بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کے خلاف شیڈول پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، انڈر 19 ٹیم کے ابھرتے ہوئے آف سپنر نعیم حسن کو حیران کن طور پر ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، انہوں نے ابھی تک صرف چار فرسٹ کلاس میچز کھیل رکھے ہیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ویسٹ انڈیز کرکٹرز کی ترجیح کیا؟آپ جان کر حیران رہ جائینگے
ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے 2019 ورلڈ کپ کے کوالیفائر کیلئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے اور نامور ویسٹ انڈین اسٹارز نے اپنے ملک کی نمائندگی کے بجائے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں کھیلنے کو ترجیح دی ہے۔ گزشتہ چار سال میں ناقص کارکردگی کے سبب ویسٹ انڈین ٹیم کو تاریخ میں پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کوالیفائر کھیلنے ...
مزید پڑھیں »کیویز سے ٹی ٹوئنٹی سیریز ؟کامیابی سے پاکستان کو کیا فائدہ ہوگا؟دلچسپ رپورٹ
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی20 میچوں کی سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ اتوار کو کھیلا جائے گا جہاں پاکستان کے پاس سیریز جیت کر عالمی نمبر ایک بننے کا نادر موقع ہے۔ ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کے بعد پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی20 میچ میں بھی شکست کا منہ دیکھنا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف فیصلہ کن معرکہ،کیوی سکواڈ میں دو تبدیلیاں
پاکستان کے خلاف فیصلہ کن معرکے لئے میزبان نیوزی لینڈ نے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔ کولن منرو ان فٹ ہو کر تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن ٹی ٹونٹی میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔ سیریز ایک ایک سے برابر ہے اور اہم میچ سے ...
مزید پڑھیں »پاک بھارت ٹاکرے کیلئے میدان سج گیا،مگر کہاں؟تفصیلات اس رپورٹ میں
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔ کوئنز ٹاؤن میں کھیلے جانے والے آخری کوارٹر فائنل میں بھارت نے بنگلہ دیش کو 131 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم 50 اوور میں 265 رنز بنا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی کیلئے ٹورنگا پہنچ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی معرکے کے لیے آکلینڈ سے ٹورنگا پہنچ گئی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ ماؤنٹ ماؤنگانوئی میں اتوار کو کھیلا جائے گا۔ سیریز ایک ایک سے برابر ہے ۔ پہلے میچ میں میزبان نیوزی لینڈ جبکہ دوسرے ٹی ٹونٹی ...
مزید پڑھیں »پی ایس تھری،کھلاڑیوں بارے نیا فیصلہ سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل ایڈیشن تھری میں کھلاڑیوں کی نگرانی مزید سخت کرنے کے لیے 2 انٹگریٹی آفیسرز کی عارضی طور پر تعیناتی کا فیصلہ کیاہے ۔ پی ایس ایل ایڈیشن تھری میں کھلاڑیوں کے گرد گھیرا تنگ کر کے ان کی سخت نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے،جس کے تحت متحدہ عرب امارات میں ہوٹل تبدیل ...
مزید پڑھیں »تیسرا ٹیسٹ،بھارت کا پلٹ کر وار،جنوبی افریقہ194پر ڈھیر
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی باؤلرز کے بھرپور جوابی وار کے سامنے جنوبی افریقن بلے بازوں نے بھی گھٹنے ٹیک دیئے، میزبان ٹیم تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 194 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، ہاشم آملہ کے سوا پروٹیز کا کوئی بھی کھلاڑی بھارتی سورماؤں کے فاسٹ باؤلرز کا ڈٹ کر مقابلہ نہ کر ...
مزید پڑھیں »ایک روزہ ریجنل کرکٹ کپ شروع،راولپنڈی کا فاتحانہ آغاز
راولپنڈی(گوہر نواز سے)قومی ایک روزہ ریجنل کرکٹ کپ 2018ء کے پہلے روز راولپنڈی، لاہوروائٹس، پشاور اور کراچی ریجنز کی ٹیموں نے فاتحانہ آغازکیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں راولپنڈی ریجن نے ٹاس جیت کراسلام آباد ریجن کوپہلے بیٹنگ کی دعوت دی، اسلام آباد کی ٹیم نے مقررہ 50اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 196رنز بنائے، اسلام آباد کی جانب سے فیضان ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری شیڈول کے مطابق ہو گی،نجم سیٹھی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈین بورڈ اور پی سی بی کے درمیان مسلسل 5سیریز کھیلنے کا معاہدہ ختم ہوگیا ۔چیئرین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ کیربین ٹیم صرف اس سال سیریز کھیلنے پاکستان آئے گی جبکہ 5 سہ ملکی سیریز امریکہ میں ہوں گی ،گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا سیریز کے ...
مزید پڑھیں »