کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایک لو اسکورننگ میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے 119 رنز کا ہدف17 گیندیں قبل 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ایونٹ میں تیسری جیت کے ساتھ پشاور زلمی کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر پہنچ گئی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان سپر لیگ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 198 رنز کا دفاع کرنے میں بھی ناکام، پشاور زلمی نے 3 وکٹوں سے میچ جیت لیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021ء کے آٹھویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔ 199 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور کی جانب سے اننگ کا آغاز امام الحق اور کمران اکمل نے کیا لیکن صرف 13 کے مجموعی سکور پر کامران اکمل آؤٹ ہوگئے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ،پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یہ آج ہونے والا دوسرا میچ ہے، پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔کوئٹہ کی ٹیم ایونٹ میں اب تک کسی میچ میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے۔ ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 میں بچوں میں کینسر اور چھاتی کے سرطان کے دن منائے جائیں گے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 میں بچوں میں کینسر اور چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے دن منانے کا اعلان کیا ہے۔ بچوں میں کینسر کے مرض سے آگاہی کی مناسبت سے27 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں گولڈن ربن ڈے منایا جائے گا۔ اس روز کینسر میں مبتلا 2 بچوں کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، محمد رضوان اور صہیب مقصود کی نصف سنچریاں، ملتان سلطانز کی پہلی جیت، لاہور قلندرز کو شکست
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے محمد رضوان اور صہیب مقصود کی نصف سنچریوں سے مزین شان دار بیٹنگ کی بدولت لاہور قلندرز کے 158 رنز کے ہدف کو 17 ویں اوور کی دوسری گیند پر حاصل کرکے رواں سیزن میں پہلی کامیابی اپنے نام کرلی.قبل ازیں پاکستان سپرلیگ (پی ایس ...
مزید پڑھیں »بین ڈنک کا پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات پر اعتماد کا اظہار
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی کرکٹر بین ڈنک نے سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دیا ہے، انہوں نے پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ وہ آئندہ سال آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے حوالے سے بھی بہت پر امید ہیں کہ یہ ٹور پاکستانی عوام اور کرکٹرز کے لیے شاندار ہوگا۔ اس دورے میں ...
مزید پڑھیں »چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز ارشد خان تنولی کی سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان سے ملاقات
مظفر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز ارشد خان تنولی کی سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان سے ملاقات ملاقات میں کشمیر لیگ اور مظفرآباد ٹائیگرز کی سرگرمیوں کے حوالے سے گفتگو اس موقع پر سردار عتیق کا کہنا تھا کہ کشمیر میں سپورٹس کے کلچر کو پروموٹ کرنے کے لیے مظفرآباد ٹائیگرز کی ہر طرح کی سپورٹ کریں ...
مزید پڑھیں »عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل پر 12 ماہ کی پابندی اور بیالیس لاکھ پچاس ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی ثالثی عدالت نے انڈیپنڈ نٹ ایڈجوڈیکٹر کے فیصلے کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈاور عمر اکمل کی جانب سے دائر کردہ اپیلوں پر فیصلہ سنادیا ہے۔ فیصلے کے مطابق پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی شق 2.4.4کی ایک مرتبہ خلاف ورزی کرنے پر عمر اکمل پر 12 ماہ کی پابندی اور بیالیس لاکھ اور پچاس ہزار روپے ...
مزید پڑھیں »بی او جی کا 61واں اجلاس ہفتے کو کراچی میں ہوگا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 61واں اجلاس 27 فروری بروز ہفتہ کی صبح 11 بجے کراچی میں ہوگا۔ اجلاس کے اگلے روز، اتوار کو، چیئرمین پی سی بی احسان مانی، چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان اور ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان میریٹ ہوٹل کے گورنر روم میں صبح 11 بجے پریس کانفرنس کے ...
مزید پڑھیں »کشمیر ڈے ٹرائی اینگولر کرکٹ سیریز رجسٹرار الیون نے جیت لی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کشمیر ڈے ٹرائی اینگولر کرکٹ سیریز رجسٹرار الیون نے جیت لی.ضرورت پڑی تو ہر پاکستانی اپنے کشمیری بھائیوں کے لئے جان کی بازی لگانے کو تیار ہو گا۔ سید سرفراز علی۔کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے سرسید یونیورسٹی نے 21 فروری کو چانسلر الیون، وائس چانسلر الیون اور رجسٹرار الیون کی ٹیموں کے درمیان ٹرائنگولر کرکٹ سیریز ...
مزید پڑھیں »