لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان شاہینز نے میری لیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کو ایک روزہ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان شاہینز اور ایم سی سی کے درمیان میچ ایچی سن کالج کے گراؤنڈ پر کھیلا گیا جہاں پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ ایم سی سی نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان پنجہ آزمائی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سنسنی سے بھرپور ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ گذشتہ 4 سالوں سے شائقینِ کرکٹ کی توجہ کا محور ہے۔یہاں چندمخصوص ٹاکرے بھی ایونٹ کو چار چاند لگانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور انہی میں سے ایک ٹاکراکوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان ہے۔ دونوں ٹیمیں ایک ایک مرتبہ ایونٹ کا ٹائٹل جیت چکی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے دورے پر آئی ایم سی سی کرکٹ ٹیم پاکستان بھارت کبڈی ورلڈ کپ کا فائنل دیکھے گی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے دورے پر آئی مالی بورن کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی ٹیم نے پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کبڈی ورلڈ کپ کا فائنل ٹاکرا دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ایم سی سی کی ٹیم نے پاک بھارت کبڈی ٹاکرا دیکھنے کے خواہش کی جسے پی سی بی نے منظور کر لیا۔ ذرائع پی ...
مزید پڑھیں »آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ،ناظم آباد جیم خانہ ’بی‘، ایئرپورٹ جیم خانہ اور لائنزایریا فتح سے ہمکنار
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت اور رائزنگ اسٹار سی سی کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ ناظم آباد جیم خانہ’بی‘، ایئرپورٹ جیم خان اور لائنز ایریا جیم خانہ نے بالترتیب لاروش سی سی، نذیر حسین جیم خانہ اورپاک فرمان کو شکست کا سامنا۔ محمد پرویز کی ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی کے گھر ایک اور ننھی مہمان کی آمد
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے ہاں گزشتہ روز پانچویں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے بیٹی کے نام سے متعلق مشورہ مانگتے ہوئے کہا کہ جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ میری چاروں بیٹیوں کا نام A سے یا الف سے شروع ہوتا ہے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل نے بھی ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے آغاز میں صرف چند روز ہی باقی رہ گئے ہیں جس کی خاص بات تو یہ ہے کہ اس بار لیگ کے تمام تر میچز پاکستان میں ہی منعقد کیے جا رہے ہیں۔ اب مداحوں کی پسندیدہ ترین ایپ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے پی ایس ایل نے ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل2020 کے دوران اردو میں کمنٹری نشر ہوگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کی قومی زبان "اردو” میں کمنٹری نشر کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کے مداحوں کو کھیل سے جوڑے رکھنے کے لیے ٹیلی ویژن میچ کی براہِ راست نشریات کے دوران انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو میں رواں تبصروں کا بھی اہتمام کیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان نہیں ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان شروع ہونے سے قبل ہی ختم ہوگیا۔ خیال رہے کہ جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 18 مارچ کو ختم ہو رہا ہے جب کہ پی ایس ایل سیزن کا پانچواں سیزن 22 مارچ کو ختم ہورہا ہے، اسی وجہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے لیے پی سی بی اور ایس این ٹی وی میں شراکت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی کوریج کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ اور اسپورٹس نیوز ٹیلی ویژن (ایس این ٹی وی ) میں شراکت داری کا معاہدہ طے پاگیا ہے، لہٰذا دنیا بھر کے نیوز براڈکاسٹرز کو 20 فروری سے 22 مارچ تک جاری رہنے والے ایونٹ کے تمام میچز کی جھلکیوں تک رسائی ممکن ہوگی۔ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ،وارپ اپ میچوں کا سلسلہ کل شروع ہوگا
برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ) ساتویں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل وارم مرحلہ کل ہفتہ سے شروع ہوگا، ورام اپ مرحلے میں مختلف ٹیموں کے درمیان دس میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان ویمن ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ (کل) روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق ساتواں آئی سی سی ویمنز ٹی ...
مزید پڑھیں »