لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا نام لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کے نان آنرز بورڈ الیون میں شامل کر لیا گیا ہے۔ہوم آف کرکٹ کہلانے والے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ (ایل سی جی) نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں کہا کہ کرکٹ کی دنیا کے چند بڑے کھلاڑیوں کا نام ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سینٹر ل کنٹریکٹ نہیں ملک کے لیے کھیلنا ترجیح ہے، وہاب ریاض
ملک کے لیے کھیلنا پہلی ترجیح ہے اور ہمیشہ رہے گی جب بھی موقع ملا ملک کے لیے کھیلنا اعزاز ہو گا،فاسٹ بولرکی گفتگولاہور (سپورٹس لنک رپوٹ) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ا ن کے لیے سنٹر ل کنٹریکٹ نہیں ،ملک کے لیے کھیلنا ترجیح ہے۔تفصیلات کے مطابق وہاب ریاض اور محمد عامر نے ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر کی باؤنسرز پر ٹنڈولکر کی آنکھیں بند تھیں: محمد آصف
لاہور ( سپورٹس لنک رپوٹ ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ شعیب اختر کی باؤنسرز کا سامنا کرتے ہوئے سچن ٹنڈولکر کی آنکھیں بند ہوا کرتی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے 2006ء میں کھیلے جانے والے کراچی ٹیسٹ کا ذکر کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »مالی فائدہ : کیویز نے گرین شرٹس کی قربانی کا منصوبہ بنا لیا
آسٹریلیا کیخلاف منافع بخش سیریز کی خاطر نیوزی لینڈ کی پاکستان کی میزبانی موخر کرنے پر توجہ ،رواں برس دسمبرمیں انگلینڈ کو بھی مدعو کرنے کی کوششآکلینڈ ( سپورٹس لنک رپوٹ) کورونا وائرس کے نتیجے میں کرکٹ بورڈز کی کمزور مالی حالت نے نقصانات کے ازالے کی دوڑ شروع کرادی ہے اور کیویز نے بھی لگے ہاتھوں پاکستان کی قربانی ...
مزید پڑھیں »وقار یونس کا ٹویٹر اکائونٹ ہیک،نازیبا ویڈیو لائیک،سابق فاسٹ بائولر ٹویٹر چھوڑ گئے
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے اپنے ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ‘نازیبا ویڈیو’ کا لائک سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج صبح جب میں اٹھا تو کسی اللہ کے بندے نے میرا ...
مزید پڑھیں »انگلش کرکٹ سیزن میں مزید تاخیر کا اعلان
مانچسٹر( زاہد نور)انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن کے آغاز میں مذید تاخیر کا اعلان کر دیا، یکم اگست تک ڈومیسٹک سیزن شروع نہیں ہو سکے گا،بورڈ حکام کے مطابق سیزن میں تاخیر کا فیصلہ ماہرین اور حکومتی تدابیر کے تناظر میں کیا گیا اور وہ جون میں اس حوالے حالات کا مذید جائزہ لیں گے جبکہ بند دروازوں کے ...
مزید پڑھیں »کھیلوں میں فکسنگ حقائق اور اندرون خانہ کہانیاں
قسط نمبر 1 ان دنوں پاکستان کرکٹ میں فکسنگ کی گونج ایک مرتبہ پھر اپنے عروج پر ہے۔پی سی بی ڈسپلنری پینل نے عمر اکمل کے کرکٹ کھیلنے پر تین سال کی پابندی عائد کردی ہے تو 1999ورلڈ کپ کے بعد جسٹس قیوم رپورٹ کی روشنی میں تاحیات پابندی کا شکار سابق کپتان سلیم ملک بھی اچانک میدان میں آگئے ہیں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی پر حکمرانی کی بساط، بھارت نے چال چل دی
ممبئی ( سپورٹس لنک رپوٹ) آئی سی سی پر حکمرانی قائم رکھنے کیلئے بھارت نے اپنی چال چلتے ہوئے بساط پر اپنا مہرہ آگے بڑھا دیا اورصدر بھارتی کرکٹ بورڈسارو گنگولی کو گورننگ باڈی کا چیئرمین مقرر کرنے کی کوششوں کا آغازکردیا گیا ،پروٹیزبورڈ کے ڈائریکٹر آف کرکٹ گریم سمتھ کا حمایتی بیان لابنگ کا حصہ ہے کیونکہ دونوں ممالک ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کاکورونا وائرس میں انعقاد بڑا خطرہ قرار
لندن (سپورٹس لنک رپوٹ ) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا رواں برس انعقاد بڑا خطرہ قرار دے دیا گیا جبکہ ایک نامعلوم آئی سی سی آفیشل کا دعویٰ ہے کہ گلوبل ایونٹ کیلئے لاجسٹکس انتظامات کم و بیش ناممکن ہوں گے ۔ واضح رہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے متعلق حتمی فیصلہ آج سامنے آنے کا امکان ہے اور آئی سی سی ایونٹ ...
مزید پڑھیں »بی جے پی رہنما نے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی زندگی کو خراب کرنے کا پروگرام بنا لیا
لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ ) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی انوشکا شرما کو طلاق دے دیں ، بی جے پی رہنما نے انوکھی خواہش کا اظہار رکر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بطور اداکارہ اور پروڈیوسر انوشکا شرما نے ہمیشہ تخلیقی طور پر غیر روایتی فلموں کا انتخاب کیا ، جس کی تازہ ترین مثال پاٹل لوک ہے۔ جیتاپ اہلاوت اور ...
مزید پڑھیں »