کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کرائسٹ چرچ سانحہ کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات شہداء کے متاثرین کی ہیگلے اوول میں قومی ٹیسٹ کرکٹرز سے ملاقات ملاقات کے دوران قومی کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ نے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی شہداء کا مرتبہ بہت بلند ہے، اس موقع پر ٹیم کے کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
معین خان اکیڈمی کے ایم سی انڈر16انٹر اکیڈمی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں”
کراچی : محکمہ ثقافت و کھیل، بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر انتظام منعقدہ کے ایم سی انڈر16انٹر اکیڈمی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے چار مزید میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔کے ایم سی (ایسٹرن اسٹار) گراؤنڈ پر کسٹم اکیڈمی نے آزاد اکیڈمی کو اور داؤد اکیڈمی نے باب وولمر اکیڈمی کو ہرادیا جبکہ کے ایم سی ناظم آباد گراؤنڈ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز نے ٹی ٹونٹی میچ میں کینٹربری کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
کینٹ بری (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان شاہینز نے 170 رنز کا ہدف 18.1 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیاروحیل نذیر 69 اور حسین طلعت 53 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہےکینٹربری کے شین ڈیوی نے 1 وکٹ حاصل کی کینٹربری کی ٹیم نے مقررہ بیس اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنائے تھےٹائلر لورٹن51 رنز ...
مزید پڑھیں »قومی سکواڈ نے دوسری ٹیسٹ کی تیاریاں شروع کردیں،بابر اعظم کی بھی بیٹنگ پریکٹس
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)کیویز سے دوسرے ٹیسٹ میں مقابلے کے لیے قومی اسکواڈ تیاریوں میں مصروف ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ اتوار سے کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ ماؤنٹ منگانوئی ٹیسٹ نیوزی لینڈ نے جیت کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی ہوئی ہے۔ دوسرے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی ایوارڈز کا اعلان کردیا گیا،بابر اعظم دو ایوارڈز کے حقدار ٹھہرے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال 2020 کے لیے کرکٹرز سمیت مختلف کیٹیگریز میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کے لیے ایوارڈز کا اعلان کیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو دو ایوارڈ دیےگئے، بابر اعظم کو موسٹ ویلیو ایبل اور وائٹ بال کرکٹر آف دی ائیر کے ایوارڈز سے نوازا گیا۔وکٹ کیپر ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون ،فائنل میں دفاعی چیمپئین سنٹرل پنجاب اور خیبر پختونخوا مدمقابل
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)حسن علی کی قیادت میں کھیلنے والی سنٹرل پنجاب کی ٹیم غیر معمولی سفر کے اختتام سے ایک قدم کی دوری پر ہے سنٹرل پنجاب کا قائد اعظم ٹرافی 21-2020 کے فائنل میں خیبر پختونخواہ سے مقابلہ ہے ۔ جمعہ سے شروع ہونے والا فائنل نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ چھ ٹیموں کے پوائنٹس ٹیبل پر ...
مزید پڑھیں »دورہ جنوبی افریقہ کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ویمنز سلیکشن کمیٹی نے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے سترہ رکنی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے. بسمہ معروف کی عدم دستیابی کے باعث قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی قیادت جویریہ خان کے سپرد کی گئی ہے. عروج ممتاز کی سربراہی میں قائم کردہ سلیکشن کمیٹی نے بائیس سے یکم نومبر تک راولپنڈی میں جاری رہنے ...
مزید پڑھیں »قومی سکواڈ کرائسٹ چرچ پہنچ گیا، کل سے ٹریننگ کا آغاز کریگا، دوسرا اور آخری ٹیسٹ 3 جنوری سے شروع ہوگا
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیسٹ اسکواڈ ترنگا سے کرائسٹ چرچ پہنچ گیا۔قومی اسکواڈ کرائسٹ چرچ میں کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ تین جنوری سے ہیگلے اوول میں کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان ماؤنٹ مانگانوئی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط،پی سی بی چیئرمین احسان مانی اور سی ای او ندیم خان کو برطانیہ کے سفر کی اجازت
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے دو اعلیٰ عہدیداروں چیئرمین احسان مانی اور سی ای او وسیم خان کو برطانیہ کے لیے سفر کی خصوصی اجازت دیدی ہے۔سی اے اے کے مطابق پی سی بی حکام لندن میں آفیشل میٹنگ کےلیے لاہور اور دبئی سے براستہ لندن روانہ ...
مزید پڑھیں »کائل جیمی سن کو فہیم اشرف کی جانب گیند پھینکنے پر جرمانہ
مائونٹ منگنوئی (سپورٹس لنک رپورٹ)کیوی فاسٹ بولر کائل جیمی سن کو پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف کی جانب گیند پھینکنا مہنگا پڑگیا۔جیمی سن نے ماؤنٹ منگانوئی ٹیسٹ کے تیسرے روز فہیم اشرف کی جانب جارحانہ انداز میں گیند پھینکی تھی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اس عمل پر کیوی کرکٹر پر جرمانہ کردیا ہے۔آئی سی سی ضابطہ اخلاق ...
مزید پڑھیں »