انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں سسکس کی نمائندگی کرتے ہوئے پاک بھارت کرکٹرز نے ایک ساتھ ڈیبیو کیا۔ پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور بھارتی ٹاپ آرڈر بیٹر چتیشور پجارا نے ایک ساتھ سسکس کے لیے کاؤنٹی میں پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔ خیال رہے کہ کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں متعدد پاکستانی کھلاڑی ایکشن ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کامران اکمل کی نئی حکومت سے ادارہ جاتی کرکٹ بحال کرنے کی درخواست
پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹرکامران اکمل نے نئی حکومت سے ادارہ جاتی کرکٹ کو بحال کرنے کی درخواست کردی۔کامران اکمل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بندش کی وجہ سے متعدد کرکٹرز بے روزگار ہوئے ہیں ، میری نئی حکومت سے درخواست ہے کہ وہ ادارہ جاتی کرکٹ کو بحال کرائے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ رمیز ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی نے وارنر کیساتھ وائرل تصویر کی کہانی سنا دی
فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر کے ہمراہ اپنی وائرل تصویر کی دلچسپ کہانی سنائی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے پوڈ کاسٹ میں شاہین شاہ آفریدی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیریز سے قبل دونوں ٹیمیں ٹی ٹونئٹی ورلڈکپ میں مدمقابل آئیں تاہم حالیہ 6 ہفتوں میں دونوں ممالک کے کھلاڑی مکمل طور پر آپس میں ...
مزید پڑھیں »سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کو عمر گل نے بڑا سرپرائز دیدیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری بولر عمر گل نے سالگرہ کی مبارکباد دینے والے ساتھیوں، دوستوں کو ایک بڑا سرپرائز دے دیا۔ویکی پیڈیا، کرک انفو و دیگر مقامات کے مطابق آج عمر گل 38 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ایسے میں لیجنڈری بولر کے چاہنے والے بڑی تعداد میں انہیں سالگرہ کے پیغامات بھیج رہے تھے۔کرکٹر نے ان پیغامات پر ...
مزید پڑھیں »فاطمہ ثنا نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بالر فاطمہ ثنا نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔فاطمہ ثنا نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ حجاب اور عبایا میں ملبوس ہیں۔ٹوئٹر پر شیئر کردہ تصویر فاطمہ ثنا نے مکہ میں لی جبکہ وہ تصویر میں بیحد خوش نظر آئیں۔فاطمہ ثنا نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ...
مزید پڑھیں »دورہ پاکستان نے خیالات کو بدل دیا، مارنس لبوشین
آسٹریلوی بلے باز مارنس لبوشین نے کہا ہے کہ پاکستان آنے سے قبل بہت سی افواہیں سن رہے تھے مگر دورہ پاکستان نے خیالات کو بدل دیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے پوڈ کاسٹ کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے کیا۔ مارنس لبوشین کا کہنا تھا کہ یہ ایک شاندار دورہ رہا، پاکستانی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے میچز اپنے ملک میں کھیلنا اعزاز کی بات ہے، بسمہ معروف
قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے میچز اپنے ملک میں کھیلنا اعزاز کی بات ہے، وہ سری لنکا کے استقبال کے لیے بہت پرجوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس سیریز کے ذریعے وہ اپنے کرکٹ سیزن کے نئے سرے سے آغاز کی منتظر ہیں، یقین ہے قومی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ، پاکستانی ٹیم اپنے سفر کا آغاز سری لنکا کیخلاف سیریز سے کریگی
پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں اپنے سفر کا آغاز سری لنکا کے خلاف سیریز سے کرے گی۔دونوں ٹیموں کے مابین تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز یکم جون سے شروع ہوگی، باقی دو میچز تین اور پانچ جون کو کھیلے جائیں گے، یہ تمام میچز کراچی کے ساوتھ اینڈ کلب میں کھیلے ...
مزید پڑھیں »ہر کوئی سچائی چاہتا ہے لیکن کوئی بھی ایماندار نہیں بننا چاہتا،شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم شاہد آفریدی نے سحری پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ہر کوئی سچائی چاہتا ہے لیکن کوئی بھی ایماندار نہیں بننا چاہتا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں سحری کی مبارک باد بھی دی۔کچھ صارفین کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »چیئرمین رمیز راجہ کا عہدے سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے عہدے سے استعفی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق رمیز راجہ نئی حکومت کے قیام کے بعد بھی بطور چیئرمین پی سی بی کام جاری رکھیں گے اور وہ اپنے مستقبل کے حوالے سے حکومت کی جانب سے پیغام کے منتظر ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رمیز راجہ کی جانب ...
مزید پڑھیں »