ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کا کہنا کہ جب دل کی تکلیف میں مبتلا ہوا تو صدمے میں چلا گیا تھا کہ یہ کیا ہو گیا ہے، مجھے ایک پل میں اپنی زندگی تبدیل ہوتی ہو ئی محسوس ہوئی، پھر ایک وقت آیا کہ مجھے لگا کہ شاید اب میرا کیریئر ختم ہو گیا ہے لیکن اب میں ایسا نہیں سوچتا۔نیشنل ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کے کوچ ریان کیمپبل کو دل کا دورہ
نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کے کوچ ریان کیمپبل دل کا دورہ پڑنے کے بعد لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق وکٹ کیپر بیٹر ریان کیمپبل آئی سی یو میں کومے کی حالت میں ہیں، 50 سالہ ریان کیمپبل گھر میں بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے گر گئے تھے۔ریان کیمپبل نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ...
مزید پڑھیں »سخت کرکٹ شیڈول، پی سی بی کو باقاعدہ پلاننگ کرنا ہوگی
اختر علی خان موجودہ دور میں ایسا بہت کم ہی ہوتا ہے کہ کسی بھی ملک کے کرکٹرز کو آرام کا موقع مل جائے، ایک سیریز کے اختتام پر دوسری سیریز تیار ہوتی ہے یا پھر کرکٹر کو کائونٹی یا فرنچائز کرکٹ میں کھیلنے کیلئے جانا پڑتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ کھلاڑیوں کے جلد ریٹائرمنٹ کا رجحان بھی ...
مزید پڑھیں »افغان فاسٹ بائولر نوین الحق ٹریننگ کیلئے پشاور پہنچ گئے
افغانستان کے فاسٹ بولر نوین الحق ٹریننگ کے لیے پشاور پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق افغان فاسٹ بولر نوین الحق پشاور میں شاہین شاہ آفریدی کے جم میں ٹریننگ حاصل کر رہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نوین الحق پاکستان میں اپنے نئے بولنگ ایکشن پر کام کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ شاہین شاہ آفریدی کے جم میں عموماً قومی کرکٹرز ٹریننگ ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم شہباز شریف سے ادارہ جاتی کرکٹ بحال کرنے کا مطالبہ
صوبائی وزیر ناصرحسین شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنے کی درخواست کردی۔ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان میں ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کریں۔صوبائی وزیر نے کہا کہ اداروں میں کرکٹ بند ہونے سے ہزاروں کھلاڑی بے روز گار ہوگئے ہیں۔ناصر شاہ نے کہا کہ عمران خان کے ظالمانہ فیصلے نے ہزاروں ...
مزید پڑھیں »رینکنگ میں ٹاپ بیٹرز میں جگہ بنانا فخر کی بات ہے، امام الحق
پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر امام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ وہ رمضان المبارک میں کپتان بابر اعظم کے گھر رات کو کرکٹ کھیلنے جاتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں سے گفتگو میں امام الحق نے کہا کہ حالیہ آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ بیٹرز میں شمار ہونا فخر کی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ میرا فوکس ...
مزید پڑھیں »عمران خان کو سڑکوں پر نہیں نکلنا چاہئے تھا، شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سڑکوں پر نہیں نکلنا چاہیے تھا۔شاہد آفریدی نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان اور موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کا سوشل میڈیا اٹھا کر دیکھ لیں ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کے بائولنگ کوچ آئندہ ماہ پاکستان واپس آئینگے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے غیرملکی کوچنگ سٹاف کی چھٹیاں آئندہ ماہ ختم ہوں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے بعد غیرملکی کوچز چھٹیوں پر چلے گئے تھے۔شان ٹیٹ آسٹریلیا، سٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ ڈریکس سائمن اور فزیو کلف ڈیکن جنوبی افریقا گئے ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بولنگ کوچ شان ٹیٹ مئی کے دوسرے جبکہ سائمن ڈریکس ...
مزید پڑھیں »کائونٹی کرکٹ،سرے نے ہمشائر کا قصہ تیسرے ہی روز ختم کردیا
انگلینڈ میں جاری کائونٹی چیمپئن شپ میں سرے کائونٹی کے سپنرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ کے تیسرے ہی روز ہمشائر کائونٹی کا قصہ تمام کرتے ہوئے ایک اننگز اور 17 رنز سے شکست دیدی، سرے کائونٹی کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 467 رنز سکور کئے تھے جس میں پوپی کے ایک سو ستائیس ، آملا ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کے حوالے سے سری لنکا کرکٹ کو ڈیڈ لائن
ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کے حوالے سے سری لنکا کرکٹ کو ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔2022 میں ایشیا کپ کی میزبانی سری لنکا کرکٹ کے پاس ہے جبکہ ایونٹ 27 اگست سے شیڈولڈ ہے۔تاہم سری لنکا اس وقت مالی مشکلات سے دوچار ہے اور ملک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہو رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشین کرکٹ ...
مزید پڑھیں »