کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شہید امجد اقبال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 4میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ کورنگی فرینڈز نے لانڈھی جیم خانہ کو 3وکٹوں‘ او کے اسپورٹس نے ینگ مظفر آباد جیم خانہ کو 14رنز ، شیرپاؤ جیم خانہ نے کامران اسپورٹس کو 9وکٹوں اور الحدید سی سی نے کورنگی فائٹر کو 5وکٹوں سے شکست دے کر اگلے مرحلے کیلئے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
آئی سی سی کے اینٹی کرپشن آفیسر اسٹیو رچرڈسن کی منصوراختر سے ملاقات
کراچی ( صباح نیوز) آئی سی سی کے اینٹی کرپشن آفیسر اسٹیو رچرڈسن نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سابق ٹیسٹ کرکٹر منصوراختر سے بند کمرے میں ملاقات کی ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی اس ملاقات میں پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ آفیسر کرنل(ر) عثمان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ذرائع کے مطابق ا س ملاقات میں آئی سی سی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ایک محفوظ ملک ہے، ہماری درخواست ہے کہ ٹیمیں یہاں آئیں،سرفراز احمد
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کرکٹ بورڈ کی جانب سے متعارف کروائے گئے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے کھلاڑیوں کو بہتر کارکردگی دکھانے کی ترغیب ملے گی۔کراچی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی کرکٹ کو بہتر کرنا ہر کسی کا ...
مزید پڑھیں »سرفراز بدستور کپتان،بابر اعظم ان کے نائب بن گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے دورہ کے لیے بابر اعظم کو قومی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا ہے جب کہ سرفراز احمد بدستور کپتان کے فرائض سرانجام دیں گے۔آئندہ سیریز کے لیے کپتان اور نائب کپتان کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ احسان مانی اور نئے ہیڈکوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق نے لاہور ...
مزید پڑھیں »شہید امجد کرکٹ‘کامران ‘ نیواسٹار‘حیدری اورلانڈھی ٹائیگرزفتحیاب
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دوسراشہید امجد اقبال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 4میچوں کے فیصلے ہوگئے۔کامران اسپورٹس نے لانڈھی کولٹس کو 7وکٹوں ، نیو اسٹار سی س سی نے سلمان اسپورٹس کو 5رنز ، حیدری جیم خانہ نے قمرعباس میموریل کو ایک رن اور لانڈھی ٹائیگرز نے لانڈھی فرینڈز کو 84رنز سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں اپنی نشست ...
مزید پڑھیں »خاتون کرکٹر ثنا میر کا ایک اور اعزاز
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کو ’نیشنل گیم چینجر ایوارڈ‘ کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے ۔ایشیاء سوسائٹی کی جانب سے جاری کئے گئے پیغام کے مطابق ثنا میر کا نام دیگر 5 خواتین کے ساتھ شامل ہے جنہوں نے اپنے شعبوں میں غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔ایوارڈ کی تقریب کا ...
مزید پڑھیں »وہاب ریاض نے کیریئر بارے میں بڑا فیصلہ کرلیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ فاسٹ بولر وہاب ریاض نے قائداعظم ٹرافی سے دستبردار ہو کر طویل دورانیے کی کرکٹ سے غیرمعینہ مدت تک آرام کا فیصلہ کیا ہے۔وہاب ریاض کی عمر 34 سال ہے اور پی سی بی کی یہ منتطق سمجھ سے بالاتر ہے کہ انہیں غیر معینہ مدت تک ...
مزید پڑھیں »سابق کپتان محمد حفیظ کا قائد اعظم ٹرافی میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے قائد اعظم ٹرافی میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیاہے۔ محمد حفیظ نے سدرن پنجاب ٹیم انتظامیہ کوبھی اپنے فیصلے سےآگاہ کردیا ہے۔چودہ ستمبر سے شروع ہونیوالی قائداعظم ٹرافی میں آل رائونڈر محمد حفیظ شرکت نہیں کرینگے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ کیئربین پریمئر لیگ کھیلنا چاہتے ...
مزید پڑھیں »ٹیم کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں،مصباح الحق
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے لئے پرفارمنس کے ساتھ فٹنس اور ڈسپلن قومی ٹیم میں آنے کی واحد کنجی ہے۔قائد اعظم ٹرافی کے لیے ٹیموں کا کیمپس کا آغاز ہوگیا ہے جس کے پہلے مرحلے میں تمام کرکٹرز کے قذافی اسٹیڈیم میں فٹنس ٹیسٹ لیے گئے۔اس کے بعد ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ایک بار پھر غیریقینی کا شکار
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ایک بار پھر غیریقینی کا شکار دکھائی دے رہا ہے۔کرکٹ سری لنکا نے دعو یٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم آفس کو مصدقہ ذرائع سے پاکستان میں ممکنہ دہشت گردی کی اطلاعات ملی ہیں، بورڈ نے تازہ صورتحال اور ممکنہ دہشت گردی کے خدشات کے بعد حکومت سے رہنمائی طلب ...
مزید پڑھیں »