ویلنگٹن:نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج ہفتہ کو ویلنگٹن میں کھیلا جائیگا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق جمعے اورہفتے کی درمیانی شب 3بجے شروع ہوگا،دونوں ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچز میں پاکستان کا پلڑا بھاری ہے،دونوں ٹیموں کے مابین اب تک98ون ڈے میچز کھیلے گئے جس ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کرس گیل آئی پی ایل سے بھی ڈراپ
ممبئی: انڈین پریمیئر لیگ کے اگلے ایڈیشن کیلئے فرنچائزوں نے اسکواڈ میں برقرار رکھنے جانے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے اور رائل چیلنجرز بنگلور نے بھارتی قائد اور اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کو برقرار رکھا ہے جبکہ کرس گیل کو ڈراپ کردیا ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے رواں ...
مزید پڑھیں »ایلسٹر کک نے ایک اور اعزاز اپنا نام کرلیا
انگلش اوپننگ بیٹسمین ایلسٹرکک مسلسل 150 میچز کھیلنے والے دنیا کے دوسرے کرکٹر بن گئےہیں۔ یہ اعزاز انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف شروع ہونے والے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں شرکت کے ساتھ حاصل کیااور یہ کک کا مجموعی طور پر 152 واں جبکہ مسلسل 150واں میچ ہے۔ انہوں نے 152 میچز کی 274 اننگز میں 32 سنچریوں کی مدد ...
مزید پڑھیں »انڈر 19کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ میں سرخرو
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی انڈر19 ٹیموں کے درمیان کرائسٹ چرچ میں ہونے والا دوسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا، پاکستان انڈر 19 ٹیم نے دو میچز کی سریز ایک صفر سے جیت لی۔ کرائسٹ چرچ میں مسلسل بارش کے باعث پاکستان اور کیویز انڈر 19 ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا نہ جا سکا اور یوں پاکستان نے نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »سرفراز الیون کیویز کے شکار کیلئے پرعزم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ آسان نہیں ہے، تمام لڑکے ذہنی طور پر تیار اور مکمل فٹ ہیں۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کا سیریز کا پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا۔پاکستان ٹیم نے میچ سے قبل آج بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا اور اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دی۔ ...
مزید پڑھیں »سڈنی ٹیسٹ،آسڑیلیا دو وکٹوں کے نقصان پر193رنز
سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں دو وکٹیں گنواکر193رنز بنالئے، عثمان خواجہ 91اور اسمتھ 44رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔انگلش ٹیم کا اسکور برابر کرنے کے لئے اسے مزید 153رنز کی ضرورت ہے اور اس کی 8وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 346رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی،روٹ ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم ویلنگٹن پہنچ گئی،جم میں ورزشیں
پاکستانی کرکٹ ٹیم نیلسن سے ویلنگٹن پہنچ گئی۔ قومی کھلاڑیوں نے جم میں ایکسرسائز کی، ٹریننگ سیشن آج ہوگا جبکہ ہفتے کو میزبان ٹیم کے خلاف پہلا ون ڈے شیڈول ہے ۔ گزشتہ روز قومی کھلاڑیوں نے ویلنگٹن پہنچنے کے بعد جم میں مختلف ورزشیں کرتے ہوئے اپنی فٹنس کو بہتر بنایا جبکہ باقاعدہ پریکٹس سیشن آج سے شروع ہوگا۔ ...
مزید پڑھیں »جے سوریا بیساکھیوں کے سہارے چلنے پر مجبور
سابق سری لنکن اوپنر سنتھ جے سوریا بیساکھیوں کے سہارے چلنے پر مجبور ہوگئے۔ انہیں کچھ عرصے سے گھٹنے میں تکلیف کا سامنا تھا جس پر ان کی سرجری کی جائے گی تاکہ وہ اپنے پیروں پر دوبارہ کھڑے ہو سکیں۔وہ آئندہ چند روز میں آپریشن کیلئے میلبورن جائیں گے۔ جارح مزاج اوپننگ بلے باز جے سوریا کو پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »آئل اینڈگیس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ: ویدرفورڈ آئل ٹولز ٹیم کی کامیابی
ویدرفورڈآئل ٹولزاسلام آبادنے ایم او ایل ٹیم کونو وکٹوں سے ہر اکر آئل اینڈگیس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچمیں شاندار کامیابی حاصل کرلی۔ایم او ایلکے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کافیصلہ کیا ۔ ایم اوایل نے مقررہ20اوورز میںآٹھ وکٹوں کے نقصان پر143رنزبنائے،ایم اوایل کی طرف سیعمر انعام، ندیم اورریحان بدر نے بالترتیب25 ،23 اور22 رنز ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل کیویز کو بڑا دھچکا
پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل ہی نیوز لینڈ کرکٹ ٹیم کو دھچکا، ٹیم کے اہم آل راؤنڈر ڈوگ بریسویل ان فٹ ہو کر ٹیم سے باہر ہو گئے۔ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے دو ایک روزہ میچز کے لیے میزبان نیوزی لینڈ نے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا تھا اور آل ...
مزید پڑھیں »