قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رانڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ آج ہماری ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف بے خوف کرکٹ کھیلی۔پاکستان نے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 4 پوائنٹس حاصل کر لیے ہیں۔قومی ٹیم کی جیت میں کپتان بابر اعظم ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بھی شکست دیدی
کرائسٹ چرچ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے کپتان بابر اعظم کی شاندار ناقابل شکست اننگز کی بدولت میزبان نیوزی لینڈ کو بھی چھ وکٹوں سے شکست دیدی ہے، تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور ان کی ٹیم مقررہ ...
مزید پڑھیں »سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ، کین ولیمسن کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، پاکستان کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں
کرائسٹ چرچ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف اس میچ کیلئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے اور وہی ٹیم میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے جس نے ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم عاقب جاوید پر برس پڑے
پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم سابق کرکٹر عاقب جاوید پر برس پڑے۔حال ہی میں وسیم اکرم نے معین خان کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں میزبان احسن خان نے وسیم اکرم سے سوال کیا کہ ‘عاقب جاوید نے کہا میں ٹیم میں تبھی کھیل پاتا تھا جب وسیم کپتان نہ ہوں یا ٹیم میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان جونیئر لیگ، مردان وارئیرز کی پہلے میچ میں جیت
پی جے ایل کے افتتاحی میچ میں مردان واریئرز نے گوجرانوالا جائنٹس کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں شروع ہونے والی لیگ کے افتتاحی میچ میں مردان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، گوجرانوالا جائنٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹ پر 131رنز بنائے، اوپنر عزیر ممتاز نے 54 رنز بنائے، ایمل خان ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ، پاکستان نے بھارت کو 13 رنز سے شکست دیدی
بنگلہ دیش کے شہر سہلٹ میں جاری ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 13 رنز سے شکست دیدی، یاد رہے ایک روزہ قبل پاکستان کی ویمن ٹیم کو تھائی لینڈ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش کے خلاف گرین شرٹس کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 21 رنز سے شکست دی، پاکستان کی جانب سے محمد رضوان نے ایک بار پھر اچھی کارکردگی ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑی بیٹر ڈیرل مچل سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے
سہ فریقی سیریز میں نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑی بیٹر ڈیرل مچل انجری کے باعث باہر ہوگئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق بیٹر ڈیرل مچل کو دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی میں فریکچر ہوا ہے جس کے باعث وہ سہ فریقی سیریز سے آٹ ہوگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہیکہ کیوی بیٹر آج نیٹس پر بیٹنگ کے دوران انجری ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان نے بابر اعظم، ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
سہ ملکی کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے رضوان نے 78 رنز بنائے اور ٹی ٹوئنٹی کے متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔محمد رضوان کے کیلنڈر سال 2022 میں مجموعی ٹی ٹوئنٹی کے 1500 رنز مکمل ہوگئے ہیں جس کے بعد وہ ایک سال میں 2 مرتبہ 1500 سے زائد رنز کرنے والے ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان عمدہ بیٹنگ، وسیم کی شاندار بائولنگ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی
کرائسٹ چرچ میں جاری سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دیدی، پاکستان کی جیت میں اہم کردار اوپنر محمد رضوان کا رہا جنہوں نے 78 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ فاسٹ بائولر محمد وسیم نے تین وکٹیں حاصل کیں،تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »