کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) پی ایس ایل تھری کے فائنل کی تیاریاں زوروں پر ہیں، بلدیاتی اداروں کا صوبائی وزیر جام خان شورو کی سربراہی میں نیشنل سٹیڈیم کراچی میں اہم اجلاس ہوا جس میں شہری سہولیات کے حوالے سے فیصلے ہوئے۔ کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے حوالے سے بلدیاتی ادارے بھی متحرک ہوچکے ہیں۔ وزیر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
مونچھوں کی مچل جانسن سے مماثلت کے سوال پر وہاب ریاض کا کرار جواب
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے کھلاڑی وہاب ریاض کی مونچھیں اس وقت سوشل میڈیا پر موضوع بحث ہیں اور ہر کوئی اپنے اپنے انداز میں تبصرہ کرنے میں مصروف ہے. ایسے میں کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ وہاب ریاض نے آسٹریلوی باﺅلر مچل جانسن سے متاثر ہو کر یہ سٹائل اپنایا ہے لیکن خود وہاب ریاض کا اس بارے ...
مزید پڑھیں »مایہ علی خان نے اپنے پسندیدہ کرکٹر کا نام بتا دیا،آپ بھی جانیئے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبسڈر مایا علی نے ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو اپنا پسندیدہ کھلاڑی قرار دے دیا۔ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کا دوسرا میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ دونوں ٹیموں کا ایونٹ میں پہلا میچ ہے اور دونوں فرنچائز کے ...
مزید پڑھیں »اسپاٹ فکسنگ کیس میں مجھ سے غلطی ہوئی،محمد عرفان
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عرفان کا کہنا ہے کہ میری کوشش ہے کہ اپنی پرفارمنس اور فٹنس سے پاکستان ٹیم میں جگہ بناؤں۔ ملتان سلطانز کی ٹورنامنٹ میں پہلی جیت کے بعد پریس کانفرنس میں عرفان نے اعتراف کیا کہ اسپاٹ فکسنگ کیس میں ان سے غلطی ہوئی تھی لیکن میں نے بروقت اپنی غلطی ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک کیساتھ نیلم منیر کی ایسی تصویر،،،اگر ثانیہ دیکھ لے تو۔۔۔۔آپ بھی دیکھیں
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کو شکست دے کر دیگر ٹیموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے لیکن اس کے بعد نیلم منیر کیساتھ کپتان شعیب ملک کی سامنے آنے والی تصویر نے شعیب ملک کیلئے ’خطرے‘ کی گھنٹی بجا دی ہے. ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ اور آسڑیلیکا کا پہلا ٹیسٹ یکم مارچ سے
ڈربن (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ یکم مارچ سے ڈربن میں شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیاندوسرا ٹیسٹ 9 سے 13 مارچ تک پورٹ الزبتھ، تیسرا ٹیسٹ 22 سے 26 مارچ تک کیپ ٹائون جبکہ چوتھا اور آخری ٹیسٹ 30 مارچ سے 3 ...
مزید پڑھیں »ملتان سلطانز کی نمائندگی اعزاز ہے،عمران طاہر
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقا کے لیگ اسپنر اور ملتان سلطانز کے کھلاڑی عمران طاہر نے ملتان کی نمائندگی کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا ہے۔عمران طاہر نے اپنے بیان میں کہاکہ پی ایس ایل میں ملتان کی نمائندگی اعزاز ہے پیایس ایل کے پہلے میچ میں کامیابی پربہت خوش ہوں۔لیگ اسپنر کا اپنی ٹیم کے پہلے میچ پر تبصرہ ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان خطرات سے دوچار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان مارچ میں لاہور میں تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچ ہونا ہیں تاہم ویسٹ انڈین بورڈ نے ابھی تک سیریز کی حتمی تصدیق نہیں کی ہے اور معاملہ ففٹی ففٹی دکھائی دیتا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذمے دار ذرائع کا کہنا ہے کہ سیریز شدید ترین خطرات سے دوچار ہے۔ ویسٹ انڈیز ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ تھری کی افتتاحی تقریب کی تصویری جھلکیاں
پی ایس ایل تھری،،،آج کس کا کس سے ٹکرائو؟
دبئی ( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں آج دو اہم میچز کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں کراچی کنگز کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں ملتان سلطانز لاہور قلندرز سے ٹکرائیں گے۔ جمعہ 23 فروری کو پی ایس ایل کے دونوں میچز دبئی میں کھیلے جائیں گے۔ کراچی اور کوئٹہ کے ...
مزید پڑھیں »