یو اے ای T20 لیگ میںشامل ٹیموں کے مالکان مسٹر اورم گلیزر اور کرن کمار نے یو اے ای T20 لیگ کے چیئرمین اور امارات کرکٹ بورڈکے وائس چیئرمین خالد الزرونی اور ایمریٹس کرکٹ کے سیکرٹری جنرل مبشر عثمانی کے ساتھ دبئی ایکسپو کا دورہ کیا . انہوں نے امریکہ اور ہندوستان سمیت دیگرپویلینز کا وزٹ کیا اور پورے سیٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
وقار یونس بھی باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے
پاکستان کے سابق کپتان وقار یونس باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ وہ بینو قادر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز اعزازی ٹوپی اور پلاک وصول کر کے پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بنے۔وقار یونس نے 373 ٹیسٹ اور 416 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ ...
مزید پڑھیں »بینو قادر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ کا تیسرے روز یوم پاکستان کے نام
پاکستان کرکٹ بورڈ کا یوم پاکستان کرکٹ فینز کے ہمراہ منانے کا اعلان پی سی بی نے بینو قادر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ کا تیسرے روز یوم پاکستان کے نام کردیا 23 مارچ کی مناسبت سے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا آغاز پاکستان کے قومی ترانے سے ہوگا کھیل کے آغاز میں دونوں ٹیمیں قومی ترانے کے اعزاز ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ: سینٹرل پنجاب کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں روشن
سینٹرل پنجاب نےرضوان حسین کی سنچری کی بدولت خیبرپختونخوا کو 15 رنز سے ہراکر پاکستان کپ کے سیمی فائنل میں رسائی کی امیدیں روشن کرلی ہیں۔ سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں پہلے ہی ایونٹ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرچکی ہیں۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا کی ٹیم 267 رنز کے ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ میں پی سی بی نے بلایا ہی نہیں تو کیسے جاتا، جاوید میانداد
لیجنڈری کرکٹر اور سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم جاوید میانداد نے کراچی ٹیسٹ میں دعوت نامہ نہ ملنے پر شکوہ کیا جبکہ کہا کہ ہال آف فیم نہیں بھی دیتے تو کیا فرق پڑتا؟کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مجھے بلایا نہیں تو ...
مزید پڑھیں »ڈینیل وٹوری آسڑیلوی وائٹ بال ٹیم کا حصہ بن گئے
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈنئیل ویٹوری دورہ پاکستان کے لیے آسٹریلیا کی وائٹ بال کوچنگ ٹیم کا حصہ بن گئے۔ڈنئیل ویٹوری نے میلبرن میں بطور کنسلٹنٹ وائٹ بال ٹیم کے کیمپ کو جوائن کرلیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ویٹوری 24 مارچ کو وائٹ بال اسکواڈ کے ساتھ لاہور پہنچ رہے ہیں۔دوسری جانب آسٹریلوی فاسٹ بولر کین رچرڈسن ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی مردہ وکٹوں پر آسڑیلوی سابق ٹیسٹ کرکٹرز کی تنقید
آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے پاکستان میں سلو پچز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ٹیسٹ کرکٹ کی بقا کے لیے اچھی پلاننگ نہیں، ٹیسٹ کرکٹ کو دلچسپ بنانے کے لیے پاکستان کو پچز کو بہتر بنانا ہوگا۔آسٹریلیا کے سابق کھلاڑی مارک وا نے سلو پچز پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لاہور ٹیسٹ کی پچ بہت ...
مزید پڑھیں »عثمان خواجہ کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع
پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سٹار بیٹر عثمان خواجہ کے ہاں آئندہ ماہ دوسرے بچے کی آمد متوقع ہے۔ عثمان خواجہ اسلام آباد میں پیدا ہوئے تھے اور ان کی بیوی ریچل نے سال 2018 کے آغاز میں اسلام قبول کرکے ان سے شادی کی تھی۔جولائی 2020 میں جوڑے کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی، جس کا نام ...
مزید پڑھیں »لاہور ٹیسٹ،پاکستان کو آسڑیلوی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 301 رنز درکار
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن ختم ہوگیا، جہاں پاکستان ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 90 رنز بنالیے جبکہ اسے مہمان ٹیم کی برتری ختم کرنے میں مزید 301 رنز درکار ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری اس میچ میں آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگز میں 391 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے قبل آسڑیلوی ٹیم کو دھچکا
آسٹریلیا کے فاسٹ بولر کین رچرڈ سن انجری کے باعث دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے۔کرکٹ آسٹریلیا نے کین رچرڈ سن کے وائٹ بال سیریز سے باہر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہےکہ رچرڈسن ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان کا دورہ جاری نہیں رکھ سکیں گے۔آسٹریلوی کرکٹ حکام نے رچرڈ ...
مزید پڑھیں »