں »گیند بازی کے شعبے میں پاکستان کرکٹ ٹیم دوسری بہترین ٹیم قرار
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) مسلسل بدترین کارکردگی کے باوجود پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کی دوسری بہترین ٹیم بن گئی، بہترین گیند بازی کے معاملے میں پاکستان کو 2018 کے دوران کھیلے گئے ٹیسٹ میچز کی دوسری بہترین ٹیم قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عظیم ٹیسٹ کرکٹرز یونس خان اور مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کے بعد ...
مزید پڑھیں »کرائسٹ چرچ ٹیسٹ ، سری لنکا کو شکست،کیویز کی مسلسل چوتھی سیریز میں کامیابی
کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں 423 رنز کے ریکارڈ مارجن سے ہرا کر مسلسل چوتھی سیریز جیت لی۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو جیت کےلیے 660 رنز کا ٹارگٹ دیا، لیکن سری لنکا کی ٹیم جواب میں 236 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ...
مزید پڑھیں »