پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے گزشتہ روز راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں قومی ٹیسٹ سکواڈ سے ملاقات کی۔ سری لنکا کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم پنڈی سٹیڈیم میں ٹریننگ کر رہی ہے۔ راولپنڈی میں قومی مینز ٹیم کا جمعہ کے روز کا تربیتی سیشن بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔قومی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
نتھن لیون اور ٹریوس ہیڈ کی تباہ کن بائولنگ،سری لنکا کو گال ٹیسٹ میں 10 وکٹوں سے شکست
گال میں کھیلے گئے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسڑیلیا کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کی ٹیم کو دس وکٹوں سے شکست دیدی، ٹیسٹ میچ کا فیصلہ میچ کے تیسرے روز کھانے کے وقفے سے قبل ہی ہو گیا، آسڑیلیا کی ٹیم جو اپنی پہلی اننگز میں سری لنکا ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے ویمن کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 2022-23 کیلئے ویمنز سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے اعلان کردہ کنٹریکٹ میں مجموعی طور پر 20 خواتین کرکٹرز کو شامل کیا گیا ہے کنٹریکٹ میں آٹھ کرکٹرز کو ترقی جبکہ تین، طوبیٰ، گل فیروزہ اور صدف شمس کو پہلی مرتبہ کنٹریکٹ کا حصہ بنایا گیا ہے، سیزن 2021-22 میں عمدہ کارکردگی کی بدولت سدرہ ...
مزید پڑھیں »عرفات منہاس، سجاد علی، محمد دانش، سعد بیگ کی نیشنل انڈر 19 کپ کے دوسرے راؤنڈ میں سنچریاں
سینٹرل پنجاب بلیوز، سندھ بلیوز، سینٹرل پنجاب وائٹس اورخیبرپختونخوا وائٹس نے نیشنل انڈر 19 کپ کے دوسرے راؤنڈ میں اپنے اپنے میچز جیت کر ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری فتح سمیٹ لی ۔سدرن پنجاب بلیوز اور وائٹس نے ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔سعید اجمل اکیڈمی فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں سدرن پنجاب وائٹس نےعرفات منہاس کے ناقابل ...
مزید پڑھیں »قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آج یکم جولائی سے شروع ہوگا
آئرلینڈ میں سہ فریقی سیریز اور کامن ویلتھ گیمز کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آج یکم جولائی سے ہاؤس آف ناردرن اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ قومی خواتین اسکواڈ میں شامل 15 کھلاڑیوں پر مشتمل تربیتی کیمپ 10 روز تک جاری رہے گا۔ تربیتی کیمپ کے دوران بیٹنگ، باؤلنگ اور ...
مزید پڑھیں »گال سٹیڈیم کا گرینڈ اسٹینڈ گر گیا
سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان جاری 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ کے دوران سٹیڈیم کا گرینڈ اسٹینڈ گر گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفانی بارش کے باعث گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم کا گرینڈ اسٹینڈ گرا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گرینڈ اسٹینڈ میں کوئی تماشائی موجود نہیں تھا۔گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں ...
مزید پڑھیں »خود کو صرف 33 کھلاڑیوں تک محدود نہیں رکھیں گے،محمد وسیم
چیف سلیکٹر قومی کرکٹ ٹیم محمد وسیم کا کہنا ہے کہ وہ سیزن 23-2022 کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یقینا کچھ کھلاڑی کنٹریکٹ نہ ملنے پر مایوس ہوئے ہوں گے تاہم وہ ایک مرتبہ پھر واضح کردینا چاہتے ہیں کہ وہ خود کو ان 33 کھلاڑیوں تک محدود نہیں رکھیں گے بلکہ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 23-2022 کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 23-2022 کا اعلان کردیا ہے۔ نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا، جہاں ریڈبال اور وائیٹ بال دونوں کی مختلف کٹیگریز میں مجموعی طور پر 33 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ گزشتہ سیزن میں پی سی بی نے 20 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا تھا۔ تینوں طرز کی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »شان ٹیٹ نے شاہین آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے
آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بالر اور پاکستان کے بالنگ کوچ شان ٹیٹ نے شاہین آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے شان ٹیٹ کا کہنا تھا شاہین شاہ آفریدی کی بالنگ دیکھ کر خوشی ہوئی، ان کی ان سوئنگ بلے بازوں کیلئے کھیلنا مشکل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں بالرز ...
مزید پڑھیں »محنت کا صلہ،شاہین آفریدی ون ڈے بائولرز میں تیسری پوزیشن پر آگئے
پاکستانی فاسٹ بالر شاہین آفریدی کو محنت کا صلہ مل گیا۔ شاہین نے ون ڈے بالنگ رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ آئی سی سی نے تازہ ون ڈے رینکنگ جاری کر دی۔ شاہین آفریدی کی رینکنگ میں ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔ پاکستانی فاسٹ بالر چوتھے سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئے۔ ون ڈے اور ٹی ٹی ...
مزید پڑھیں »