پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف شاندار اور تاریخی جیت پر پاکستان فوج کے سربراہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نے ٹیم کو مبارکباد دی ہے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے کئے جانے والے ٹوئٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بھارت کیخلاف تاریخی فتح، عوام کا جشن،ہوائی فائرنگ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر عوام سڑکوں پر نکل آئی۔ پاکستان نے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ کراچی، لاہور، گوجرانوالہ، کوئٹہ، پشاور سمیت مختلف شہروں میں بھارت کے خلاف تاریخی فتح کی خوشی میں نوجوان سڑکوں پر نکل آئے۔ نوجوانوں نے سڑکوں پ ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کو تاریخی جیت پر وزیراعظم کی مبارکباد
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم بھارت کیخلاف شاندار جیت پر تمام ٹیم کے کھلاڑیوں اور ارکان کو دلی مبارکباند دی ہے اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم خصوصاً بابر اعظم، جنہوں نے پوری جرات سے ٹیم کی قیادت کی اور رضوان اور شاہین آفریدی، جنہوں نے نہایت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،کو ...
مزید پڑھیں »کوہلی نے محمد رضوان کو گلے لگا لیا
پاکستان نے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں شکست دیکر تاریخ رقم کردی۔ بھارت کے 152 رنز کے ہدف تعاقب میں پاکستانی اوپنرز نے محتاط انداز اپناتے ہوئے بیٹنگ کا آغاز کیا۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے گراؤنڈ کے چاروں اطراف اسٹروک کھیلے اور 152 رنز کی شاندار شراکت قائم کی اور بھارتی بولرز ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان نے تاریخ پلٹ دی، بھارت کو مات دیدی
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی ، بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سری لنکا نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلا دیش کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جس پر بنگلا دیش نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بابر اعظم کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے پلئینگ الیون میں سے حیدر علی کو ڈراپ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان اور بھارت کا آج بڑا ٹکرائو ہوگا
اختر علی خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے جاندار مقابلوں کا آغاز ہو چکا ہے اور آج اس چھوٹے فارمیٹ کا سب سے بڑا ٹکرائو ہونے جا رہا ہے، جی ہاں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج شام سات بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہونگی جہاں پر میچ کی تمام ٹکٹیں ایک ماہ قبل ہی فروخت ہو چکی ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،انگلینڈ نے دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو زیر کرلیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ انگلش ٹیم نے 56 رنز کا ہدف باآسانی 4 وکٹوں کے نقصان پر 9 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ اس سے قبل انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان بہت مضبوط ٹیم ہے، ویرات کوہلی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ ہم ہر میچ میں تیاری کے ساتھ جاتے ہیں، پاکستان بہت مضبوط ٹیم ہے، میں اسے ہمیشہ مضبوط مانتا ہوں۔ویرات کوہلی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنے کمبی نیشن پر بات کی ہے، متوازن کمبی نیشن بنایا ہے سب اچھا کھیل رہے ہیں، کمبی نیشن ...
مزید پڑھیں »