بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن ٹی 20 ورلڈکپ کے باقی میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق شکیب الحسن ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے بنگلادیش کو ایونٹ کے مزید میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔34 سالہ شکیب الحسن نے ایونٹ میں 6 میچز کھیلے،131 رنز بنائے اور 11 وکٹیں حاصل کیں۔ بنگلادیشی آل راؤنڈر کی آخری دو ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ٹرینٹ بولٹ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ مقابلوں میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کرلی
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے بھارت کے خلاف شاندار بولنگ کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی میچز میں اپنی 50 وکٹیں مکمل کرلی ہیں۔ٹرینٹ بولٹ نے بھارت کے خلاف بولنگ کرتے ہوئے 20 رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں، بھارتی ٹیم ٹرینٹ بولٹ سے کچھ زیادہ ہی خوفزدہ نظر آئی اور انہوں نے ٹرینٹ کی 13 ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،افغانستان نے نمیبیا کو شکست دیدی
مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 اسٹیج کے گروپ 2 کے میچ میں افغانستان نے نمیبیا کو باآسانی 62 رنز سے شکست دے دی۔ افغانستان کی جانب سے دیے گئے 161 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 98 رنز بناسکی۔ ابوظبی میں کھیلے جارہے اس میچ میں افغانستان ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،بھارتی سورما ٹیم کیویز کے سامنے بھی بے بس
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں گروپ 2 کے میچ میں نیوزی لینڈ نے بھی بھارت کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔ نیوزلینڈ نے آج کے ...
مزید پڑھیں »نئی تاریخ رقم،ابو ظہبی ٹی 10 لیگ میں خاتون کرکٹر مردوں کی کوچ مقرر
دنیا بدل گئی ہے،ایک زمانہ تھا مرد ہی استاد تھے،وہی کوچز،وہی سب کچھ تھے،اب کام بدل رہا ہے یا پھر شاید سوچ بدل گئی ہے۔ابو ظہبی ٹی 10 لیگ میں وہ ہوگیا،جو اس سے قبل کبھی نہیں ہوا تھا،کہیں نہیں ہوا تھا۔اسے آپ کو ماننا ہوگا۔ خاتون کرکٹر مردوں کی کوچ بن گئی ہیں۔خاتون کھلاڑی اب مردوں کو کرکٹ کے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،انگلینڈ نے آسڑیلوی ٹیم کو چاروں شانے چت کردیا
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بڑے مقابلے میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ انگلینڈ نے آسٹریلیا کا دیا گیا 126 رنز کا ہدف 12ویں اوور میں ہی حاصل کرکے گروپ 2 میں بہتر رن ریٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ دبئی میں ہونے والے اس میچ میں انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،جنوبی افریقا نے سری لنکا کو زیر کرلیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ ون میں جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان ٹمبا باووما نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 10 وکٹوں پر 142 رنز ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان افغانستان کو شکست دیکر سیمی فائنل میں داخل
پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنی کامیابیوں کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے تیسرے میچ میں بھی افغانستان کی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے جگہ پکی کرلی ہے، پاکستان کی جیت میں ایک بار پھر اہم کردار محمد آصف کی جارحانہ اننگز کا رہا جنہوں نے مشکل وقت ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کی پہلی جیت
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو 3رنز سے شکست دے دی۔شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔ویسٹ انڈیز کے اوپنرز ٹیم کو اچھا آغاز فراہم نہ کر سکے اور دونوں بلے باز کرس ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،افغانستان کا ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کے کپتان محمد نبی نے ٹاس جیت کر پاکستان کو فیلڈنگ کی دعوت دے دی ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان نے گروپ 2 ...
مزید پڑھیں »